Maktaba Wahhabi

اسلام پر 40 اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

مؤلف: ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک

ناشر: دارالسلام

دی جائے (کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کر سکے) اور اللہ بہت معاف کرنے والا اور نہایت مہربان ہے۔‘‘[1] قرآن سے واضح ہے کہ عورتوں کو پردے کا حکم اس لیے دیا گیا ہے کہ وہ با حیا عورتوں کی حیثیت سے پہچانی جائیں اور مردوں کی شرارتوں اور چھیڑ خانیوں سے محفوظ رہیں۔ مغرب میں عورت کا استحصال مغربی تہذیب عورت کی جس آزادی اور آزاد خیالی کی بلند آہنگ و کالت کرتی ہے وہ اس کے جسمانی استحصال، اس کی روحانی تحقیر اور اس کی عزت کی بربادی کے سوا کچھ نہیں۔ مغربی تہذیب عورت کا درجہ بلند کرنے کا بڑا چرچا کرتی ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ مغربی تہذیب نے عورت کی عزت کو پامال کر دیا ہے۔ اُسے عورت کے شرف ومنزلت سے گرا دیا ہے، اُسے داشتہ اور محبوبہ بنا دیا ہے۔ مغربی تہذیب میں عورت ،عورت نہیں ہے، رنگین تتلی ہے، حصول لذت کا کھلونا ہے۔ مغرب نے عورت کو نیلام کا مال بنا دیا ہے۔ نام نہاد ’’فن‘‘ اور’’ ثقافت ‘‘کی آڑ میں عورت کا شرمناک استحصال کیا جا رہا ہے۔ امریکہ میں ریپ امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ سمجھا جاتا ہے لیکن دنیابھر میں عورتوں کی سب سے زیادہ آبرو ریزی بھی وہیں ہوتی ہے۔ ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں صرف 1990ء میں روزانہ عصمت دری کے اوسطاً 1756 مقدمات درج ہوئے۔ بعد کی ایک اور رپورٹ کے مطابق امریکہ میں روزانہ تقریباً 1900کی اوسط سے عصمت دری کے واقعات
x
صفحہعنوان
33مقدمہ
38حصہ اول : اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے عام سوالات
39سوال :1 صرف اسلام ہی کی پیروی کیوں؟
39اسلام اور ڈاکہ زنی کا تدارک
40زکاۃ کا حکم:
40چوری کی سزا:
40عملی نفاذ:
41عورتوں کی عصمت دری کا سد باب
42مردوں کے لیے حجاب :
42عورتوں کے لیے حجاب:
43حفاظتی حصار :
44ایک مثال سے وضاحت:
44عصمت دری کرنے والے کے لیے موت کی سزا:
45امریکہ میں عصمت دری کے روز افزوں واقعات
46اسلامی شریعت کی برکت:
47اسلام میں تمام مسائل کا عملی حل :
48سوال :2 کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں؟
49قبلہ اتحاد و اتفاق کا ذریعہ ہے
49کعبہ نقشۂ عالم کے وسط میں ہے
49طوافِ کعبہ
49حضرت عمررضی اللہ عنہ کی ایک حدیث میں عقیدۂ توحید
50کعبے کی چھت پر اذان
51سوال :3
51کیا اسلام بزورِ شمشیر پھیلا؟
51اسلام کا مطلب
51طاقت کا استعمال
52مؤرخ ڈی لیسی اولیری کی رائے
52سپین میں مسلمانوں کے 800 برس
53تقریبا ڈیڑھ کروڑ عرب نسلی عیسائی ہیں
53بھارت میں غیر مسلم
53انڈونیشیا اور ملائشیامیں اسلام
53افریقہ کا مشرقی ساحل
54تھامس کارلائل کی دلیل
54دین میں کوئی جبر نہیں
55حکمت کی تلوار
55نصف صدی میں عالمی مذاہب کے پیروکاروں میں اضافہ
55امریکہ اور یورپ میں روز افزوں مذہب اسلام ہے
