2) دس سورتوں سے قبل دو حروف مقطعات آتے ہیں:20ویں سورت طٰہٰ انھی حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہے۔27ویں سورت النمل کا آغاز طٰسٓ کے حروف سے ہوتا ہے۔36ویں سورت یٰسٓ کا آغاز یٰسٓ کے حروف سے شروع ہوتی ہے۔40 ویں سے46 ویں تک مسلسل سات سورتیں حٰمٓ (ح م) کے حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہیں۔40 ویں سورت الغافر یا المؤمن 41 ویں سورت حٰمٓ السجدۃ42 ویں سورت الشورٰی 43 ویں سورت الزخرف 44ویں سورت الدخان45 ویں سورت الجاثیۃ46ویں سورت الأحقاف3) 14سورتوں کا تین تین حروف مقطعات سے آغاز ہوتا ہے۔حسب ذیل چھ سورتیں الف ل م(الٓمَّ) سے شروع ہوتی ہیں:دوسری سورت البقرۃتیسری سورت آل عمران 14ویں سورت العنکبوت30ویں سورت الروم31ویں سورت لقمان