Maktaba Wahhabi

رجب کے کونڈوں پر ایک نظر

مؤلف: ابو جنید محمد صادق خلیل(مری)

ناشر: دار التقوی کراچی

سال شائع: دسمبر 2002ء

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن چونکہ دورِ حاضر میں لوگ ضروریات زندگی سے آگے بڑھ کر کمالیات و جمالیات کی دوڑ میں مشغولیت کے سبب ضخیم کتابوں کا مطالعہ نہیں کرپاتے اسلئے عام پڑھے لکھے لوگوں کیلئے ضرورت ہے کہ مختصر کتابچے عام کئے جائیں تاکہ دینی تعلیم عام ہو سکے اور لوگوں کو دینی بصیرت بہم پہنچے۔اللہ تعالیٰ محترم محمد صادق خلیل صاحب کی اس محنت کو قبول فرمائے اور لوگوں کیلئے ذریعہ نجات بنائے اور اللہ ان لوگوں کو جو بے راہ روی میں مبتلا ہیں دین کی سمجھ عطاء فرمائے آمین۔یارب العالمین۔ والسلام محمد سلیمان ساجد مری نائب ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث خیر پور سندھ
x
صفحہعنوان
4پیش لفظ
8مقدمہ
21داستانِ عجیب
23لکڑ ہارے کا افسانہ
41یہ کونڈے بھلا کس کے ہیں
43آئیے ذرا بات کو کھولیں
48(لمحہ فکریہ)
52مسلک اہل حدیث
Flag Counter