Maktaba Wahhabi

فتاوی ارکان اسلام

مؤلف: فضیلۃ الشیخ محمدبن صالح العثمین

ناشر: دارالسلام

مترجم: مولانا محمد خالد سیف

عبادت کا مقصود تقرب الہٰی اور جنت کا حصول ہونا چاہیے سوال ۲۰: اخلاص کے کیا معنی ہیں اور اگر عبادت سے مقصود کوئی اور چیز ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب :اللہ تعالیٰ کے لیے اخلاص کے معنی یہ ہیں کہ آدمی کا عبادت سے مقصود تقرب الٰہی اور جنت کا حصول ہو اور اگر عبادت سے مقصود کچھ اور ہو تو اس کی کئی قسمیں ہو سکتی ہیں، جن کی تفصیل حسب ذیل ہے: ۱۔ عبادت سے مقصود اگر غیر اللہ کا تقرب اور لوگوں کی طرف سے تعریف و توصیف کا حصول ہو تو اس سے عمل ضائع ہو جاتاہے کیونکہ یہ شرک ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی صحیح حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ((اَنَا اَغْنَی الشُّرَکَائِ عَنِ الشِّرْکِ، مَنْ عَمِلَ عَمَلًا اَشْرَکَ فِیْہِ مَعِیَ غَیْرِی تَرَکْتُہُ وَشِرْکَہُ)) (صحیح مسلم، الزہد والرقائق، باب تحریم الریاء ح: ۲۹۸۵۔) ’’میں تمام شرکاء کی نسبت شرک سے سب سے زیادہ بے نیاز ہوں، جس شخص نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس نے میرے ساتھ کسی غیر کو بھی شریک کر لیا تو میں اسے اور اس کے شرک کو چھوڑکر دست بردارہوجاتا ہوں۔‘‘ ۲۔ عبادت سے مقصود اقتدار، منصب یا مال وغیرہ کی دنیوی غرض کا حصول ہو، تقرب الٰہی کا حصول مقصود نہ ہو تو یہ عمل بھی رائیگاں جاتا ہے اور اس کا تصرف انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب کرنے کا سبب نہیں بنتا، کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿مَنْ کَانَ یُرِیْدُ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَہَا نُوَفِّ اِلَیْہِمْ اَعْمَالَہُمْ فِیْہَا وَ ہُمْ فِیْہَا لَا یُبْخَسُوْنَ، اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ لَیْسَ لَہُمْ فِی الْاٰخِرَۃِ اِلَّا النَّارُ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْہَا وَ بٰطِلٌ مَّا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ، ﴾(ہود: ۱۵۔۱۶) ’’جو لوگ دنیا کی زندگی اور اس کی زیب وزینت کے طالب ہوں، ہم ان کے اعمال کا بدلہ انہیں دنیا ہی میں دے دیتے ہیں اور اس میں ان کی حق تلفی نہیں کی جاتی، یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آتش (جہنم) کے سوا اور کچھ نہیں اور جو عمل انہوں نے دنیا میں کیے سب برباد اور جو کچھ وہ کرتے رہے، سب ضائع ہوا۔‘‘ اس میں اور پہلی قسم میں فرق یہ ہے کہ پہلی قسم میں مقصود یہ تھا کہ اس کی تعریف کی جائے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والا ہے جب کہ دوسرے شخص کا مقصود یہ نہیں ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں، لوگوں کی تعریف کرنے یا نہ کرنے کی اس کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں بلکہ اس کا مطمع نظر تقرب الہی کے بجائے کچھ اور ہی ہے جس کاتذکرہ ابھی ابھی کیا جاچکا۔ ۳۔ عبادت سے مقصود تقرب الٰہی کے حصول کے ساتھ ساتھ کوئی دنیوی غرض بھی ہو، مثلاً: عبادت کے لیے طہارت کی نیت کے وقت جسمانی بشاشت اور نظافت کا ارادہ بھی کر لے، نماز ادا کرتے وقت جسمانی ورزش کا بھی ارادہ کر لے، روزے کے ساتھ جسمانی وزن کے کم کرنے اور فضلات کےدور کرنے کا بھی قصد کرلے اور حج کے ساتھ مشاعر اور حجاج کی زیارت کا ارادہ بھی کر لے تو اس سے اخلاص کے اجر میں کمی آجاتی ہے اور اگرچہ غالب نیت عبادت ہی کی ہے تو اس سے کمال اجر و ثواب میں کمی آجاتی ہے لیکن وہ اسے گناہ یا جھوٹ کے ساتھ نقصان مضرت رسانی کا باعث نہ ہوگا کیونکہ حجاج کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ﴿لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ﴾ (البقرۃ: ۱۹۸)
