Maktaba Wahhabi

گلدستہ دروس خواتین

مؤلف: ام عدنان بشری قمر

ناشر: مکتبہ کتاب و سنت

سال شائع: جنوری 2013

554
آج تو تمام مساجد میں نہانے کا بھی انتظام موجود ہوتا ہے۔ الغرض نہانے، تیل لگانے اور کنگھا کرنے سے اعتکاف پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ اعتکاف کرنے والا اپنی بیوی سے بات چیت بھی کرسکتا ہے اور اس کے جانے پر جاے اعتکاف سے نکل کر الوداع بھی کرسکتا ہے، جیسا کہ صحیح بخاری و صحیح مسلم اور سننِ اربعہ الّاالترمذی میں اُم المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف فرما رہے تھے کہ ایک رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لیے گئی۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات چیت کی اور پھر میں کھڑی ہوئی اور پلٹی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی مجھے الوداع کہنے کے لیے کھڑے ہوئے۔[1] ممنوعاتِ اعتکاف: سنن ابو داود میں ہے: ’’اعتکاف کرنے والے کے لیے سنت یہ ہے کہ وہ نہ تو مریض کی عیادت ومزاج پرسی کرے، نہ کسی جنازے میں شرکت کے لیے جائے اور نہ اپنی بیوی کو چھوئے اور نہ بوس و کنار کرے۔‘‘[2] معتکف کو فضول گفتگو سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ بخاری و مسلم میںیہ بھی ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ’’جو شخص اللہ تعالیٰ اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ(جب بھی بات کرے تو) اچھی بات کرے یا پھر چپ رہے۔‘‘ یاد رہے کہ دورانِ اعتکاف اگر کوئی شخص بیمار ہوجائے اور روزہ نہ رکھ پائے تو اس کا اعتکاف باطل نہیں ہوگا۔ اعتکاف مکمل کرے اور رمضان کے بعد اُس روزے کی قضا کرلے۔ عورتوں کا اعتکاف: مردوں کی طرح ہی عورتوں کے لیے بھی اعتکاف مشروع اورباعثِ اجر و ثواب ہے، کیونکہ بخاری و مسلم میں مذکور ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہراتg اعتکاف کیا کرتی تھیں۔[3]
x
صفحہعنوان
30کلمہ تشکّر
32مقدمہ
39صحیح اسلامی عقیدہ
40اصلاحِ عقیدہ کی اہمیت:
41شرک کی ابتدا:
42شرک کا سبب:
44شرک کا انجام:
46عبادت کسے کہتے ہیں؟
47اللہ تعالیٰ کس چیز کو پسند اور کسے نا پسند کرتا ہے؟
49بندوں پر اللہ تعالیٰ کے کیا کیا حقوق ہیں؟
51درجاتِ دین:
52شہادتین:
53کلمہ شہادت کے متعلق ایک عالم دین کاواقعہ:
56مراجعِ درس
57ارکانِ ایمان
57ایمان کی اہمیت:
58ایمان کسے کہتے ہیں؟
601. اوامر پر عمل:
612. نواہی سے اجتناب:
611. ایمان باﷲ:
62توحیدِ الوہیت اور ربو بیت:
64اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کے دلائل:
68اللہ کون؟
68توحیدِ اسما وصفات:
721. اجمالی ایمان:
722. تفصیلی ایمان:
72فرشتوں کی پیدایش:
73فرشتوں کی تعداد:
74فرشتوں کی صفات:
75فرشتوں کی موت:
75فرشتوں کی عبادت:
75فرشتو ں کے نام:
75فرشتوں کے فرائض:
783. ایمان بالکتب:
80کتابوں پر ایمان لانے کی حقیقت:
81مراجعِ درس
82ارکانِ ایمان
824 ایمان با لرسل:
83حقیقتِ نبوت:
84انبیا و رسل علیہم السلام کی تعداد اور سب سے افضل رسول:
89محبتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم :
945 ایمان بالیوم الآخر:
95یومِ آخرت پر ایمان لانے کا مطلب:
95پل صراط کے اوپر سے گزرنا:
96میزان بر حق ہے:
996 ایمان بالقدر:
99پہلا درجہ:
102تقدیر پر ایمان لا نے کا دوسرا درجہ:
1031. ’’تقدیر ازلی‘‘کیا ہے؟
1042 ’’تقدیرِ عمری‘‘:
1063. تیسری تقدیر:
1074. ’’تقدیرِ حولی‘‘:
1075. ’’تقدیرِ یومی‘‘:
107سعادت وشقاوت پہلے ہی تقدیر میں لکھی جاچکی ہے:
110بندے پر تقدیر کے متعلق واجبات:
111مسئلہ تقدیر اللہ تعالیٰ کا اپنی مخلوق میں ایک راز ہے:
111دنیوی اسباب کا استعمال:
113دو نقصان دہ چیزیں:
113دو مفید چیزیں:
114مراجعِ درس
116اقسامِ توحید اور ازالہ شبہات.1
116توحید کی قسمیں:
1161 توحیدِ ربوبیت:
1212. توحیدِ الوہیت:
125۳۔ توحیدِ اسما و صفات:
126توحیدِ عبادت میں شرک:
127عبادت میں شر ک کی دو قسمیں:
127بعض شبہات و اعتراضات اور ان کا ازالہ:
127پہلا شبہہ:
130دوسرا شبہہ:
133تیسرا شبہہ:
135پانچواں شبہہ:
136حصولِ شفاعت کی شرائط:
137چھٹا شبہہ:
141مراجعِ درس
142توحید سے متعلق شبہات کا ازالہ .2
142ساتواں شبہہ:
143وسیلہ کی اقسام:
1431. اللہ تعالیٰ کے اسما و صفات کا وسیلہ:
1442. فقر وحاجت کے اظہار کا وسیلہ:
1443. نیک اعمال کا وسیلہ:
1444 زندہ نیک لوگوں کی دعا کا وسیلہ:
145آٹھواں شبہہ:
147کیا مسلمان بھی شرک کرتے ہیں؟
148قبروں کی زیارت کا مقصد:
160بزرگوں کا احترام:
165ریا کاری اور دکھلاوے:
168مراجعِ درس
170عبادات کی قسمیں
170عبادت کی اقسام:
176مراجعِ درس
177عبادات میں شرک
202مراجعِ درس
203شرک کا انجام
203شرک کی تعریف:
203شرک ۔۔۔ قرآن کریم کی روشنی میں:
205شرک کی تردید اور اس کا انجام ۔۔۔ حدیث ِرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں:
208شرک اور اس کی سزا:
210شرک کے نقصانات
210شرک ایک عظیم جرم کیوں ہے؟
210جواب:
212شرک اور اس کی اقسام:
2121. شرکِ اکبر:
2132. شرکِ ا صغر:
213٭ شرکِ اصغر جلی:
214٭ شرکِ اصغر خفی:
215شرکِ اکبر اور شرکِ اصغر میں فرق:
216عقیدہ توحید کے متعلق تعلیماتِ شیخ جیلانی رحمہ اللہ :
217حاجت روا اور مشکل کشا کون؟
222مراجعِ درس
223مصادر ومراجع
227فضائل قرآن- قرآن کریم کے فضائل وبرکات
229اللہ تعالیٰ کا نازل کردہ کلام:
230ہدایت، رحمت اور بشارت:
233قرآن۔۔۔ سابقہ کتابوں کا تصدیق کنندہ اور نگران:
235قرآن لے کر نازل ہونے والے فرشتے کی فضیلت:
238مسلمانوں پر قرآنِ کریم کے حقوق:
238سب سے افضل لوگ۔۔۔ قرآنِ کریم سیکھنے اور سکھانے والے :
239تلاوتِ قرآن ۔۔۔ سراسر خیر ہی خیر ہے:
239دوہرے اجر و الا:
243قرآن مجید۔۔۔ ایک معجزہ:
246قرآنِ کریم سیکھنے اور سکھلانے کی فضیلت:
247قرآن مجید یاد کرنے کی فضیلت:
249قرآن کریم سے تعلق
249قرآنِ کریم کے ساتھ نبیِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق:
251قرآن مجید سے صحابہ کرام علیہم السلام کا لگاؤ:
254تعلیماتِ قرآن کے نتائج:
256قرآنِ کریم سے فیض یاب ہونے والے:
2561. ڈاکٹر عبد الرحمن پار کر:
2572. ڈاکٹر غرینیہ:
2593. محترمہ لیلیٰ :
2594. محترمہ سمیہ:
2605. محترمہ مریم:
262قرآن مجید شفا ہے:
263اپنی رائے سے قرآن مجید کی تفسیر کرنے کی سزا:
264قرآن مجید کی کسی آیت کو ناپسند کرنے کی سزا:
266قرآنِ کریم کی کسی ایک آیت یا حکم کا استہزا کرنے کی سزا:
269عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں قرآن مجید کا مذاق اڑانے والے مرتد شخص کا عبرتناک انجام:
270قرآن مجید میں شک کر نے کی سزا:
271قرآنِ کریم سے اعراض کی سزا:
278مراجعِ درس
279قرآن کریم کی بعض سورتوں اور آیات کے فضائل و برکات
2791. بسم اللہ کی فضیلت:
2802. سورت فاتحہ کی فضیلت:
282نماز میں سورت فاتحہ کی اہمیت:
2833. سورت بقرہ کی فضیلت:
284سورت بقرہ قرآن مجید کی چوٹی ہے:
2854. سورت آل عمران کی فضیلت:
2855. آیۃ الکرسی کی فضیلت:
2886. سورت کہف کی فضیلت:
2897. سورت سجدہ اور سورت مُلک کی فضیلت:
2908. سورۃ الاعلیٰ کی فضیلت:
2909. سورت واقعہ اور سورت مرسلات کی فضیلت:
29010. سورۃ النبا اور سورت تکویر کی فضیلت:
29111. سورۃ الکافرون کی فضیلت:
29212. سورت اخلاص کی فضیلت:
29213. سورۃ الفلق کی فضیلت:
29214. معوذتین کی فضیلت:
29315. بعض قرآنی آیات و کلمات کے فضائل:
29416. ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ اور ’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ‘‘ کہنے کی فضیلت:
29517. ’’ذُو الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ‘‘ کہنے کی فضیلت:
29518. ’’حَسْبُنَا اللّٰہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ ‘‘ کہنے کی فضیلت:
296مراجعِ درس
2993۔سیرۃ نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اتباع الرسولﷺ
302بدعت کسے کہتے ہیں؟
303سورۃالنساء کی آیت (۶۵) کے نزول کا ایک سبب:
307محافلِ عرس:
309آج کے قبر پرستوں کے نام نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام:
311شیخ جیلانی کی تعلیمات اور ان کا عقیدہ توحید:
314مراجعِ درس
315مکی دور میں دعوت کے مراحل، مشرکین کی ایذا رسانیاں سفرِ طائف اور اسراو معراج
315مکی دور میں دعوت کا پہلا مرحلہ۔۔۔ خفیہ تبلیغ:
317خلاصہ:
318دوسرامرحلہ۔۔۔ علانیہ تبلیغ:
320ابو لہب کا انجام:
321کفار و مشرکین کی ایذا رسانی:
326ہجرتِ صحابہ رضی اللہ عنہم :
327ہجرتِ حبشہ:
327سوشل بائیکاٹ:
328غم کا سال:
328اہلِ طائف کا سنگ دلانہ سلوک:
330شقِ صد ر اور اسرا و معراج:
337مراجعِ درس
338ہجرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، اعمال و اخلاق حیاتِ مبارکہ کے آخری دن اور وفات
338ہجرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
341وصولِ مدینہ:
342آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی زندگی:
343آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے کے آداب:
343آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطاب:
343آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناپسندیدہ کام:
343آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ:
344آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رونا:
344آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چلنا:
344ذکر و عبادت:
344آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازیں:
344آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ کرنا:
345آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے:
345لباس اور اکل و شرب:
345آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانا پینا:
345آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قضاے حاجت کا طریقہ:
346مکارمِ اخلاق:
346گزر بسر:
348آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کا آخری لشکر:
348آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ کے آخری دن:
358وصیتیں اور وفاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم :
365غسل اور تکفین و تدفین:
368مراجعِ درس
369جشنِ میلاد یومِ ولادت پر.... یا .... یومِ وفات پر؟
372مروجہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت۔۔۔ کتاب و سنت کی روشنی میں:
372تناز عات کو ہوا نہ دو:
373اختلاف کا حل:
374غور کریں:
375صحابہ رضی اللہ عنہم تابعین، تبع تابعین اور ائمہ اَربعہ رحمہم اللہ کی نظر میں:
376قائلینِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دلائل اور اُن کا جائزہ:
378مراجعِ درس
379مصادر و مراجع
383نماز و روزہ احکامِ غسل و وضو
383طہارت کی فضیلت:
384مسنون ومستحب غسل:
384مسنون طریقہ غسل:
387عورتوں کا غسلِ حیض کے لیے چوٹیاں کھولنا:
387وضو سے قبل چند امور
387حدثِ اصغر:
3871.ہاتھ دھونا:
3882. ناک جھاڑنا:
388وضو کا مسنون طریقہ
389فضیلتِ وضو:
391وضو پر محافظت کی فضیلت:
392مسواک کی فضیلت:
393نیت:
393اس حدیث کی عظمت ورفعت:
393نیت کے الفاظ کی شرعی حیثیت:
394نیت کی کیفیت:
394مسنون طریقہ وضو:
395وضو سے قبل ’’بِسْمِ اللّٰہ‘‘ پڑھنا ضروری ہے:
396تکمیلِ وضو پر دعا:
396مراجعِ درس
397وضو کے متعلق وضاحتیں
3971. انگوٹھی اور چوڑیوں کا ہلانا:
3972. ناخن پالش کا حکم:
3983. عمامہ یا پگڑی پر مسح:
3995. مصنوعی دانتوں کا حکم:
3996. پلاسٹر پر مسح:
4007. پلاسٹر یا پٹی پر مسح کے نواقض:
4008. موزوں پر مسح:
4019. جرابوں پر مسح اور احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
40110. مسح کی شرط:
40111. مقامِ مسح:
40212. توقیتِ مسح:
402تیمّم
404تیمم اور قرآنِ کریم:
404تیمم اور احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
405حیض وجنابت اور تیمم:
406مراجعِ درس
407فرض نمازوں کی فضیلت اور لباس کے احکام
413فرض نمازوں کی اہمیت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے حوالے سے:
415نماز گناہوں کا کفارہ ہے:
419ترکِ نماز کا انجام:
420نمازِ نبوی اور ہمارا طرز عمل:
422نماز کے لیے لباس اور عام طہارت کا حکم:
424نماز میں مردوں کے لیے کپڑے کا حکم:
424نماز میں عورت کے لیے ضروری کپڑوں کا حکم:
425جا نماز کی طہارت کا حکم:
426مراجعِ درس
427مسنون طریقہ نماز
427تکبیرہ اولیٰ(تحریمہ) کے وقت رفع یدین:
428مَرد و زن کے رفع یدین میں عدمِ فرق:
428رفع یدین کے وقت ہاتھوں اور ہتھیلیوں کی کیفیت:
429قیام میں ہاتھ باندھنا:
429دایاں ہاتھ اوپر اور بایاں نیچے:
429ہاتھ باندھنے کی حکمتیں:
430دُعاے استفتاح یا ثنا کا حکم
431’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ‘‘ پڑھنا:
431تعوذ (اَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔) کس کس رکعت میں؟
431تسمیہ (بِسْمِ اللّٰہِ۔۔۔) پڑھنا:
431سورۃ الفاتحہ:
432فرضیتِ فاتحہ:
433آمین:
433آمین کا معنی، فضلیت و اہمیت اور امرِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
434سکتہ:
434حالتِ رکوع:
437سات اعضا پر سجدہ:
437ہاتھوں کو رکھنے کی جگہ:
437کلائیاں یا بازو پہلوئوں سے الگ رکھنا:
438بوڑھوں اور کمزوروں کے لیے رخصت:
438فضائلِ سجدہ:
4381. نہایت درجہ قربِ الٰہی:
4382. سجدے میں جنت ملنا اور شیطان کا رونا:
4393. رفاقتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم :
4394. بلندیِ درجات:
4395. نورِ جبیں:
440سجود کے اَذکار و تسبیحات:
440سجدے میں کمر سیدھی کرنا:
440دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا:
440سجدوں کے درمیان دُعائیں:
441تشہد کی مسنون دعا:
442درود شریف:
444تشہد کی دعائیں:
444نماز کے بعد مسنون دُعائیں:
446مراجعِ درس
447نماز باجماعت اور دیگر مسائل
447نماز باجماعت:
451نمازِ عشا، نماز عصر اورنمازِ فجر کی فضیلت:
453نمازِ باجماعت اور تیمّم:
455تارکِ جماعت کے لیے وعید:
456عورت کی جماعت کا حکم:
462بیماری میں پورا اجر:
462مسافر کی نماز:
4621.نماز میں قصر کرنا:
4632. جمع بین الصلاتین:
463فرض نمازوں کے علاوہ سنتِ موکدہ کی فضیلت:
464نمازِ وتر کی فضیلت:
4671. عبادت میں اخلاص للہ:
469مراجعِ درس
470ذکر و دعا کی فضیلت
470ذکر کیا ہے؟
471دعا اور پکار کیا ہیں؟
473بارانِ رحمت کے نزول میں رکاوٹ:
475ذکر ِ الٰہی کی فضیلت:
477زبان کی حفاظت کا حکم:
477کفارہ مجلس:
479دعا نہ کرنے سے اللہ ناراض ہوتا ہے:
484جامع دعا کرنا:
488ایک دوسرے کے حق میں غائبانہ دعا کی فضیلت:
489جنت کی نعمتوں کا تذکرہ:
491مراجعِ درس
492فرضیت و فضائلِ رمضان و روزہ
4921. ماہِ صیام:
493نیم شب کے پُر سکون اور خاموش لمحے:
4942. روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک فرض ہے:
4963. روزے کی فضیلت:
497مقامِ صدیق رضی اللہ عنہ :
498روزے دار کے منہ کی بو:
499رمضان کا استقبال:
4994. رمضان کے روزے کب فرض ہوئے تھے؟
500روزے کا بے حساب اجر:
5015. اخلاص للہ کا منفرد مظہر:
5016. غیر متزلزل ایمان اور اس کی جزا:
5027. روزے کے تقاضے:
5038. ابلیس اور جہنّم کے سامنے ڈھال:
5049. روزہ نفس کی سرکشی کا زور توڑنے میں معاون ہے:
50510. ماہِ رمضان ۔۔۔ ماہِ قرآن:
50711. روزہ قیامت کے دن روزے دار کا سفارشی ہوگا:
50812. روزے کی اہمیت اور تارک کے لیے وعید:
508روزے کا ایک تربیتی پہلو:
509مراجعِ درس
510نمازِ تراویح