56ڈاکٹر جوزف آدم پیٹرسن کا اعلانِ حقیقت
57سوال :4 مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں؟
57بنیاد پرست کی تعریف
58تمام بنیاد پرست ایک جیسے نہیں
58مجھے بنیاد پرست ہونے پر فخر ہے
59بنیاد پرست کا لغوی مطلب
60ہر مسلمان کو ’’دہشت گرد‘‘ ہونا چاہیے
60دہشت گرد یا محبِ وطن کون؟
61اسلام کا مطلب سلامتی ہے
62سوال :5 موت کے بعد زندگی کیوں؟
62آخرت کا عقیدہ عقلی بنیاد پر
63امن اور انسانی اقدار کا تصور
63لٹنے والے کے لیے مشکلات:
63کوئی آپ کوبھی لُوٹ سکتا ہے :
64پولیس تمھیں گرفتار کر سکتی ہے:
64پیسہ کمانے کا آسان طریقہ:
64انسانیت کے منافی فعل:
64خود غرضی سے لطفِ حیات:
65ڈاکہ زنی بہرحال بُرا کام ہے:
65مسلمان کا مجرم کو قائل کرنا
65مجرم بھی انصاف چاہتا ہے:
66سب سے طاقتور اور عادل:
66اللہ مجھے سزا کیوں نہیں دیتا؟:
66بے انصاف لوگوں کو سزا ملنی چاہیے:
67عاقبت کے لیے آزمائش:
67یومِ حساب کو آخری انصاف:
68ہٹلر کو سزا کیونکر؟
68ہٹلر کو دوزخ کی سزا
69اچھائی یا برائی کا تصور
70سوال :6 ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت کس لیے؟
70کثیر ازواجی مختلف مذاہب میں
72قرآن محدود تعداد میں عورتوں سے شادی کی اجازت دیتا ہے
74عورتوں کی اوسط عمر
74بھارت میں نسوانی جنین اور لڑکیوں کا قتل
74عالمی سطح پر عورتوں کی آبادی مردوں کی نسبت زیادہ ہے
75ہر مرد کو صرف ایک شادی تک محدود رکھنا ناقابلِ عمل ہے
77سوال :7 ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں؟
80سوال :8 کیا حجاب عورت کا استحصال نہیں؟
80زمانۂ قدیم میں عورت کی حیثیت
80بابل کی تہذیب:
81یونانی تہذیب:
81رومی تہذیب:
81مصری تہذیب:
81اسلام سے پہلے عرب کی تہذیب:
81اسلام نے عورت کو مساوی درجہ دیا
81مردوں کا حجاب
82عورتوں کا حجاب
83حجاب کا معیار
84حجاب میں اخلاق اور شخصی طرزِ عمل بھی شامل ہیں
84حفاظتی حصار
85مغرب میں عورت کا استحصال
85امریکہ میں ریپ
86اسلامی شریعت کا نفاذ
87سوال :9 مرد ا ور عورت کی گواہی میں مساوات کیوں نہیں؟
88مالی لین دین میں عورت کی گواہی
90قتل کے مقدمات میں نسوانی گواہی
91حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی گواہی
91بعض معاملات میں عورتوں ہی کی گواہی کو ترجیح حاصل ہے
93سوال :10 اسلام کا نظامِ وراثت غیر منصفانہ کیوں؟
93رشتہ داروں کا وراثت میں مخصوص حصہ
96عورت کاحصہ برابر بلکہ’’ دوگنا‘‘ بھی ہو سکتا ہے
96مردوں کی نسبت خواتین کاحصہ نصف کب ہے؟
97مرد کاحصہ دو گناکیوں؟
98سوال :11 شراب کی ممانعت میں کیا حکمت ہے؟
98قرآن میں شراب کی ممانعت
99بائبل میں شراب کی ممانعت
99شراب بدی کے خلاف مدافعاتی نظام کو معطل کرتی ہے
100شراب خوری اور کبیرہ گناہوں کا ارتکاب
100کبھی کبھار شراب نوشی
101چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
101حدیث میں شراب کی ممانعت
102شراب سے لاحق ہونے والی بیماریاں
104شراب نوشی ایک بیماری ہے
105شراب نوشی شیطان کا ہتھکنڈا ہے