x
صفحہعنوان
17عرض ناشر
21مقدمہ
23عقائد کے مسائل
24توحید کی قسمیں
31کفار مکہ کس قسم کے شرک میں مبتلا تھے
33اہل سنت والجماعت کاطریقہ کتاب اللہ ،سنت رسول اور خلفائے راشدین کی پیروی ہے
34اہل سنت والجماعت در اصل کون ہیں ؟
34ایک فرقہ جنت میں جائےگا اور وہ ’’الجماعت‘‘ہے
35اسوۂ نبوی کی مکمل وابستگی فرقہ ناجیہ کی شناخت ہے
38سیرت طیبہ کادامن مضبوطی سےتھامنا اعتدال سے اور اس سے تجاوز غلو ہے
40ایمان دل سے تصدیق،زبان سے اظہار اور اعضا سے عمل کانام ہے
42حدیث جبریل اورحدیث عبدالقیس میں تطبیق کی صورت کیا ہے؟
44ایمان کی ستر سےزیادہ شاخیں ہیں
45مسجد میں نماز کی حاضری اس کے ایمان کی دلیل ہے
45شیطانی وسوسوں سے ڈرنا ہی ایمان صریح ہے
48غیر مسلم اسلام میں داخل ہوں یا احکام اسلام کے تابع ہو جائیں
49علم غیب کا دعویٰ کرنے والا کافر ہے
50آیت﴿ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِ ﴾میں نر یا مادہ کے متعلق کوئی تصریح نہیں
52اللہ کی وحدانیت اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رسالت کی گواہی اسلام کی کلید ہے
55کلمۂ طیبہ میں توحید کی تین اقسام :عبادت، ربوبیت اور الوہیت
56جن اور انسان کس حکمت کے تحت پیدا کیے گئے؟
57قبولیتِ دعا کے لیے ضروری شرائط
61عبادت کا مقصود تقرب الہٰی اور جنت کا حصول ہونا چاہیے
63اہل سنت والجماعت کے مسلک میں امید اور خوف کے پہلو
65اسباب اختیار کریں مگر حقیقی بھروسا مسبب الاسباب پر ہو
66آیات و اذکار لکھ کر گلے میں لٹکانا یا ہاتھ پر باندھنا منع ہ
67نبی صلی اللہ علیہ وسلم معوذات پڑھ کر خود کودم کیا کرتے تھے
68طلسماتی تعویذ اور گنڈے بدعت اور حرام ہیں
69کھانے پینے کے برتنوں میں آیت الکرسی وغیرہ لکھنے کا مسئلہ
69اللہ کےاسماء و صفات کی تاویل نہ کی جائے
75کیا اسمائے الہٰی میں تحریف ،تعطیل یا تمثیل کی گنجائش ہے ؟
75اسمائے الہٰی ننانوے تک محدود نہیں
77عُلو ذات، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سوال او رعورت کا جواب
84اللہ تعالیٰ کے اپنے عرش پر مستوی ہونے کے معنیٰ؟
86صرف مستقبل کے امور میں ان شاء اللہ کہا جا سکتا ہے
87کونی اور شرعی ارادے میں فرق
88اسمائے الہٰی میں کجی اختیار کرنے کے نتائج
90اللہ کے ناموں یا صفات کا انکار کفر ہے
91خالق کی صفات مخلوق کی صفات کی طرح نہیں ہیں
92رات کے آخری حصے میں نزول باری تعالیٰ سے کیا مراد ہے ؟
93دیدار الہٰی کے بارے میں سلف کا عقیدہ
94جنات کے شر سے بچنے کا طریقہ
95جنات بھی علم غیب جانتےہیں
96کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حبیب اللہ کہا جا سکتا ہے ؟
96نعت خوانی بطور پیشہ
97نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں’’ نُوْرٌ مِّنْ نُوْرِ اللّٰہِ ‘‘ اور غیب دانی کا عقیدہ
99آمد امام مہدی کے متعلق احادیث
99یاجوج اور ماجوج کون ہیں؟
101تمام امتوں کو دجال سے کیوں ڈرایا گیا ؟
102آخرت کا منکر کافر ہے
106عذاب قبر اور اس کی حقیقت
110شفاعت او راس کی اقسام
112بچپن میں فوت ہونے والوں کا انجام
