مؤلف: امام ابن باز، ابن عثیمین، علامہ فوزان، سعودی فتاویٰ کمیٹی،
ناشر: مکتبہ قدوسیہ
سال شائع: 2012
مترجم: مولانا محمد یاسر عرفات
179
فرمان باری تعالیٰ ہے:((وَإِنْ يَتَفَرَّقَا يُغْنِ اللّٰهُ كُلا مِنْ سَعَتِهِ)) (النساء:130)”اور اگر وہ دونوں ایک دوسرے سے جدا ہوجائیں تو اللہ ہر ایک کو اپنی وسعت سے غنی کردے گا۔“(ابن باز:مجموع الفتاويٰ والمقالات:20/283)