Maktaba Wahhabi

اسی فولدر میں یہ کتاب دو دوفعہ آیا ہے کسی ایک کو ہٹا دیں

مؤلف: محمد انور محمد قاسم سلفی

ایک ممالک کے اخباروں نے اسے شائع کیا یہ بھی وہی ایک صدائے بازگشت ہے جو آ غاز نبوت سے جاری ہے۔ ڈنمارک کے کارٹونسٹ کی شرارت اور اس کا عبرتناک انجام ڈنمارک کے اخبار" شیلانڈ بوستین" کے شمارہ 3۔9۔2005 میں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک گستاخانہ کارٹون شائع ہوا، جس میں ایک شخص کو دکھایا گیا جس کے ایک ہاتھ میں خنجر اور سر پر پگڑی بندھی ہوئی ہے اور پگڑی میں بم رکھا گیا اور اس کے نیچے آپ صلی اللہ علیہ کا نام نامی اسم گرامی لکھا گیا ہے۔تو گویا اس کارٹون کے بنانے والے ملعون نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو(معاذ اللہ)دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی تھی۔ملعون کارٹونسٹ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق بھی کچھ کارٹون دئے تھے لیکن اخبار کے ملعون مالک نے اسے چھاپنے سے اس لئے انکار کردیا کہ اس سے عیسائیوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔اس کارٹون کی اشاعت کے بعد جب ساری دنیا میں اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوئی اور ڈنمارک کے ساز وسامان اور غذائی اشیاء کا بائیکاٹ ہوا تو اس کی پشت پناہی پر سارا یورپ اور امریکہ کھڑا ہوگیا،بلکہ ڈنمارک کی حمایت اور موافقت کرتے ہوئے اس ملعون کارٹون کو یورپ اور امریکہ کے کئی اخباروں نے شائع کیا اور اسے اظہارِ آزادیےرائے کا نام دیکر مسلمانوں کی خوب دل زاری کی اور اس ملعون کارٹونسٹ کو زیڈ
x
صفحہعنوان
1پھر وہی شرارت
3آزادی دل آزاری
7مسلمان ہونا ہی ناقابل معافی جرم ہے
9مسلمانوں سے گذارش
12روئے زمین کے سب سے بڑے فسادی
14کعب بن اشرف یہودی کا انجام
18ابو رافع سلام بن ابی الحقیق کا انجام
21قریش کی مخالفت کے اسباب
23مخالفت کا گھر سے آغاز
25اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کمیٹی کا قیام
27ابولہب اور اس کی بیوی اور بیٹے کا انجام
29اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک کوشش اور اس کا انجام
31طاغوت اکبر ابوجہل کا انجام
35امیہ بن خلف کا انجام
38ٍابی بن خلف کا انجام
41آریہ سماج کے سوامی کی شرارت اور اس کا انجام
45ڈنمارک کے کارٹونسٹ کی شرارت اور اس کا عبرتناک انجام
Flag Counter