113جنت میں مردوں کے لیے حور عین ہیں اور عورتوں کے لیے...؟
113کیا جہنمیوں کی اکثریت عورتوں پرمشتمل ہو گی ؟
114عقیدے کا علم اور اس میں پختگی حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے
115مسئلہ تقدیر کے بارے میں راہ اعتدال
120کیا دعا سے تقدیر بدل سکتی ہے ؟
122مصیبت کی حالت میں لوگوں کا مختلف مراتب
123کوئی بیماری متعدی ہے نہ بدشگونی لینا جائز ہے
126نظر کی حقیقت اور اس کا علاج
128کیا عقیدے کے مسائل میں جہالت انسانی معذوری سمجھی جائے گی؟
137جوشخص احکام الہٰی کے بغیر فیصلے کرے وہ کافر، ظالم اور فاسق ہے
141غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا شرک اکبر ہے
142دین اسلام کا مذاق اڑانے والا کافر اور منافق ہے
142اصحاب قبور سے دعا کرنا کیسا ہے ؟
145جادو کیا ہے اور اسے سیکھناکیسا ہے ؟
146کیا میاں بیوی کےدرمیان جادو کے ذریعے سے اتفاق کروانا جائز ہے ؟
147کہانت کیا ہے او رکاہنوں کے پاس جانا کیسا ہے ؟
148اس عبادت کا حکم ہے جس میں ریا کی آمیزش ہو ؟
149قرآن مجید کی قسم اٹھانا کیسا ہے ؟
151غیر اللہ کی قسم کھانا جائز نہیں ہے
152قبر والوں سے دعا اور ان کا طواف حرام ہے
156قبر پر مسجد اور عمارت یا مسجد میں قبر بنانا حرام ہے
158نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں
158قبروں سے تبرک اور ان کا طواف حرام ہے
160دیوار پر تصویریں لٹکانے اور تصویر والے کا کپڑے استعمال کرنے کا حکم
161کیا کیمرے کے ذریعہ بنائی گئی تصویر جائز ہے؟
161بدعت کی وضاحت اور عید میلاد کا حکم
164عید الام اور سالگرہ منانے کا حکم
166گھر سے بدشگونی لینے اور اسے منحوس خیال کرنے کا حکم
166وسیلے کے احکام
171ولاء اور براء کاکیا مطلب ہے ؟
173کفار کے ملک میں جانا ، ان سے استفادہ کرنا یا ان کےساتھ کام کرنا کیسا ہے؟
175غیر مسلموں کے جزیرۃ العرب میں بلاناکیساہے ؟
175کیا دین ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
178نیت صحیح ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ زبان سے جو چاہو کہو
178’’ اَدَامَ اللّٰہُ اَیَّامَکَ ‘‘ یا ’’ اطَالَ اللّٰہُ بَقَائَ کَ ‘‘کے الفاظ کہنے کا حکم
179اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر کسی معمولی چیز کا سوال نہیں کرنا چاہیے
179کیا ’’اللہ ‘‘ اور ’’رسول‘‘ کے الفاظ آمنے سامنے لکھ سکتے ہیں ؟
179کیا ایسا کہنا جائز ہے کہ ’’اللہ آپ کا حال پوچھتا ہے ؟‘‘
179کسی کو ’’مرحوم‘‘ کے کہنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
180کیا ایسا کہنا جائز ہے کہ ’’وطن کے نام سے ‘‘یہ کام کرتا ہوں ؟
181کسی بات کے لیے تقدیر کو کہاں تک بنیاد بنایا جا سکتا ہے ؟
181حریت فکر کا نظریہ کہاں تک درست ہے ؟
182کیا مفتی سے کہا جا سکتا ہے کہ ’’ اسلام کا اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ ‘‘
182’’زمانے اور حالات نے چاہا‘‘ جیسے الفاظ کہنا جائز نہیں
183کیا کسی شخص کو ’’شہید ‘‘کہنا جائز ہے؟
184کیا ’’اتفاق سے ایسے ہوا‘‘کہنا جائز ہے ؟
185’’اسلامی فکر‘‘ یا ’’اسلامی مفکر‘‘ کی اصطلاح استعمال کرنا کیسا ہے ؟
185دین کو چھلکے او رمغز میں تقسیم کرنا باطل تقسیم ہے
187کیا ایسا کہنا کہ ’’وہ اپنی آخری جگہ فن دفن ہو گیا ‘‘جائز ہے ؟
187نصرانی اور مسیحی میں فرق
188’’اللہ تعالیٰ معاف نہ کرے‘‘کہنا جائز نہیں
189کسی معین شخص کو ’’اے اطمینان پانے والی روح‘‘ نہیں کہنا چاہیے
