Maktaba Wahhabi

استقامت( راہ دین پر ثابت قدمی)

مؤلف: شوانہ عبد العزیز

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2004

مترجم: ابو محمد شاہد ستار

بنانے سے تعبیر کیا ہے، جو دوسرے الفاظ میں شرک(اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا) کہلاتا ہے،چنانچہ ارشادِ الٰہی ہے: {اَرَئَ یْتَ مَنِ اتَّخَذَاِلٰھَہٗ ھَوٰہُ اَفَاَنْتَ تَکُوْنُ عَلَیْہِ وَکِیْلاًoاَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَکْثَرَھُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ اِنْ ھُمْ اِلَّا کَالْاَنْعَامِ بَلْ ھُمْ اَضَلُّ سَبِیْلاًo} (سورۃ الفرقان:۴۳۔۴۴) ’’کیا آپ نے اسے بھی دیکھا جو اپنی خواہش ِ نفس کو اپنا معبود(رب) بنائے ہوئے ہے؟ کیا آپ اسکے ذمہ دار ہوسکتے ہیں ؟کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں ؟وہ تونرے چوپایوں جیسے ہیں بلکہ اُن سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں ۔‘‘ غرض اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو دو گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے؛وحی کی اتّباع کرنیوالے اورہویٰ(خواہشات ِ نفس)کی پیروی کرنے والے۔ اس بات کا ذکر اللہ تعالیٰ نے یوں فرمایا ہے: {فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْالَکَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَھْوَآئَ ھُمْ وَمَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ ھَوٰہُ بِغَیْرِ ھُدًی مِّنَ اللّٰہِ ط اِنَّ اللّٰہَ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَo} (سورۃ القصص:۵۰) ’’پھر اگر یہ تیری نہ مانیں تو تُو یقین کرلے کہ یہ صرف اپنی خواہشات کی پیروی کررہے ہیں ۔اور اُس سے بڑھ کر بہکا ہوا کون ہے جو اپنی خواہشات کے پیچھے پڑا ہوا ہو بغیر اللہ کی رہنمائی کے،بیشک اللہ تعالیٰ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔‘‘ پس جس کسی نے اللہ تعالیٰ کے دین پر ثابت قدمی اختیار کی، اُ س نے جنت کی راہ چُن لی اور جس کسی نے اپنی خواہشات کی پیروی کی، وہ اس راہ پر چل پڑا جو ہمیشگی والے دردناک عذاب کو پہنچتا ہے ،جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
x
صفحہعنوان
4تقدیم
6مقدّمہ
6(ماخوذ از خطاب علّامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ)
8استقامت (راہِ دین پر ثابت قدمی)
8استقامتِ دین:
10استقامت کیا ہے؟
11استقامتِ قلب(یا استقامتِ عقیدۃ):
13استقامت ِقول وعمل(اعضا ئِ جسم):
15استقامت کی راہ میں دو(۲) رکاوٹیں
151 دنیا کی محبت(یا لالچ)۔ 2 غیر اللہ کا خوف ۔ 1 دنیا کی محبت(یا لالچ):
192غیرُ اللّٰہ کا خوف :
24فتنۃ اور استقامت:
27حصولِ استقامت کے13ذرائع
271 صفتِ صبر حاصل کرنا:
282 اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کرنا اور اُسی سے پناہ مانگنا:
283 اللّٰہ سے استقامت کی دعاء کرنا:
304 قرآنِ کریم کی طرف رجوع:
325 موت کو یاد کرنا:
336 اللّٰہ کے وعدوں کو یادرکھنا:
347صُحبتِ صالح اور طلبِ نصیحت:
368 کثرت سے نیک اعمال کرنا:
389 صحیح راہ اختیار کرنے میں جدّوجہد کرنا اور اُسکی حقانیت پر اعتماد کرنا:
4110 اَنبیاء کے واقعات کو پڑھنا اور اُنہی جیسی زندگی گزارنا:
4211 بتدریج اور مستقل دین کا علم اور دینی تربیت حاصل کرنا:
4612 دشمنان ِ اسلام کی سازشوں کی خبر رکھنا:
4713 اسلام کے روشن مستقبل کا پختہ یقین:
48استقامت:فتح ونصرت کی کُنجی
49بعض فتنے اور ضرورت ِ استقامت
491 مال کا فتنہ:
502 بیوی اور بچوں کی آزمائش:
503 اقتدار اور عہد ے کا فتنہ:
514ایذاء رسانی اور ظلم وتشدّد کا فتنہ:
525دجّال کا فتنہ:
526دشمن کے مقابلہ میں استقامت
537اہل سنت کے صحیح منہج سے وابستگی اور اسکی پیروی وحمایت میں استقامت:
538 استقامت موت کے دروازے پر :
55اصحابُ ا لْا ُخدود کا قِصّہ
58حاصل ِ کلام
Flag Counter