Maktaba Wahhabi

الرحیق المختوم

مؤلف: مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری

ناشر: المکتبہ السلفیہ ،لاہور

سال شائع: 2002ء

1265
خانہ نبوّت ۱۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا : ہجرت سے قبل مکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گھرانہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی بیوی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا پر مشتمل تھا۔ شادی کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر پچیس سال تھی۔ اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر چالیس سال۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی بیوی تھیں۔ اور ان کے جیتے جی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی اور شادی نہیں کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں حضرت ابراہیم کے ماسوا تمام صاحبزادے اور صاحبزادیاں ا ن ہی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے تھیں۔ صاحبزادگان میں سے تو کوئی زندہ نہ بچا۔ البتہ صاحبزادیاں حیات رہیں۔ ان کے نام یہ ہیں : زینب رضی اللہ عنہا ، رُقَیہّ رضی اللہ عنہا ، اُمِ کلثوم رضی اللہ عنہا ، اور فاطمہ رضی اللہ عنہا ۔ زینب رضی اللہ عنہا کی شادی ہجرت سے پہلے ان کے پھوپھی زاد بھائی حضرت ابو العاص بن ربیع سے ہوئی۔ رقیہ اور ام کلثوم رضی اللہ عنہما کی شادی یکے بعد دیگرے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے ہوئی۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی جنگ بدر اور جنگ احد کے درمیانی عرصہ میں حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ہوئی۔ اور ان کے بطن سے حسن ، حسین رضی اللہ عنہما ، زینب اور ا م کلثوم رضی اللہ عنہما پیدا ہوئیں۔ معلوم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کے بالمقابل یہ امتیازی خصوصیت حاصل تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مختلف اغراض کے پیش نظر چار سے زیادہ شادیاں کرسکتے تھے۔ چنانچہ جن عورتوں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عقد فرمایا ان کی تعداد گیارہ تھی۔ جن میں سے نو عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حیات تھیں۔ اور دوعورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں وفات پاچکی تھیں۔ (یعنی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اور ام المساکین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہما ) ان کے علاوہ مزید دوعورتیں ہیں جن کے بارے میں اختلاف ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ان سے عقد ہوا تھا یا نہیں لیکن ا س پر اتفاق ہے کہ انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رخصت نہیں کیا گیا۔ ذیل میں ہم ازواج ِ مطہرات کے نام اور ان کے مختصر حالات ترتیب وار پیش کررہے ہیں۔ ۲۔ حضرت سَوْدَہ بنت زَمْعَہ رضی اللہ عنہا : ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے تقریباً ایک مہینہ بعد نبوت کے دسویں سال ماہ شوال میں شادی کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے حضرت سَوْدَہ رضی اللہ عنہا اپنے چچیرے