191نماز کے مسائل
192ناپاکی اور نجاست سے طہارت کی بنیاد پانی ہے
192بدلے ہوئے پانی کا حکم
193مردوں کے لیےسونا حرام کیوں ؟
194سونے کے دانت لگوانےکا حکم
195مقامات وضو میں پیشاب کرنے کا حکم جب کہ جسم بھی برہنہ ہو
195کھڑے ہو کر پیشاب کرنا او رحمام میں مقدس اوراق لے جاناکیسا ہے ؟
195حمام میں بسم اللہ کیسے پڑھے؟
196قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پشت نہیں کرنی چاہیے
197استنجا کرنا کب واجب ہے؟
197کیا خطبہ سننے کے دوران میں مسواک کی جاسکتی ہے ؟
198وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم
198کیا مردوں کی طرح عورتوں پر ختنہ واجب ہے ؟
199مصنوعی دانتوں کی صورت میں کلی کیسے کی جائے اور کیا کانوں کے مسح کے لیے نیا پانی لینا ضرور ی ہے ؟
200وضو میں ترتیب اور موالات کا حکم
202ناخنوں پر مصنوعی ناخن اور نیل پالش کی صورت میں وضو کا حکم
203وضو کامکمل طریقہ
204مریض طہارت کس طرح حاصل کرے ؟
206موزوں اور جرابوں پر مسح کاحکم اور مدت مسح کا بیان
210باریک پھٹی ہوئی جرابوں اور پٹی پر مسح کا کیا حکم ہے؟
211ایک پاؤں دھونے کےبعد جراب پہن لے اور پھر دوسرا دھوئے تو کیاایسا کرناجائز ہے ؟
212مقیم مسح کرکے سفر کا آغازکرے تو کون سی مدت پوری کرے ؟
212جرابوں پر مسح کی مختلف صورتیں اور ان کا تفصیلی جائزہ
213نواقض وضو کا ذکر
215کیا عورت کو محض ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
216کیا جنبی آدمی قرآن کو چھو سکتا ہے ؟
217واجبات غسل کا بیان
219کیا بوس و کنار یا سو کر اٹھنے کے بعد کپڑوں میں تری دیکھنے پر غسل واجب ہے ؟
220جنابت اور غسل کے احکام
222پانی نہ دیا ہو یا موسم شدید ٹھنڈا ہو تو کیا جنبی تیمم کر سکتا ہے ؟
223کیا تیمم کے لیے مٹی پر غبار ہونا شرط ہے اور کیا دیوار یا فرش پر تیمم جائز ہے ؟
224چھوٹے بچے کا پیشاب اگر کپڑوں کو لگ جائے تو ؟
224حائضہ عورت کے متعلق احکام
229مانع حیض گولیوں اور نفاس کےخون کا کیا حکم ہے ؟
231استحاضہ کےخون کےدوران میں عورت نماز کیسے پڑھے؟
232نماز کن لوگوں پرواجب ہے ؟
234کیا بےہوش اور دیوانے پر شرعی احکام لاگو ہوتےہیں ؟
235کیا شروط نماز کی تکمیل کی خاطر نماز مؤخر کی جا سکتی ہے ؟
236کیا غلبہ نیند کی وجہ سے نماز فجر کو مؤخر کرنے کی عادت بنا لینا جائز ہے ؟
237کیا بے نماز کو بیٹی کا رشتہ دینا جائز ہے ؟
242بے نماز اہل خانہ کے ساتھ رہنا کیسا ہے ؟
245عورتوں کےلیے اپنے بےنماز شوہر کے گھر رہنا کیسا ہے ؟
245جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والے کی قضا کا حکم
246تارک نماز اولاد، اور والدین کے فرائض
246مسافروں کےلیے اذان کا حکمم
247اکیلے شخص کےلیے اذان و اقامت کا حکم
247دو نمازوں کو جمع کرتے وقت ہر نماز کے لیے اقامت کہے
248’’ الصلاۃ خیر من النوم ‘‘کی پہلی اذان میں کہا جائے یا دوسری میں ؟
249ٹیپ ریکارڈر کے ذریعےسے اذان کہنا درست نہیں
249دوران اذان میں مسجد میں آنے والا شخص کیا کرے ؟
250مؤذن کی متابعت میں یہ کلمات کہے: (رَضِیْتُ بِاللّٰہِ ....)الخ ، کب کہے جائیں
251کیا اقامت کا جواب دینا اور ( اقَامَہَا اللّٰہُ وَاَدَامَہَا ) کہنا درست ہے ؟
251نماز کا اول وقت کونسا ہے ؟
253قبل از وقت نماز پڑھ لینےوالے کے متعلق حکم
253قضا شدہ نمازوں کی ترتیب
255بہت باریک کپڑوں میں نماز پڑھنے کے متعلق کیاحکم ہے؟
256کیاعورت ایسےلباس میں نماز پڑھ سکتی ہے جو دائیں بائیں سے کھلا ہو؟
