کے برابر ہے ۔ ۶۔ ایک منٹ میں کم ازکم چالیس بار: ((سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ۔)) کہہ سکتا ہے ، یہ کلمہ کہنے سے انسان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں ۔ ۷۔ ایک منٹ میں کم ازکم تیس بار : (( سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمُ۔)) کہا جاسکتا ہے ، جو روزِ قیامت میزانِ حسنات میں بہت ہی وزنی کلمہ ہوگا ۔ ۸۔ کم از کم پچیس بار: ((سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ۔)) کہا جا سکتا ہے ؛ یہ اللہ کے ہاں سب سے پسندیدہ اور میزان حسنات میں سب سے بھاری کلمات ہیں ۔ ۹۔ ایک منٹ میں کم ازکم تیس بار: ((اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ‘‘ پڑھ سکتے ہیں ، جس کے جواب میں اللہ تعالیٰ تین سو رحمتیں نازل فرمائیں گے ۔ایک بار درودپڑہنے والے پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔ ۱۰۔ ایک منٹ میں تیس بار : ’’ لا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ۔‘‘ کہا جاسکتا ہے ، یہ کلمات جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ۔ ۱۱۔ ایک منٹ میں چالیس بار ’’ استغفراللّٰہ‘‘ کہتے ہوئے اپنے گناہوں کی معافی مانگی جاسکتی ہے ، جس پراللہ تعالیٰ نہ صرف گناہ معاف کرتے ہیں ، بلکہ رحمتوں کے نزول، |
Book Name | فرصت کے لمحات کیسے گزاریں ؟ |
Writer | ڈاکٹر سعود الشریم ، عبد الباری الثبیتی ، صلاح البدیر |
Publisher | دار المعفرفہ |
Publish Year | |
Translator | پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 130 |
Introduction |