Maktaba Wahhabi

صبر جمیل

مؤلف: امام ابن ابی الدنیا

ناشر: دارالمعرفۃ

مترجم: راشد حسن

صبر کی فضیلت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور اسلاف کے اقوال: ابوبکر رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے، لوگوں نے عیادت کی اور پوچھا کہ طبیب نہ بلوادیں؟ ’’انھوں نے کہا مجھے طبیب نے دیکھ لیا ہے اور اس نے کہا: ((إِنِّيْ فَعَّالٌ لِمَا أُرِیْدُ)) میں جو چاہتا ہوں کرتا ہوں۔ عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے : ’’ہم نے زندگی کی سب سے بہترین چیز صبر کو پایا ہے۔‘‘[1] سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: ’’صبر کا ایمان میں وہ درجہ ہے جو جسم میں سر کا ہے، اگر سر کاٹ دیا جائے تو جسم بے کار ہو جاتا ہے۔‘‘ پھر بلند آواز میں فرمایا : ’’جس کے پاس صبر نہیں اس کے پاس ایمان بھی نہیں۔‘‘ سیّدناحسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ’’صبر خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جو اللہ اپنے محبوب بندوں کو ہی یہ عطا فرماتا ہے۔‘‘ میمون بن مہران رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان ہے : ’’صبر کے علاوہ کسی نے کوئی ایسی چیز نہیں پائی جو خیر کو انتہاتک پہنچانے والی ہو۔‘‘ سلیمان بن مہران کا قول ہے : صبر کے علاوہ ہر نیکی کا اجر معلوم کیا جاسکتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا : (إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ) (الزمر:10) کچھ نیک لوگ جیب میں ایک پرچی رکھتے تھے جس پر یہ آیت لکھی ہوئی ہوتی تھی: (وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا) (الطور:48)
x
صفحہعنوان
11عرضِ ناشر
13صبر کا معنی و مفہوم
14صبر کی حقیقت
151 ۔ اللہ تعالیٰ سے شکوہ :
162 ۔آزمائش میں مبتلا شخص کا زبان سے یا بزبان حال شکوہ کرنا :
18صبر کی نسبت اور خاصیت
20صبر کی اقسام
22مضبوط اور کمزور ہونے کے اعتبار سے صبر کی تقسیم
24فصل:… باریک نکتہ
25فصل:… زیادہ اور معمولی مشقت پر صبر کی مثالیں
27متعلق کے اعتبار سے صبر کی اقسام
31احکام خمسہ کے اعتبار سے صبر کی تقسیم
311۔صبر واجب :
312۔صبر مندوب :
313۔حرام صبر :
324۔ صبر مکروہ :
325۔صبر مباح :
33خلاصہ کلام
34صبر کےدرجات
39اچھا اور بُرا ہونے کے اعتبار سے صبر کی اقسام
391۔ صبر مذموم :
402۔ صبر محمود :
41معزز اور گھٹیا لوگوں کے صبر میں فرق
411۔معزز شخص کا صبر:
412۔ گھٹیا شخص کا صبر :
42صبر کے لیے معاون اسباب
421۔ علم:
422 عمل:
44نافرمانی سے بچانے والے چند اُمور
47انسان کبھی بھی صبر سے مستغنی نہیں ہو سکتا
471۔خواہشات کے موافق صبر:
492۔ خواہشات کے برعکس صبر :
54نفس پر سب سے زیادہ بوجھل صبر
57صبر کا بیان قرآن کی روشنی میں
571۔ صبر کا حکم :
572۔صبر کے منافی چیز سے ممانعت :
583۔کامیابی کو اسی کے ساتھ جوڑا ہو :
584۔صبر کرنے والوں کے اجر کو بڑھانے کی اطلاع دینا :
585۔دین میں امامت کو صبر اور یقین کے ساتھ معلق کرنا :
596۔اللہ کی معیت کی وجہ سے کامیابی ان کا مقدر ہے :
597۔ صبر کرنے والے لیے تین انعام:
608۔مدد کا صبر اور تقویٰ سے متعلق ہونا:
609۔ دشمن کے مکرو فریب کے آگے ڈھال:
6010۔ فرشتوں کا سلام کرنا:
6111۔ بدلے سے صبر بہتر:
6112۔ مغفرت اور اجر کبیر :
6113۔عزم الامور:
6114۔ صبر کا بدلہ کلمہ حسنہ :
6215۔ اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کا ذریعہ:
6216۔ خیر والی خصلتوں کا حصول:
6317۔ آیات سے فوائد کے حصول کا ذریعہ:
6418۔ صبر پر تعریف الٰہی:
6419۔ایمان لاناصبر کی علامت:
6420۔ اصحاب الیمین:
6521۔ صبراور ارکانِ ایمان:
66صبر کا بیان احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
661۔پہلے صدمے کے وقت صبر:
67اس حدیث سے حاصل شدہ اسباق:
682۔بینائی سے محرومی پر صبر کا اجر:
683۔شدید بیماری پر صبر سے جنت کا حصول:
694۔ صابرین جلدی جلدی جنت میں جائیں گے:
705۔ جسمانی تکالیف اور مشکلات پر صبر کے بدلے گناہوں کاجھڑنا:
726 ۔ سابقہ اُمتوں کا تکالیف پر صبر:
737۔ اولاد کی وفات پر صبر:
748۔ مؤمنین کا صبر:
759۔ بیماریاں اور تکالیف گناہوں کا کفارہ:
84صبر کی فضیلت
84صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور اسلاف کے اقوال:
86مصیبت اور موت پر آنسو بہانا
861. میت پر رونا :
882۔ نوحہ کرنا:
91صبر نصف ایمان ہے
93صبر اور شکر میں سے افضل کیا ہے؟
93صبر کی شکر پر افضلیت والوں کے دلائل :
96شکر کی صبر پر افضلیت والوں کے دلائل :
108شکر کی حقیقت
108احسان کرنے والے کی اس کی شان کے مطابق تعریف کرنا:
109صبر و شکر کا باہمی تعلق :
113امیری اور غریبی کی تقسیم
119خلاصہ کلام
122امیر شاکر اور غریب صابر میں کون افضل ہے؟
123فقراء کی افضلیت کتاب و سنت کی روشنی میں:
130پس منظر
133مال جہنم کا داعی ہے اور فقر جنت کا:
139دنیا کی حقیقت
139دنیا کی پہلی مثال:
139دوسری مثال:
140تیسری مثال:
140امیروں کی افضلیت پر کتاب و سنت کے دلائل :
149صبر اور حلم کے درمیان فرق:
150کفار اور مشرک:
153صبر کے منافی اور اس کے لیے نقصان دہ چیزیں
153صبر کے منافی چیزیں:
155صبر و استقامت کے پہاڑ
155تین صحابہ رضی اللہ عنھم کا صبر عظیم:
160سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ کا صبر:
161پیتل کی گائے میں ڈال کر جلانے پر بھی صبر کی عظیم مثال:
162حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا صبر:
163بدن کا عضو عضو کٹنے پر بھی حبیب بن زید رضی اللہ عنہ نے کلمہ حق نہ چھوڑا:
164سیّدنا ابولبابہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ کا بھوک پیاس میں صبر:
164حبیب بن نجار رضی اللہ عنہ کی دین پر استقامت:
167بئر معونہ والے ستر مجاہدین رضی اللہ عنھم کا کلمہ حق کے لیے جانیں دینا:
169سیّدناصہیب رضی اللہ عنہ کادُنیا کے بدلے دین حاصل کرنا:
170حضرت عاصم اور حضرت حبیب رضی اللہ عنھما اور ان کے ساتھیوں کا صبر :
174عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ کا سارا مال چھن جانے پربھی صبر:
176سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کا حجاج کے ظلم وستم پر صبر:
180امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کی استقامت و صبر :
184امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کا صبر :
193صبراور اس کی جزا
194صبر کی روشنی
260صبر و تحمل
261مقدمہ
263تعریف کا بیان
263لغوی تعریف:
264ا صطلاحی و فنی تعریف :
265صبروتحمل کا موزوں ترین وقت
266صبر کی قدرومنزلت
2661۔اللہ کی اطاعت وفرمانبرداری پر:
2672۔معصیت ونافرمانی سے اجتناب پر :
2673۔ مصائب پر :
269صبر کے فوائد وثمرات
270کامیابی وکامرانی کا ذریعہ:
270حفاظت فراہم کرنے کا ذریعہ :
271مغفرت اور اجرعظیم کے حصول کاذریعہ :
271جنت تک رسائی کا راستہ:
274جنت میں فرشتوں کا سلام :
274جنت میں بیت الحمدبطورجزا :
275اجروثواب کی حفاظت کاذریعہ:
275ثواب کے حصول کاذریعہ:
276اجروثواب میں مسلسل اضافے کا سبب:
277دین میں امامت کی خلعت:
277اللہ کی معیت کا حصول :
278اللہ تعالیٰ کی نصرت اور مددکا حصول :
279دشمنوں کی مکاری اور فریب سے نجات کا ذریعہ:
280اللہ کی رحمت اور ہدایت کا ذریعہ:
280اللہ تعالیٰ کی محبت کا حصول:
281اللہ تعالیٰ کی ثنا کا حصول :
281بذات خود روشنی ہونا:
281اللہ کی آیات سے مستفید ہونے کا ذریعہ:
283مطلوب تک رسائی کا ذریعہ:
284مصیبت پر صبرسے بہترین نعم البدل مل جانا:
284دنیا میں عزت اورشرف کاذریعہ :
286صبرمیں زادِ راہ والے اسباب و وسائل
297صبر وتحمل کے منافی آفات اور فتنے
2971۔ جلدبازی:
2982۔ غیظ وغضب:
2983۔ مایوسی:
299خاتمہ
Flag Counter