256عورت کا نقاب اور دستانے پہن کر نماز پڑھنا کیساہے ؟
257لاعلمی کی وجہ سےناپاک کپڑوں میں نماز پڑھ لی جائے؟
258کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی سزا
260واجب غسل کیےبغیر نماز پڑھنے والےکے متعلق حکم
260اگر نماز میں نکسیر پھوٹ جائے توکیاحکم ہے ؟
260کیا قبروں والی مسجد میں نماز ادا کرنا جائز ہے ؟
262حمام اور بیت الخلاء کی چھت پر نماز ادا کرنا کیساہے ؟
262مسجد حرام میں جوتوں سمیت نہیں چلنا چاہیے
263عین قبلہ سےتھوڑا ہٹ جانے سےنماز باطل نہیں ہوتی
263غیر قبلہ کی طرف منہ کر کےنماز پڑھنےکا حکم
264نیت دل کے ارادے کے نام ہے،زبان کا اس سے کوئی تعلق نہیں
265نفل پڑھنے والےامام کے پیچھے فرض نماز پڑھنا جائز ہے
265مسافر کا مقیم کے پیچھے نماز پڑھنا، نیز دوڑ کر جماعت میں شامل ہونا
266مسجد میں بآواز بلند تلاوت جبکہ وہ نمازیوں کےلیےباعث تشویش ہو
267تحیۃ المسجد کاحکم
267مسجد حرام میں مردوں اور عورتوں کی صفوں کی ترتیب اور بچوں کی صف کا بیان
268عورتوں کی صف بہترین صف اور دو ستونوں کےدرمیان نماز کا بیان
268پاؤں سے پاؤں ملانے اورمسجد سےمتصل راستوں میں نماز پڑھنے کےاحکام
269نماز میں رفع الیدین
270مقتدی جب امام کو رکوع کی حالت میں پائے توکیا کرے ؟
271نماز میں ہاتھ کہاں باندھےجائیں ؟
272نماز میں بسم اللہ جہری پڑھنے کاحکم
272دعائے استفتاح سنت ہے یا فرض نہیں
273آمین کہنا سنت مؤکدہ ہے
273نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے اور بغض آیات کاجواب دینے کا حکم
277مقتدی امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کس وقت پڑھے؟
277قراءات قرآن کےوقت خشوع کس طرح پیداہو سکتاہے ؟
277فاتحہ کے بعددوسری سورت شروع کرنے سے پہلے سکوت کاکیاحکم ہے ؟
278نماز فجر کی اگر ایک رکعت رہ جائے تو اسےجہراً مکمل کرنا ہے یا سراً؟
278رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنے کےمتعلق کیا حکم ہے ؟
279’’ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ ‘‘ کے بعد ’’ وَالشُّکْر ‘‘کا اضافہ کیساہے ؟
279سجدہ کوجاتےوقت کی کیفیت کیاہونی چاہیے؟
280کیاحالت سجدہ میں بہت زیادہ پھیل جانا جائز ہے ؟
280کیا پیشانی کی محراب نیک لوگوں کی نشانی ہے ؟
281دوسجدوں کے درمیان شہادت کی انگلی کو حرکت دینے کا حکم
281جلسہ استراحت کے متعلق کیا حکم ہے؟
283تشہد میں شروع سے آخر تک شہادت کی انگلی کو حرکت دینا کیسا ہے ؟
284کیاپہلےتشہد میں درود پڑھنا جائزہے ؟
285نماز میں تورک کے متعلق کیا حکم ہے ؟
286کیاایک سلام پر اکتفا جائزہے؟
286سلام پھیرنے کےبعد امام کو فوراً رخ نہیں بدلنا چاہیے
286نماز کے بعد فوراً بعد مصافحہ کیساہے ؟
287نماز کے بعد اذکار مسنونہ اور تسبیح کااستعمال
289نماز کےبعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیساہے ؟
289فرض نماز کے بعد بلند آواز سےاجتماعی ذکر
290قضائے حاجت کی وجہ سے نماز باجماعت کوچھوڑا جا سکتا ہے
290نمازمیں آنکھیں بند کر لینا
290کیادوران نماز میں انگلیاں چٹخانا جائز ہے ؟
291نماز میں سترکا بیان
292نماز پڑھتے وقت بجلی کاہیٹر وغیرہ سامنے ہو توکوئی حرج نہیں
292کیا نماز قراءات میں جنت اورجہنم کے ذکر پر دعا اور پناہ طلب کر سکتا ہے ؟
293سجدہ سہو کے اسباب کا بیان
294نماز میں کمی بیشی کے احکام
295کیا نماز وتر غیر رمضان میں بھی واجب ہے ؟
296قنوت تر اور قنوت نازلہ کے احکام