x
صفحہعنوان
644عرض ناشر (طبع اول)
647دیباچہ طبع سوم (عربی)
650پیش لفظ
653عرض مؤلف
658اپنی سر گزشت
662زیر نظر کتاب کے بارے میں
664عرب ____محلِ وقوع اور قومیں
664عرب کا محلِ وقوع:
665عرب قومیں:
674یمن کی بادشاہی:
676حِیرہ کی بادشاہی:
678شام کی بادشاہی:
679حجاز کی امارت:
685بقیہ عرب سرداریاں:
686سیاسی حالت:
688عَرَب ..... اَد ْیان ومذاہب
694دینِ ابراہیمی میں قریش کی بد عات
698دینی حالت :
699جاہلی معاشرے کی چند جھلکیاں
699اجتماعی حالات:
702اقتصادی حالت:
703اخلاق :
706خاندانِ نبوت
706نسب :
707خانوادہ
709چاہ زمزم کی کھدائی۔
710واقعہ فیل: ​
7113۔عبد الله __________رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم_______
714ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال
714ولادت باسعادت:
715بنی سعد میں:
717واقعۂ شق صدر:
718ماں کی آغوشِ محبت میں:
718دادا کے سایۂ شفقت میں:
719شفیق چچا کی کفالت میں:
719روئے مبارک سے فیضانِ باراں کی طلب:
719بحیرا راہب:
720جنگ فجا ر:
720حلف الفضول:
721جفاکشی کی زندگی:
722حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی:
723کعبہ کی تعمیر اور حجر اسود کے تنازعہ کا فیصلہ:
724نبوت سے پہلے کی اجمالی سیرت:
727نبوت و رِسالت کی چھاؤں میں
727غارِ حِرا ء کے اندر:
728جبریل صلی اللہ علیہ وسلم وحی لاتے ہیں:
732وحی کی بندش:
732جبریل علیہ السلام دوبارہ وحی لاتے ہیں:
733وحی کی اقسام:
735تبلیغ کا حُکم اور اُس کے مُضمرات
738دعوت کے ادوار و مراحل
739پہلا مرحلہ : کاوش تبلغ
739خفیہ د عوت کے تین سال:
739اوّلین رَاہروَان اسلام:
741نماز:
742قریش کو اجمالی خبر:
743دوسرا مرحلہ : کھلی تبلیغ
743اظہارِ دعوت کا پہلا حکم:
743قرابت داروں میں تبلیغ :
744کوہ صفا پر :
745حق کا واشگاف اعلان اور مشرکین کا رد عمل :
747قریش ابو طالب کی خدمت میں:
747حجّاج کو روکنے کیلئے مجلس شوریٰ:
749محاذ آرائی کے مختلف انداز:
7502۔محاذ آرائی کی دوسری صورت۔
751محاذ آرائی کی تیسری صورت
752محاذ آرائی کی چوتھی صورت:
753ظلم و جور:
761دار ارقم: ​
762پہلی ہجرت حبشہ: ​
765دوسری ہجرت حبشہ:
766مہاجرین حبشہ کے خلاف قریش کی سازش: ​
770ابو طالب کو قریش کی دھمکی: ​
771قریش ایک بار پھر ابو طالب کے سامنے: ​
772نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تجویز: ​
775حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام!
776حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام: ​
783قریش کا نمائندہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں:
786ابو طالب بنی ہاشم اور بنی مطّلب کو جمع کرتے ہیں:
788مکمل بائیکاٹ
788ظلم وستم کا پیمان:
789تین سال شِعب ابی طالب میں:
790صحیفہ چاک کیا جاتا ہے:
793ابو طالب کی خدمت میں قریش کا آخری وفد
796غم کا سال ​
796ابوطالب کی وفات:
797حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا جوارِ رحمت میں:
798غم ہی غم
799حضرت سودہ رضی اللہ عنہا سے شادی:
800ابتدائی مسلمانوں کا صبروثبات اور اس کے اسباب و عوامل ​
811تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام
811رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طائف میں
818قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت
818وہ قبائل جنہیں اسلام کی دعوت دی گئی:
820ایمان کی شعاعیں مکہ سے باہر:
825یثرب کی چھ سعادت مند روحیں:
827حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح:
828اِسراء اور معراج
836پہلی بیعت عقبہ<mfnote>
837مدینہ میں اسلام کا سفیر :
837قابل رشک کامیابی:
841دوسری بیعت عقبہ
842گفتگو کا آغاز اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی طرف سے معاملے کی نزاکت کی تشریح :
843بیعت کی دفعات:
844خطر ناکی ٔ بیعت کی مکر ر یاد دہانی:
845بیعت کی تکمیل:
846بارہ نقیب:
846خزر ج کے نقباء:
847اوس کے نقباء :
847شیطان معاہدہ کا انکشاف کرتا ہے:
847قریش پر ضرب لگانے کے لیے انصار کی مستعدی:
848رؤساء یثرب سے قریش کا احتجاج:
848خبر کا تیقن اور بیعت کرنے والوں کا تعاقب:
850ہجرت کے ہر اول دستے
854قریش کی پارلیمنٹ دار الندوہ میں
855پارلیمانی بحث اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ظالمانہ قرارداد پر اتفاق:
857نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت
857قریش کی تدبیر اور اللہ کی تد بیر:
858رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکان کا گھیراؤ:
859رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا گھر چھوڑتے ہیں:
860گھر سے غار تک:
861غار میں:
862قریش کی تگ و دَو:
863مدینہ کی راہ میں:
869قبا ء میں تشریف آوری:
871مدینہ میں داخلہ :
875پہلا مرحلہ: ہجرت کے وقت مدینہ کے حالا ت
885نئے معاشرے کی تشکیل
885مسجد نبوی کی تعمیر:
886مسلمانوں میں بھائی چارگی:
888اسلامی تعاون کا پیمان:
890معاشرے پر معنویات کا اثر:
894یہود کے ساتھ معاہد ہ
894معاہدے کی دفعات:
896مسلح کشاکش ہجرت کے بعد مسلمانوں کے خلاف قریش کی فتنہ خیز یاں اور عبد اللہ بن اُبی سے نا مہ وپیام
897مسلمانوں پر مسجد حرام کا دروازہ بند کیے جانے کا اعلان:
898جنگ کی اجازت:
900سرایا اور غزوات <mfnote>
900۱۔ سریہ سیف البحر: <mfnote> (رمضان ۱ ھ مطابق مارچ ۶۲۳ ء)
901۲۔ سریہ رابغ: (شوال ۱ھ اپریل ۶۲۳ ء)
901۳۔ سریہ خرار: <mfnote> (ذی قعدہ۱ ھ مئی ۶۲۳ ء)
902۴۔ غزوہ ابواء یا ودان : <mfnote> (صفر ۲ ھ اگست ۶۲۳ ء)
902۵۔ غزوہ ٔبواط: (ربیع الاول ۲ ھ ستمبر۶۲۳ ء)
903۶۔ غزوہ سفوان: (ربیع الاول ۲ ھ ، ستمبر ۶۲۳ ء )
903۷۔ غزوہ ذی العشیرہ: (جمادی الاولی وجمادی الآخر ہ ۲ ھ نومبر ، دسمبر ۶۲۳ ء )
904۸۔ سریہ نخلہ: (رجب ۲ ھ جنوری ۶۲۴ ء )
910غزوۂ بدر کبریٰ اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ
910غزوے کا سبب:
910اسلامی لشکر کی تعداد اور کمان کی تقسیم:
911بدر کی جانب اسلامی لشکر کی روانگی:
912جنگ کے لیے اہل مکہ کی تیاری:
912مکی لشکر کی تعداد:
913جیش مکہ کی روانگی:
913قافلہ بچ نکلا :
914مکی لشکر کا ارادہ ٔ واپسی اور باہمی پھُوٹ:
914اسلامی لشکر کے لیے حالات کی نزاکت:
915مجلس شوریٰ کاا جتماع:
917اسلامی لشکر کا بقیہ سفر:
917جاسوسی کا اقدام:
918لشکر ِمکہ کے بارے میں اہم معلومات کا حصول:
919بارانِ رحمت کا نزول:
919اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت:
920مرکز قیادت:
920لشکر کی ترتیب اور شب گزاری:
921میدانِ جنگ میں مکی لشکر کی آمداور ان کا باہمی اختلاف:
923دونوں لشکر آمنے سامنے:
925نقطہ ٔ صفر اور معرکے کا پہلاایندھن:
925مبارزت:
926عام ہجوم:
926رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا:
927فرشتوں کا نزول:
928جوابی حملہ:
930میدان سے ابلیس کا فرار:
930شکست ِ فاش:
930ابو جہل کی اکڑ:
931ابوجہل کا قتل:
933ایمان کے تابناک نقوش:
937فریقین کے مقتو لین :
938مکے میں شکست کی خبر:
940مدینے میں فتح کی خوش خبر ی:
941مالِ غنیمت کا مسئلہ:
942اسلامی لشکر مدینے کی راہ میں:
943تہنیت کے وفود:
944قیدیوں کا قضیہ:
946قرآن کا تبصر ہ:
950بدر کے بعدکی جنگی سر گرمیاں
951۱۔ غزوہ بنی سلیم بہ مقام کدر:
952۲۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی سازش:
954۳۔ غزوۂ بنی قینقاع:
954یہود کی عیاری کا ایک نمونہ:
956بنو قینقاع کی عہد شکنی:
958محاصرہ ، سپردگی اور جلاوطنی:
960۴۔ غزوہ سویق:
961۵۔ غزوہ ذی امر:
966۷۔ غزوہ بحران:
967۸۔ سَرِیہ زید بن حارثہ:
969غزوۂ اُحد
969انتقامی جنگ کے لیے قریش کی تیاریاں:
970قریش کا لشکر ، سامانِ جنگ اور کمان:
971مکی لشکر کی روانگی:
971مدینے میں اطلاع:
971ہنگامی صورتِ حال کے مقابلے کی تیاری:
972مکی لشکر ، مدینے کے دامن میں:
972مدینے کی دفاعی حکمت ِ عملی کے لیے مجلس ِ شور یٰ کا اجلاس:
974اسلامی لشکر کی ترتیب اور میدانِ جنگ کے لیے روانگی :
975لشکر کا معائنہ:
976احد اور مدینے کے درمیان شب گزاری:
976عبد اللہ بن اُبیّ اور اس کے ساتھیوں کی سر کشی:
977بقیہ اسلامی لشکر دامنِ اُحد میں:
978دفاعی منصوبہ:
980رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لشکر میں شجاعت کی روح پھونکتے ہیں:
980مکی لشکر کی تنظیم:
981قریش کی سیاسی چال بازی:
982جوش وہمت دلانے کے لیے قریشی عورتوں کی تگ وتاز:
983جنگ کا پہلا ایندھن:
983معرکہ کا مرکزِ ثقل اور علمبرداروں کا صفایا:
985بقیہ حصوں میں جنگ کی کیفیت :
987اللہ کے شیر حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت:
988عورت کی آغوش سے تلوار کی دھار پر:
988تیر اندازوں کاکارنامہ :
989تیر اندازوں کی خوفناک غلطی:
990اسلامی لشکر مشرکین کے نرغے میں:
991رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پُر خطر فیصلہ اوردلیرانہ اقدام :
992مسلمانوں میں انتشار :
994رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد خون ریز معرکہ:
998رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صحابہ کے اکٹھا ہونے کی ابتدا:
1000مشرکین کے دباؤ میں اضافہ:
1001نادرۂ روزگار جانبازی:
1003نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت کی خبر اور معرکہ پر اس کا اثر:
1003رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیہم معرکہ آرائی اور حالات پر قابو:
1005اُبی بن خلف کا قتل:
1005حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھاتے ہیں:
1006مشرکین کا آخری حملہ:
1006شہداء کا مُثلہ:
1007آخرتک جنگ لڑنے کے لیے مسلمانوں کی مستعدی:
1008گھاٹی میں قراریابی کے بعد:
1009ابو سفیان کی شماتت اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے دودو باتیں:
1010بدر میں ایک اور جنگ لڑنے کا عہد وپیمان:
1010مشرکین کے موقف کی تحقیق:
1014رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عزوجل کی حمد وثنا کرتے اور اس سے دعافرماتے ہیں:
1015مدینے کوواپسی اور محبت وجاں سپاری کے نادر واقعات:
1016رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینے میں:
1016مدینے میں ہنگامی حالت:
1017غزوۂ حمراء الاسد:
1020جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ
1022اس غزوے پر قرآن کا تبصرہ:
1022غزوے میں کارفرما الٰہی مقاصد اور حکمتیں:
1025اُحد کے بعد کی فوجی مہمات
1025۱۔ سریہ ابو سلمہ:
1026۲۔ عبد اللہ بن اُنیس رضی اللہ عنہ کی مہم:
1026رجیع کا حادثہ:
1029بئر معونہ کا المیہ:
1031۵۔ غزوہ بنی نضیر:
1035۶۔ غزوۂ نجد :
1037۷۔ غزوہ بدر دوم:
1038غزوہ دُوْمَۃُ الجندل:
1040غزوہ احزاب(جنگ خندق)
1057غزوہ بنو قریظہ
1065غزوۂ احزاب وقریظہ کے بعد کی جنگی مہمات
1065۱۔ سلام بن ابی الحُقَیق کا قتل :
1067۲۔ سریہ محمد بن مسلمہ :
1068۳۔ غزوہ بنو لحیان :
1069۴۔ سریہ غمر :
1069۵۔ سرِ یہ ذو القصہ(۱):
1070۶۔ سریہ ذو القصہ(۲):
1070۷۔ سریہ جموم :
1070۸۔ سریہ عِیْص:
1071۹۔ سر یہ طرف یا طرق :
1071۱۰۔ سریہ وادی القریٰ:
1071۱۱۔ سریہ ٔخبط:
1073غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع (۵ ھ یا ۶ ھ )
1075غزوہ بنی المصطلق سے پہلے منافقین کا رویہ:
1080غزوۂ بنوالمصطلق میں منافقین کا کردار
1080۱۔ مدینہ سے ذلیل ترین آدمی کو نکالنے کی بات :
1087غزوہ مریْسیع کے بعد کی فوجی مہمات
1087۱۔ سرِیہ دیار بنی کلب۔ علاقہ دُومۃ الجندل:
1087۲۔ سر یہ دیار بنی سعد۔ علاقہ فدک :
1087۳۔ سریہ وادی القری:
1088۴۔ سر یہ عرنییّن :
1090صلح حدیبیہ (ذی قعدہ ۶ھ )
1090عمرہ ٔ حدیبیہ کا سبب :
1090مسلمانوں کی روانگی کا اعلان:
1090مکہ کی جانب مسلمانوں کی حرکت:
1091بیت اللہ سے مسلمانوں کو روکنے کی کوشش:
1091خونریز ٹکراؤ سے بچنے کی کوشش اور راستے کی تبدیلی :
1092بدیل بن ورقاء کا توسط :
1093قریش کے ایلچی :
1094وہی ہے جس نے ان کے ہاتھ تم سے روکے :
1095حضرت عثما ن رضی اللہ عنہ کی سفارت :
1096حضرت عثما ن رضی اللہ عنہ کی شہادت کی افواہ اور بیعت رضوان :
1096صلح اور دفعات ِ صلح:
1098عمرہ سے حلال ہونے کے لیے قربانی اور بالوں کی کٹائی:
1099مہاجر ہ عورتوں کی واپسی سے انکار:
1100اس معاہدے کی دفعات کا حاصل :
1103مسلمانوں کا غم اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مناقشہ:
1104کمزور مسلمانوں کا مسئلہ حل ہوگیا:
1105بردران قریش کا قبولِ اسلام:
1106دو سرا مرحلہ نئی تبدیلی
1107۱۔ نجاشی شاہ حبش کے نام خط:
1110۲۔ مقوقس شاہ ِ مصر کے نام خط:
1112۳۔ شاہ فارس خسرو پرویز کے نام خط :
1114۴۔ قیصر شاہ روم کے نام خط:
1118۵۔ منذر بن ساوی کے نام خط:
1119۶۔ ہوذہ بن علی صاحبِ یمامہ کے نام خط:
1120۷۔ حارث بن ابی شمر غسانی حاکم دمشق کے نام خط:
1120۸۔ شاہ ِ عمان کے نام خط:
1125صلح حد یبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں
1125غزوۂ غابہ یا غزوہ ذی قرد :
1128غزوہ خیبر اور غزوۂ وادی القریٰ(محرم ۷ھ )
1128غزوے کا سبب:
1129خیبر کو روانگی:
1129اسلامی لشکر کی تعداد:
1130یہود کے لیے منافقین کی سرگرمیاں :
1130خیبر کا راستہ:
1131راستے کے بعض واقعات :
1133جنگ کی تیاری اور خیبر کے قلعے:
1134معرکے کا آغاز اور قلعہ ناعم کی فتح :
1136قلعہ صعب بن معاذ کی فتح :
1136قلعہ زبیر کی فتح:
1137قلعہ ابی کی فتح:
1137قلعہ نزار کی فتح :
1138خیبر کے نصف ثانی کی فتح:
1138صلح کی بات چیت :
1139ابو الحقیق کے دونوں بیٹوں کی بد عہدی اور ان کا قتل :
1140اموال غنیمت کی تقسیم:
1141حضرت جعفر بن ابی طالب اور اشعری صحابہ کی آمد:
1142زہر آلود بکری کا واقعہ :
1143جنگ ِ خیبر میں فریقین کے مقتولین:
1143فدک:
1144وادیٔ القریٰ:
1145تَیْمَاء:
1145مدینہ کو واپسی:
1147غزوۂ ذات الرقاع( ۷ھ)
1150۷ ھ کے چند سرایا
1150۱۔ سریہ قدید : (صفر یا ربیع الاول ۷ ھ )
1150۲۔ سریہ ٔ حسمی: (جمادی الآخرہ ۷ھ )
1151۴۔سریہ اطراف فدک: (شعبان ۷ ھ )
1151۵۔ سریہ میفعہ: (رمضان ۷ھ )
1151۷۔ سریہ یمن وجبار: (شوال ۷ھ )
1152۸۔ سریہ غابہ:
1153عمرہ ٔ قضا
1156۱۔ سریہ ابوا لعوجاء: (ذی الحجہ ۷ھ )
1156۲۔ سریہ غالب بن عبد اللہ: (صفر ۸ ھ )
1156۳۔ سریہ ذات اطلح: (ربیع الاول ۸ ھ )
1156۴۔ سریہ ذات عرق: (ربیع الاول ۸ ھ )
1157معرکۂ مو تہ
1157معرکہ کا سبب:
1157لشکر کے امراء اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت:
1158اسلامی لشکر کی روانگی اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ کا گریہ:
1159اسلامی لشکر کی پیش رفت اور خوفناک ناگہانی حالت سے سابقہ:
1159معان میں مجلس شوریٰ :
1159دشمن کی طرف اسلامی لشکر کی پیش قدمی:
1160جنگ کا آغاز اور سپہ سالاروں کی یکے بعد دیگرے شہادت:
1161جھنڈا ، اللہ کی تلوار وں میں سے ایک تلوار کے ہاتھ میں :
1162خاتمہ ٔجنگ:
1163فریقین کے مقتولین :
1163اس معرکے کا اثر :
1163سریہ ذات السلاسل :
1165سریہ خضر ہ: (شعبان۸ھ)
1166غزوہ فتح مکہ
1166اس غزوے کا سبب:
1169تجدید ِ صلح حدیبیہ کے لیے ابو سفیان مدینہ میں:
1171غزوے کی تیاری اور اخفاء کی کوشش:
1173اسلامی لشکر مکہ کی راہ میں:
1174مرالظہران میں اسلامی لشکر کا پڑاؤ :
1175ابو سفیان دربارِ نبوت میں:
1177اسلامی لشکر مر الظَہران سے مکے کی جانب :
1178اسلامی لشکر اچانک قریش کے سر پر:
1179اسلامی لشکر ذی طویٰ میں:
1179مکہ میں اسلامی لشکر کا داخلہ:
1180مسجد حرام میں رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا داخلہ اور بتوں سے تطہیر :
1181خانہ کعبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز اور قریش سے خطاب :
1182آج کو ئی سرزنش نہیں:
1182کعبے کی کنجی( حق بحقدار رسید) :
1183فتح یا شکر انے کی نماز :
1183اکابرمجرمین کا خون رائیگاں قرار دے دیا گیا :
1185صفوان بن اُمیہّ اور فضالہ بن عُمیر کا قبولِ اسلام :
1185فتح کے دوسرے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ :
1186انصار کے اندیشے:
1186بیعت :
1188مکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قیام اور کام :
1188سرایا اور وفود:
1192غزوۂ حنین
1192دشمن کی روانگی اور اَوْطَاس میں پڑاؤ:
1192ماہر جنگ کی زبانی سپہ سالار کی تغلیط:
1193دشمن کے جاسوس :
1193رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جاسوس :
1194رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے حنین کی طرف :
1194اسلامی لشکرپرتیر اندازوں کا اچانک حملہ:
1197دشمن کی شکست فاش:
1197تعاقب:
1197غنیمت :
1198غزوہ طائف
1200جعرانہ میں اموالِ غنیمت کی تقسیم :
1201انصار کا حزن واضطراب:
1203وفد ہوازن کی آمد:
1204عمرہ اور مدینہ کو واپسی :
1205فتح مکہ کے بعد کے سَرایَا اور عُمّال کی روانگی
1205تحصیلدارانِ زکوٰۃ :
1206سرایا
1206۱۔ سریہ عُیینہ بن حصن فزاری: ( محرم ۹ ھ)
1207۲۔ سریہ قطبہ بن عامر: (صفر ۹ ھ )
1207۳۔ سریہ ضحاک بن سفیان کلابی: (ربیع الاول ۹ ھ )
1207۴۔ سریہ علقمہ بن مجرز مدلجی: (ربیع الآخر ۹ ھ )
1207۵۔ سریہ علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب: (ربیع الاول ۹ ھ )
1210غزوۂ تبوک
1210غزوہ کا سبب:
1211روم وغَسّان کی تیاریوں کی عام خبریں:
1212روم و غسان کی تیاریوں کی خاص خبریں:
1213حالات کی نزاکت میں اضافہ :
1213رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ایک قطعی اقدام کا فیصلہ :
1213رومیوں سے جنگ کی تیاری کا اعلان:
1214غزوے کی تیاری کے لیے مسلمانوں کی دوڑدھوپ:
1215اسلامی لشکر تبوک کی راہ میں :
1217اسلامی لشکر تبوک میں :
1218مدینہ کو واپسی:
1219مخلفین:
1221اس غزوے کا اثر:
1222اس غزوے سے متعلق قرآن کا نزول :
12229 سن کے بعض اہم واقعات
1223حج ۹ ھ ( زیر امارت حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ )
1224غَزَوَات پر ایک نظر
1227اللہ کے دین میں فوج در فوج داخلہ
1228وفود
1242دعوت کی کامیابی اور اثرات
1245حجۃ الوداع
1253آخری فوجی مہم
1254رفیق اعلیٰ کی جانب
1254الوداعی آثار :
1255مرض کا آغاز:
1255آخری ہفتہ :
1255وفات سے پانچ دن پہلے:
1257چار دن پہلے:
1258ایک دن یا دو دن پہلے :
1259ایک دن پہلے:
1259حیات ِ مبارکہ کا آخری دن :
1260نزع رواں:
1261غمہائے بیکراں :
1262حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا موقف :
1262حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا موقف :
1263تجہیز وتکفین اور تدفین :
1265خانہ نبوّت
1275اخلاق واوصاف
1275حُلیہ مُبارک :
1279کمال ِنفس اور مکارمِ اخلاق:
1285کتب حوالہ
Flag Counter