106سوال :12 سؤر کا گوشت حرام کیوں ہے؟
106قرآن میں سؤر کے گوشت کی ممانعت
107بائبل میں سؤر کے گوشت کی ممانعت
107سؤر کا گوشت 70 بیماریوں کا سبب بنتا ہے
108سؤر کا گوشت چربی پیدا کرتا ہے
108زمین کا غلیظ ترین جانور
109سؤربے شرم جانورہے
110سوال :13 اسلام میں گوشت خوری کی اجازت کیوں؟
110مسلمان خالص سبزی خورہو سکتا ہے
111گوشت خوری کی اجازت
111گوشت غذائیت اور پروٹین سے بھرپور ہے
112انسانی دانت ہمہ خور ہیں
112انسان کا نظام انہضام
112ہندوؤں کی مذہبی کتب میں گوشت خوری کی اجازت
114ہندو دوسرے مذاہب سے متاثر ہوئے
114پودے بھی زندگی رکھتے ہیں
115پودے بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں
116حواس کا قتل
116مویشیوں کی زیادہ تعداد
117سوال :14 اسلام میں ذبح کرنے کا طریقہ ظالمانہ ہے؟
117ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ
118خون میں جراثیم اوربیکٹیریا
118ذبیحہ گوشت کی تازگی
118جانور کو تکلیف نہیں ہوتی
119سوال :15 گوشت مسلمانوں کو متشدد بناتا ہے؟
120درندوں کا گوشت حرام ہونے کی احادیث
121سوال :16 مسلمان فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟
122فرقہ بندی اللہ کی نافرمانی ہے
122ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسلمان تھے
123قرآن کا حکم
124ائمۂ اسلام کا احترام
127سوال :17 اسلام اور مسلمانوں کے عمل میں واضح فرق کیوں؟
128ہر معاشرے میں ناکارہ لوگ ہوتے ہیں
128مسلم معاشرے کی مجموعی حالت بہتر ہے
128کار کو ڈرائیور سے نہ پرکھیے
129اسلام کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی سے پرکھیں
130سوال :18 غیر مسلموں کو مکہ جانے کی اجازت کیوں نہیں؟
130ممنوعہ علاقہ
131ویزاپالیسی
132سوال 19 کیاغیرمسلموں کوکافرکہنا گالی ہے ؟
132”کافر“کی اصطلاح گالی نہیں
134حصہ دوم اسلام سے قدرے واقف غیرمسلموں کےمخصوص سوالات
135سوال :20 کیا موجودہ قرآن اصلی ہے؟
135نبوی سرپرستی میں تدوینِ قرآن
136ترتیبِ قرآن وحی الٰہی کے مطابق ہے
137کتابت ِ قرآن کی تکمیل عہدِ نبوی میں ہوئی
137نقولِ قرآن
138اِعراب ِ قرآن
139حفاظت ِقرآن
140سوال :21 اللہ ایک ہے تو اس کے لیے جمع کا صیغہ کیوں؟
140جمع کے صیغے کی دو اقسام
142سوال :22 کیا تنسیخ آیات غلطی کی اصلاح ہے؟
143قرآن کا چیلنج
146منشیات کی بتدریج ممانعت
149قرآن مجید میں تضاد نہیں
150سوال :23 کیا حروفِ مقطّعات بے فائدہ ہیں؟
150حروف مقطعات
152حروف مقطعات کے معنی
153حروف مقطعات کی بہترین تعبیر
155قرآن مجیدکا معجزاتی وصف
157سوال :24 کیا زمین چپٹی اور ہموار ہے؟
158قرآن کے مطابق زمین چپٹی نہیں
159کشادہ فرشِ ارضی
160سوال :25 کیا قرآن، بائبل کی نقل ہے؟
160رومی لوہار کی حقیقت
161ورقہ بن نوفل کا کردار
162اہل کتاب سے مذہبی بحثیں
162پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم کا عجمیوں سے قرآن مجید سیکھنا
163ماخذِ قرآن
164محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے
165اُمّی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی پیش گوئی بائبل میں
165بائبل کا عربی مسودہ
166قرآن اور بائبل میں یکسانیت
167تمام آسمانی کتابوں پر ایمان
169قرآن اور بائبل کے درمیان سائنسی بنیاد پر تقابل
169بائبل اورکائنات کی تخلیق:
170بائبل اورسورج کی تخلیق:
171سورج روشنی خارج کرتا ہے چاند نہیں:
171تخلیق نباتات اور سورج:
172تخلیق آدم اور بائبل:
172طوفانِ نوح اور بائبل:
173موسیٰ علیہ السلام اور فرعون:
175قرآن اللہ کی کتاب
176سوال :26 کیا قرآن اللہ کا کلام ہے؟
178شیطان کے متعلق غلط تصور
179کفار کو شیطان نے پٹی پڑھائی
180سوال :27 اللہ معاف کرنے والا ہے یا منتقم مزاج؟
180اللہ تعالیٰ کی معافی
181اللہ تعالیٰ کی پکڑ
181اللہ تعالیٰ کا عدل
182عدل کی ایک مثال
183دنیا کی زندگی آخرت کے لیے آزمائش ہے
183جزا و سزا کی حکمتِ ربّانی
183معافی صرف تائبین کے لیے
185سوال :28 کیا الٹرا سونوگرافی قرآنی آیات کی نفی کرتی ہے؟
185علم غیب صرف اللہ جانتا ہے
186الٹرا سونوگرافی سے جنس کا تعین
186قرآن اور جنین کی جنس
188سوال :29 کیا قرآن میں تضاد ہے؟
189’’یوم‘‘کے معنی
19050ہزار اور ایک ہزار سال کی حقیقت
191سوال :30 تخلیق انسان کس سے؟
192پانی سے انسان کی تخلیق
192تخلیقِ انسانی، پانی یا مٹی سے؟
194سوال :31 افلاک و ارض کی تخلیق چھ یا آٹھ روز میں؟
196{ثُمَّ} سے مراد ’’مزید برآں‘‘
197آسمان اور زمین کی بیک وقت تخلیق
199سوال :32 کیا مشرق و مغرب دو دو ہیں؟
199مشرق ومغرب کی انتہا
201تمام نقاط و مقامات کا مالک اللہ ہے
202آیت جس کا غلط حوالہ دیا جاتا ہے
203آیت کاسیاق و سباق
203عہدِ نو کی ایک مثال
204حالتِ جنگ کا حکم
204ارون شوری کی فریب کاری
205قرآن سے جواب
206سوال :34 کیا قرآنی احکامِ وراثت میں ریاضی کی غلطی ہے؟
208اسلام کا قانونِ وراثت
211سوال :35 کفار کے دلوں پر مہرلگنے کے بعد وہ قصور وار کیوں؟
212ایک مثال سے وضاحت
213سوال :36 فہم و ادراک کا مرکز دل یا دماغ؟
214قلب کا مفہوم
214فہم و ادراک کا مرکز
214انگریزی زبان کی مثالیں
214قمر زدہ یا چاند کا مارا ہوا: Lunatic
215ایک منحوس ستارہ: : Disaster
215تین سڑکوں کا سنگم: Trivial
215طلوع آفتاب (Sunrise) اور غروب آفتاب (Sunset) :
215محبت اور جذبات کا مرکز
217سوال :37 جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کے لیے کیا؟
218حور کا مطلب
219عورتوں کے لیے خصوصی انعام
221سوال :38 ابلیس:فرشتہ یا جنّ؟
222تغلیب کا کلیہ
223ارادہ و اختیار جنوں کو ملا، فرشتوں کو نہیں
224سوال :39 کیا مریم ہارون علیہ السلام کی بہن تھیں؟
225بیٹے کا مطلب اولاد ہے
225کیا مسیح علیہ السلام کے دو باپ تھے؟
226سوال :40 کیا ’’روح اللہ‘‘ سے الوہیت مسیح کشید کی جا سکتی ہے؟
227انبیاء کے القاب
228مسیح علیہ السلام کا ذکر بطور رُوْحٌ مِّنَ اللّٰہِ
229اللہ کی روح ہر انسان میں پھونکی گئی ہے
230سوال :41 کیا مسیح علیہ السلام فوت ہو گئے ہیں؟
231مسیح علیہ السلام زندہ اٹھائے گئے
Flag Counter