296نماز تراویح کے احکام اور رکعات کی تعداد کا بیان
298تراویح میں ختم قرآن کے وقت دعا
298کیا لیلۃ القدر ہر سال ایک ہی رات میں آتی ہے ؟
300تراویح میں امام کے پیچھے پڑھنے کی غرض سے قرآن اٹھانا جائز نہیں
300قرآن مجید کوکس حد تک خوبصورت آواز بنا کر پڑھا جا سکتاہے ؟
300فرض نماز سے پہلے والی سنن مؤکدہ کاوقت
301فجرکی سنتیں اگر رہ جائیں تو فرض نماز کے بعد ادا کی جا سکتی ہیں
301کیا تحیۃ المسجد پڑھنے کےبعد نماز نوافل پڑھے جا سکتےہیں؟
301سنن مؤکدہ کی قضا اور فرض نماز کےبعد جگہ بدلنے کا حکم
302کیا سجدہ تلاوت کےلیے طہارت شرط ہے ؟
304سجدہ شکر کب کریں اور اس کی کیفیت کیا ہونی چاہیے ؟
304کیا تحیۃ المسجد یا سنتوں میں بھی دعائے استخارہ پڑھی جا سکتی ہے ؟
305کیا تسبیح نماز پڑھنا ثابت ہے ؟
305سہاگ رات دو رکعت نماز پڑھنے کاحکم
306ممنوع اوقات جن میں نماز پڑھنا جائز نہیں
306نماز باجماعت کے احکام
308ملازم کےحقوق اللہ اورحقوق العباد کوکیسے نبھائے؟
309کیا پہلی ایک یا دو رکعتیں جماعت سے رہ جانے پر فاتحہ کے ساتھ اورسورت بھی ملائی جائے ؟
309جب امام آخری تشہد میں ہواور دوسری جماعت کی امید ہو تو انتظار جائز ہے
310کیا فرض نماز کی اقامت کےبعد نوافل جائزہیں ؟
311امام اگر مقتدی کے فاتحہ مکمل کرنےسے پہلے رکوع میں چلا جائے تومقتدی کو کیا کرنا چاہیے ؟
311مقتدی امام کو جس حالت میں پائے ساتھ شامل ہو جائے
311سری نمازوں میں فاتحہ کےبعد جتنی سورتیں چاہیں پڑھ لیں
312امام سے سبقت کرنا حرام ہے
312کیاگناہ گار کے پیچھے اور فرض پڑھنے والے کی نفل ادا کرنے والے کے پیچھے نمازجائز ہے ؟
313مکمل صف آدمی پیچھے کھینچے کاکیاحکم ہے ؟
314دومنزلہ مسجد میں نمازپڑھنے کاحکم
314ٹیلی وژن یا ریڈیو سے نشر کی جانے والی نماز کےساتھ مل کر نماز ادا کرنا کیساہے ؟
315مریض کی نمازکا طریقہ کیاہے ؟
316ہوائی جہاز میں نماز ادا کرنے کا طریقہ
316کتنی مسافت پر نماز قصر کی جا سکتی ہے؟
318نماز عصر کوجمعہ کے ساتھ جمع کرنے کامسئلہ
319دو نمازوں کو جمع کرنے کی کہاں تک رخصت ہے؟
320سفر کی رخصتیں کیاکیا ہیں ؟
321جمعہ کی پہلی گھڑی کب شروع ہوتی ہے ؟
321کیاامام کی آواز سنائی دینے کی صورت میں نماز گھر پر ادا کرناجائز ہے ؟
322عورت جمعہ کی کتنی رکعتیں ادا کرے ؟
322جمعہ پڑھ لیں تو پھر فرض نمازپڑھنے کی ضرورت نہیں
323مسافر کےلیے نماز کاحکم
323اگر ایک رکعت امام کے ساتھ پا لیں تو پھر جمعہ ہی شمار ہو گا
324دوران خطبہ میں امام کی دعا پر آمین کہنے کاحکم
324غیر عربی زبان میں خطبہ اورخطیب کاخطبہ جمعہ دیتےہوئے دونوں ہاتھ بلند کرنا
325کیاجمعہ کے دن غسل کاحکم صرف مردوں کےساتھ خاص ہے ؟
325خطبہ جمعہ سننا واجب اور اذان کاجواب دیناسنت ہے
325جمعہ کےدن صفوں کو پھلانگنا جائزنہیں
326جب امام خطبہ دے رہا ہو تو سلام کہنے اورجواب دینے کا کیا حکم ہے ؟
327نماز عید اور اس کے مسائل
329نمازِ کسوف وخسوف کے احکام کیا ہیں؟
330اگر نماز خسوف کی ایک رکعت رہ جائے تو…؟
330نمازِ استسقا اور اس میں چادر الٹنے کی حکمت عملی کا بیان
330دعا سے بے اعتنائی نہیں کرنی چاہیے
331کوئی شخص اپنے دفن ہونے کی جگہ کے متعلق وصیت کرے تو…؟
332’’ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہ ‘‘ کی تلقین کب کی جائے؟
332کیا رشتہ داروں کے انتظار کی وجہ سے تدفین میں تاخیر جائز ہے ؟
333نماز جنازہ میں شرکت کےلیے رشتہ داروں اور دوستوں کو اطلاع دینا جائز ہے
