32ویں سورت السجدۃحروف مقطعات (الٓرٰ) 10ویں سے 15ویں تک پانچ سورتوں سے قبل آتے ہیں:10ویں سورت یونس11ویں سورت ہود12ویں سورت یوسف14ویں سورت إبراہیم15ویں سورت الحجرطٰسٓمّٓ (ط س م) کے حروف مقطعات دو سورتوں میں آتے ہیں:26ویں سورت الشعراء28ویں سورت القصص4) چار حروف مقطعات کی ترکیب صرف دو دفعہ آئی ہے:ساتویں سورت الأعراف: الٓمَّصٓ (ا ل م ص)تیرھویں سورت الرعد :الٓمرّٓ (ال م ر)5) پانچ حروف مقطعات کی ترکیب بھی دو دفعہ استعمال ہوئی ہے:19ویں سورت مریم کٓھٰیٰعٓصٓ (ک ہ ی ع ص) سے شروع ہوتی ہے۔42ویں سورت الشورٰی کا آغاز حروف مقطعات کی دو ترکیبوں سے ہوتا ہے:دو حروف کی ترکیب حٰمٓ تین حروف پر مشتمل ترکیب عٓسٓقٓحروف مقطعات کے معنیان حروف کے معانی اور مقاصد کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا مختلف ادوار