Maktaba Wahhabi

نماز میں کی جانے والی غلطیاں اور کوتاہیاں

مؤلف: ابو صالحہ غلام رسول

ناشر: مکتبہ کتاب و سنت ، توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2004

5۔ ((لَا اِلٰہ َ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَ شَرِیْکَ لَہٗ، لَہٗ الْمُلْکُ وَلَہٗ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرُ‘ لَا حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ۔ لَا اِلٰہ َ اِلاَّ اللّٰہُ وَلاَ نَعْبُدُ اِلاَّ اِیَّاہُ لَہٗ النِّعْمَۃُ وَلَہٗ الْفَضْلُ وَلَہٗ الثَّنَآئُ الْحَسَنُ لاَ اِلٰہ َ اِلاَّ اللّٰہُ مُخْلِصِیْنَ لَہٗ الدِّیْنَ وَلَوْ کَرِہَ الْکَافِرُوْنَ )) (مسلم:۱۳۴۳/۵۹۴) ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے ، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اور حمدو ثنا اسی کے لیئے ہے اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔ نقصان سے بچنے کی طاقت اور فائدہ حاصل کرنے کی توفیق صرف اللہ کے ساتھ ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، نعمت پہنچانا اور فضل کرنا اسی کا کام ہے ، اچھی تعریف اسی کی لیےہے، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہماری اطاعت اسی کے لیے ہے اگرچہ کافر برا مانیں۔ ‘‘ 6۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ جو شخص ان کلما ت کو نماز کے بعد پڑھے اسکے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہونگے تو بھی بخش دیئے جائیں گے‘‘: سُبْحَانَ اللّٰہِ ’’اللہ پاک ہے۔‘‘ (۳۳ مرتبہ) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ’’ہر تعریف اللہ ہی کیلیے ہے۔‘‘ (۳۳ مرتبہ) اَللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ بہت بڑا ہے۔‘‘ (۳۳ مرتبہ) ((لاَ اِلٰہ َ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہ‘ لاَ شَرِیْکَ لَہٗ، لَہٗ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرُ‘ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہ)) (مسلم:۱۳۵۲/۵۹۷) ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے ، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اور
x
صفحہعنوان
5تقدیم
8افتتاحیہ
10خشوع کا مفہوم
10خشوع و خضوع سے نماز پڑھنے کی فضیلت :
12آمدم بر سرِ مطلب:
12۱ ......خود نماز پڑھنا مگر اہلِ خانہ کو تاکید نہ کرنا:
13۲ ......نیت کا زبان سے ادا کرنا:
15۳ ...... عورت اور مرد کی نماز میں فرق کرنا:
15۴ ......مسنون غسل نہ کرنا:
16وضو کی غلطیاں ۵ ......وضو شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنا:
16۶ ......اعضاء وضو کا خشک چھوڑ دینا:
17۷ ......خلاف سنت وضو کرنا:
18۸ ......پانی کتنا استعمال کریں؟
19۹ ......ہاتھوں اور پاؤں کی ا نگلیوں کا خلال نہ کرنا:
19۱۰ ......مسواک کا ا ستعمال :
19۱۱ ......وضو کے بعد مسنون اذ کار کا اہتمام نہ کرنا:
20۱۲ ......بغیر سُترہ اور اوٹ کے نماز پڑھنا:
21۱۳ ......لباس کی زیب و زینت اختیار نہ کرنا:
22۱۴ ......نماز کو غور و تدبّرسے نہ پڑھنا :
23نماز کو غور و فکر سے پڑھنے کی ضرورت آخر کیوں ؟
24۱۵ ......مسنون نماز کا طریقہ معلوم ہونے کے بعد بھی اس پر عمل نہ کرنا:
24۱۶ ......سینے پر ہاتھ نہ باندھنا:
25۱۷ ......امام کے پیچھے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت نہ کرنا:
26۱۷ ......رفع الیدین نہ کرنا:
28۱۹ ......آمین بلند آواز سے نہ کہنا:
28۲۰ ......نماز کے آخری تشہّد میں تورّک نہ کرنا:
29۲۱ ...... اگلی صف میں جانے کیلیئے لوگوں کی گردنیں پھلانگنا:
29۲۲ ......جمعہ کے دن دیر سے مسجد میں آنا:
30۲۳ ......باجماعت نماز ادا نہ کرنا :
31۲۴ ...... باجماعت نماز سے ملنے کے لیئے بھاگنا :
31۲۵ تا ۲۹ ......صف بندی کے متعلق پانچ غلطیاں: 1 صف کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تاکید ی فرامین :
332 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طرِز عمل :
333 صف بندی کے متعلق ہمارا طرز عمل کیا ہے؟
34۳۰ ......سنّتِ مؤکّدہ کو ہمیشہ مسجد میں ادا کرنا:
35سنّتِ مؤکّدہ گھر میں کیوں ادا کریں؟
36۳۱ ......نماز میں سکون و اطمینا ن کا نہ ہونا:
37۳۲ ...... دورانِ نماز اعضاء کا قبلہ رخ نہ ہونا:
38۳۳ ......رکوع میں کمر سیدھی نہ رکھنا :
38رکوع کیسے کیا جائے ؟
39۳۴ ......باجماعت نماز کے ہوتے ہوئے سنت اور نوافل ادا کرنا:
40۳۵ ......رکوع میں ملنے والے کا اس رکعت کو شمار کرنا:
40۳۶ ...... رکوع کے بعد قومہ میں مسنون دعاؤںکا اہتمام نہ کرنا:
41۳۷ ......قومہ اور جلسہ ٔ استراحت نہ کرنا:
42۳۸ ...... سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیوں کا زیادہ کھول کر رکھنا:
43۳۹ ...... سجدہ میں کہنیوں کو زمین سے ملانا :
43۴۰ ...... سجدہ میں پاؤں کی ایڑیاں نہ ملانا:
43۴۱ ......سجدہ میں ناک اور پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ ٹکانا:
44۴۲ ......دو سجدوں کے درمیان دُعاء نہ کرنا:
44۴۳ ......نقش و نگار والے کپڑوں میں نماز پڑھنا:
45۴۴ ......کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنا:
45۴۵ ......پیشاب یا پاخانہ کی حاجت کے باوجود نماز پڑھنا:
46۴۶ ......نیند کے غلبے میں نماز پڑھنا:
46۴۷ ......دورانِ نماز مختلف حرکات کرنا:
47۴۸ ......اونچی آواز سے پڑھ کر دوسروں کو پریشان کرنا:
47۴۹ ......دورانِ نماز آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا:
48۵۰ ......دورانِ نماز جمائی لینا:
48۵۱ ......جانوروں کی مشابہت اختیار کرنا:
49۵۲ ...... انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنا:
49۵۳ ......بالوں یا کپڑوں کو سمیٹنا:
49۵۴ ......نماز میں ٹخنے ڈھانپنا:
50۵۵ ......لہسن، پیاز کھا کر اور سگریٹ پینے کے بعد مسجد میں آنا:
50۵۶ ......امام سے پہلے نماز کے ارکان ادا کرنا :
51نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طرز عمل:
52۵۷ ......نمازی کے آگے سے گزرنا:
52۵۸ ......آخری تشہّد میں مسنون دعا ئیں نہ کرنا:
53۵۹ ...... نماز کے بعد مسنون اذکار نہ کرنا:
Flag Counter