333میت کو غسل دینے کا شرعی طریقہ
334چا رماہ بعد ساقط ہونے والے بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی
335نماز جنازہ کا طریقہ
337تارک نماز کی نماز جنازہ درست نہیں
338کیا نماز جنازہ کی جگہ اور وقت کا تعین ضروری ہے
339غائبانہ نماز جنازہ کے بارے میں حکم
339میت کو دفن کرنے کا صحیح طریقہ
340قبروں پر قرآن مجید پڑھنا اور دعا کرنا کیسا ہے؟
341عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کرناجائز ہے ؟
342میت کے گھر قرآن خوانی کرناکیساہے ؟
345زکوٰۃ کے مسائل
346وجوب زکوٰۃ کی شرطیں
347ماہانہ تنخواہوں سے زکوٰۃ نکالنے کاطریقہ
348کیابچے اورمجنون کےمال پر زکوٰۃواجب ہے؟
348قرض کی زکوٰۃکا مسئلہ
349کیا میت کا قرض زکوٰۃ سےادا کیا جا سکتا ہے ؟
349کیا مقروض سےصدقہ ساقط ہو جاتاہے ؟
351زکوٰۃ میں تاخیر کرنےوالا گناہ گار ہے
351نصف سال چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ کا مسئلہ
351کیا گھر میں موجود پھل دار درختوں کے پھل پر بھی زکوٰۃ ہے ؟
352سونے ،چاندی کا نصاب اورصاع کی مقدار
352اپنی ہی دی ہوئی زکوٰۃ بطورہدیہ قبول کرنےکا حکم
352کیا مال کی زکوٰۃ کپڑےوغیرہ سےدی جا سکتی ہے؟
353سونے اور ہیرے کا مجموعی نصاب اوراس کی زکوٰۃ
353مسجدیں بنانے میں زکوٰۃ کا مال خرچ کرنا
353گاڑیاں اورمکان کرائے پردیے ہوں تو حاصل شدہ آمدنی پر زکوٰۃ
354پلاٹ پر اس وقت تک زکوٰۃ واجب نہیں جب تک ذاتی رہائش کی نیت ہو
355صدقہ فطر کے مسائل
356کیا فوت شدہ انسان کے مال پر زکوٰۃ ہے ؟
357ذاتی استعمال کی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں
357کیا زکوٰۃ دیتے وقت بتانا واجب ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے ؟
357کیا زکوٰۃ ایک جگہ سےدوسری جگہ منتقل کی جا سکتی ہے ؟
357دوسرےشہر میں رہنے والے اہل خانہ کےصدقہ فطر کی ادائیگی
358کیا مقروض کو زکوٰۃ دینا افضل ہے یا اس کے قرض خواہ کو ؟
358ہر ہاتھ پھیلانے والاشخص زکوٰۃ کامستحق نہیں
359محض تقسیم کنندہ مستحق زکوٰۃ نہیں بن سکتا
360تالیف قلب کےلیے زکوٰۃ دینا کیسا ہے ؟
360کیاطالب علم کوزکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟
361مجاہدین کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے
362مسجدوں کی تعمیر فی سبیل اللہ میں داخل نہیں
362قریبی رشتہ داروں کوزکوٰۃ دینا کیساہے ؟
362صدقات و زکوٰۃ رمضان ہی کےساتھ خاص نہیں
363صدقہ جاریہ وہ ہے جسے انسان خود اپنی طرف سےدے
364عورت کا اپنے شوہر کےمال سےبلا اجازت صدقہ کرناجائز نہیں
364فقیر آدمی کاتقسیم کےلیے زکوٰۃ لے کر اپنے پاس رکھ لینا کیساہے ؟
367روزے کے مسائل
368روزے کوواجب قرار دینےکی حکمت
368تمام دنیاکے مطالع کومکہ سے مربوط کرنا صحیح نہیں
371پرمشقت کام کی وجہ سے روزہ ترک کرنا جائز نہیں
371ایام حیض کےروزوں کی قضا ادا کرنا ضروری ہے
371کمانی کرنے کی وجہ سے روزے نہ رکھنے والے کے متعلق حکم
372کس عذر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟
373جسےطلوع فجر کے بعد معلوم ہو کہ آج روزہ ہے ، وہ کچھ نہ کھائے پئے
373روزہ نہ رکھنے کاعذر ختم ہونے پر کھانا پینا کیسا ہے ؟
374دائمی مریض روزے کے بجائے ہر دن کے عوض مسکین کو کھانا کھلادے
375مسافر کے نماز روزے کا حکم
376اگر سفر میں مشقت زیادہ ہو تو روزہ نہ رکھنا واجب ہے
377اگر سفر میں آسانی اور سہولت ہوتو روزہ رکھنا افضل ہے
378مسافر مکہ پہنچنے پر روزہ چھوڑ دے تاکہ آسانی سے عمرہ کر سکے
