ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہی کامیابی کارازاور سرخروئی کاسبب ہے۔ اﷲ تعالیٰ سے دعاہے کہ مسلمان خواتین کو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے ان فرمودات وارشادات سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطافرمائے،اور انہیں مریم،عائشہ،خدیجہ،فاطمہ،أم سلیم رضی اللہ عنہن اوردیگرنیک سیرت وپاک باز خواتین جیسی مثالی عورتیں بنا ئے،آمین۔ ہیں محرومِ بصیرت دل کی آنکھیں عطا کر ان کو بینائی عطاکر تفکر کو بلندی کی سند دے تخیل کو توانائی عطاکر[1] انصارزبیر محمدی مقام وپوسٹ:بندی کلاں۔محمدآبادگوہنہ۔مئو۔یوپی۔انڈیا پن کوڈ276403 |