5101. نمازِ تراویح کی فضیلت:
5112. نمازِ تراویح کا حکم:
511اس کی دلیل:
5123. رکعاتِ تراویح کی تعداد:
5134. نمازِ تراویح، قیامِ رمضان، قیام اللیل، صلاۃ اللیل اور تہجد:
513دلائل:
5145 اعمال کے اجر و ثواب کا دار و مدار نیت پر ہے:
5156. سحری کرنا سنت اور باعثِ برکت ہے:
5167. سحری کا وقت:
5178. باعثِ عبرت:
5179. افطاری میں جلدی کرنا:
51810. افطار ی میں تاخیر پر وعید:
51811. افطاری کے لیے مسنون اشیا:
51912. افطاری کی دعا:
51913.وقتِ افطار قبولیتِ دعا کا وقت ہے:
51914. افطار کرانے کا ثواب:
52015. روزے کی حالت میں مسواک کرنا جائز ہے:
521روزہ کن کاموں سے نہیں ٹوٹتا
5211. بھول کر کچھ کھاپی لینا:
5212. نہانا:
5213. جنابت کی حالت میں سحری کرنا:
5224. احتلام:
5225. بوسہ لینا اور بغل گیر ہونا:
5226. سرمہ لگانا:
5237. خوشبو لگانا:
5238. قے آنا:
5239. ٹیکا لگوانا:
524وہ امورجن سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے:
524روزہ مندرجہ ذیل کاموں سے ٹوٹ جاتا ہے:
525مسافر اور بیمارکے لیے روزے کا حکم:
525عمر رسیدہ شخص کا روزہ:
526حمل والی اور دودھ پلانے والی عورت:
526حیض ونفاس والی عورت:
527مراجعِ درس
528رمضان المبارک کے بعد ہمارا طرزِعمل
529تما م اعضا کا بادشاہ دل ہے:
531ماہِ رمضان میں توبہ:
534رمضان کے روزوں کی قضا:
535فرض روزوں کی قضا سے پہلے نفلی روزے؟
536نفلی روزے اور ممنوع روزے
536نفلی روزے اور ان کی نیت و فضیلت:
536شوال کے چھے روزے:
537عشرہ ذو الحج اور یومِ عرفہ کے روزے:
538محرم کے روزے اور ان کی فضیلت:
539سببِ فضیلت:
539نصف شعبان کا روزہ:
539ایامِ بیض کے روزے:
540دورانِ جہاد نفلی روزہ رکھنے کی فضیلت:
540پیر اور جمعرات کے روزے:
541پیر کے روزے کی فضیلت:
541صومِ داودی علیہ السلام :
542مطلق نفلی روزے:
542نفلی روزہ توڑنا؟
543ممنوع روزے:
5431، 2 عیدین کے روزے:
5433، 4، 5 ایامِ تشریق کے روزے:
5446. عورت کا شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ:
5447. صرف جمعے کا روزہ:
5458. صرف ہفتے کا روزہ:
5459. شک کا روزہ:
546مراجعِ درس
547اعتکاف و فطرانہ ، عیدین اور لیلۃ القدر
547فضائل وبرکات:
549لیلۃ القدر کون سی رات ہے؟
551علاماتِ لیلۃ القدر:
552احکام و مسائلِ اعتکاف:
553آغازِ اعتکاف:
553مباحاتِ اعتکاف:
554ممنوعاتِ اعتکاف:
554عورتوں کا اعتکاف:
555شبینہ:
556قضا عمری:
556صدقہ فطر:
556اس کی فرضیت:
557اس کی حکمت:
557فطرانہ کن پر فرض ہے؟
557فطرانے کی مقدار:
557صاعِ شرعی کا وزن:
558نقد فطرانے کی تعیین:
558فطرانہ ادا کرنے کا وقت:
558نمازِ عیدین کے مسائل:
559تکبیراتِ عید:
561ثمراتِ رمضان
561نمازِ پنج گانہ کے اہتمام کی تربیت:
562مراجعِ درس
563مصادر و مراجع
567مسنون حج و عمرہ اور زکات اسلام میں زکوٰۃ کی اہمیت
567زکات کی تعریف:
568زکات کے دو فائدے:
569زکات کے مصارف:
572زکات کی فضیلت:
573زکات نہ دینے کا انجام:
578زکات کے فوائد:
580مراجعِ درس
581حج اور عشرہ ذوالحج کی فضیلت
5851. حجِ اکبر:
5862. بوڑھوں، ضعیفوں اور عورتوں کا جہاد:
5873. فرضیتِ حج:
5884. فریضہ حج ادا کرنے میں جلدی کرنا:
5885. ترکِ حج پر وعید:
5886. گناہوں سے مکمل طہارت:
5897. اللہ کے مہمان:
5898.قابلِ رشک زندگی اور قابلِ فخر موت:
590مراجعِ درس
591متعلقاتِ حج و عمرہ
591اسلام کا رکن:
592مجموعہ عبادات:
592افضل عمل:
592حجِ مبرور:
593جنت کی بشارت:
593مفہومِ استطاعت:
5941. زادِ راہ اور سواری:
5952. امن:
5953. عورت کے لیے محرم کی شرط:
596حجِ بدل:
597حج سے قبل حاجی کے لیے چند اہم امور:
601اسوہ حسنہ:
601سفرِ حج کے لیے مسنون ومستحب دن:
602مسنون وقت:
602رفیقِ سفر:
602سفر کی دعائیں:
604دورانِ سفر:
604میقاتِ مکانی:
604احرام باندھنے کا طریقہ:
604مردوں کا خوشبو لگانا:
605احرام کے کپڑے پہننا:
605پردہ:
605اس سستی کا سبب:
605ڈھاٹے کی ممانعت:
606نمازِ احرام:
607مراجعِ درس
608محرمات و مباحاتِ احرام و طوافِ بیت اللہ
608مسنون تلبیہ:
609آدابِ تلبیہ:
609فضائلِ تلبیہ:
610محرماتِ احرام
6101. بال کاٹنا یا نوچنا:
610فدیہ:
6102تا 6 احرام کی حالت میں:
6117. نکاح اور منگنی کرنا:
6118. جنگلی جانوروں کا شکار کرنا:
611فدیہ:
61213. حرم کے درخت اور گھاس کاٹنا:
612گری پڑی چیزیں اٹھانا:
613مباحات ِ احرام:
613دخولِ حرم ومکہ مکرمہ کے آداب:
614آداب ِ دخولِ مسجدِ حرام:
615طواف کے احکام و مسائل:
615طہارت و وضو:
615طریقہ طواف:
615بِھیڑ کی شکل میں:
616حجرِ اسود کی فضیلت:
616ملتزم سے چمٹنا اور دعائیں کرنا:
617رکنِ یمانی کو چھونا:
617دورانِ طواف کی دعائیں اور لا یعنی گفتگو سے اجتناب:
618وقتِ طواف:
618دورانِ طواف رکاوٹ:
618نمازِ طواف:
619آبِ زم زم:
619زم زم میں کفن یا نقدی بھگونا:
619صفا و مروہ کے مابین سعی:
621عورتوں کی سعی:
621سر کے بال منڈوانا یاکٹوانا:
621خواتین کے لیے حکم:
622مراجعِ درس
623مسائل ِ حج اور زیارتِ مدینہ
624۸/ذو الحج، یومِ ترویہ:
625۹/ ذو الحج، یومِ عرفہ یا یومِ حج:
625وادیِ عُرنہ میں:
625وقوفِ عرفات:
626طریقہ وقوف:
626یومِ عرفہ کی فضیلت اور دعائیں:
627لیلۃ الجمع یامزدلفہ کی رات:
628کنکریاں اکٹھی کرنا:
628وادیِ محسّر:
628۱۰/ ذو الحج یا یومِ نحر و قربانی:
6281. رمیِ جمرہ عقبہ:
629اہلِ منیٰ کی عید:
6292. نحر و قربانی:
629قربانی کے جانور کا گوشت کھانا:
629عورتوں کے لیے حکم:
630تحللِ اول:
630طوافِ افاضہ کامسنون وقت:
630تحلّلِ ثانی یا تحلّلِ کلی:
630قیامِ منیٰ اور ذِکر و عبادت:
631ایامِ تشریق میں رمیِ جمار کا طریقہ:
631طوافِ ودَاع:
632وجوبِ طوافِ وداع:
632طوافِ وداع کا طریقہ و آداب:
633آدابِ زیارتِ مدینہ طیبہ
6331. مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
6342. حجرہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
6343. روضہ شریفہ:
634مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل ہونے کے آداب:
636مسجدِ قبا:
637بقیع الغرقد:
637دیگر تاریخی یادگاریں:
637قیامِ مدینہ طیبہ:
638واپسی کے آداب:
639مراجعِ درس
640مصادر و مراجع
Flag Counter