379دودھ پلانے والی عورت روزہ ترک کرنے پر قضا ادا کرے گی
380آرام وسکون حاصل کرنے سےروزے کی صحت پر کوئی اثر نہیں ہوتا
380رمضان کےروزےکےلیے ایک ہی بارنیت کافی ہے
380کیا بغیرکھائے پئے صرف توڑنے کی نیت سےروزہ باطل ہو جائے گا ؟
381بھول کر کھانے پینے سےروزہ نہیں ٹوٹتا
381روزہ دار سرمہ استعمال کر سکتاہے
382روزہ دار کےلیےمسواک اورخوشبو استعمال کرنا جائز ہے
382روزہ توڑنےوالی چیزیں
387دمے کے مریض کےلیے ’’ان ہیلر‘‘ کااستعمال جائزہے
387قے سے روزہ ٹوٹنے کےبارے میں حکم
388دانتوں سے نکلنے والے خون روزے پراثر انداز نہیں ہوتا
388جسےطلوع فجر سےپہلےطہر کا یقین ہو جائے وہ روزہ رکھے اگر چہ غسل بعدمیں کرے
388خون ٹیسٹ کروانے سےروزہ نہیں ٹوٹتا
389مشت زنی سےاگر انزال ہوجائے تو روزہ ٹوٹ جاتاہے
389محض خوشبو سونگھنے اورناک میں دوائی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
390احتلام ہوجانےسے روزہ نہیں ٹوٹتا
390روزہ دار ٹھنڈک حاصل کر سکتا ہے ،غیر ارادی طور پر پانی حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
391روزہ دار کو بخورکے استعمال سےگریز کرنا چاہیے
391احتیاط کے نام پر روزہ تاخیر سے افطار کرنا بدعت ہے اورنکسیر سےروزہ نہیں ٹوٹتا
392سحری وافطاری زمین کےلحاظ سے ہوگی ، فضا کا اعتبار نہ ہو گا
392کیا بلغم یا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے ؟
393محض کھانے کا ذائقہ چکھنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا
393کیا جھوٹی گواہی اور حرام گفتگو سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
394روزے کے آداب
395افطار کے وقت مسنون دعا
396جس کے ذمے روزون کی قضا ہو ، کیا وہ شوال کےچھ روزے رکھ سکتاہے؟
396جس مریض کوقضا ادا کرنے کی مہلت نہ ملے اس بارے میں حکم
397شوال کے روزے رکھنے کی افضل صورت
398یوم عاشوراء کے روزے کاحکم
399شعبان کے روزون کے متعلق کیاحکم ہے ؟
399ایک دن روزہ رکھنے اورایک دن افطار کرنےوالا جمعہ کا روزہ بھی رکھ سکتا ہے
399روزے میں وصال سےکیامراد ہے ؟
400جمعہ کےدن روزے کی ممانعت کا سبب
401نفلی روزہ بوقت ضرورت توڑناجائزہے
401اعتکاف اورمعتکف کے احکام
405حج کے مسائل
406بے نماز کے حج کے بارے میں حکم
407وسائل کے بعد فریضہ حج ادا کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے
407مقروض کے لیے حج واجب نہیں
408امانت دار احکام حج سے واقف شخص ہی وکیل بنایا جاسکتا ہے
409حج یاعمرے کی ادائیگی سے قاصر شخص کیا کرے ؟
409حج بدل اگر طے شدہ رقم سے کم خرچ پر ہوتو....؟
409کسی کی طرف سے عمرہ ادا کرتےہوئے اپنے لیےدعا کرنا
410حج یا عمرے میں کسی کو نائب بنانے کےمتعلق حکم
411عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا
413زمانے کے اعتبار سے حج کےاوقات
414اوقات حج سےپہلے احرام باندھنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
414جگہ کے اعتبار سے مواقیت حج
415بغیر احرام کے میقات سے گزرنے والے کے متعلق حکم
416حج و عمرہ کاتلبیہ کہتےوقت نیت کے الفاظ زبان سے کہنا غلط ہے
416حج وعمرہ کرنےوالا بغیر احرام کےمیقات سے نہ گزرے
417ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے اور احرام باندھنے کا طریقہ
418اگر کوئی میقات سے گزر کر عمرے کا ارادہ کرے تو احرام کہاں سے باندھے؟
418کیا محرم غسل کر سکتا ہے
419میت کی طرف سے حج بدل کیا جاسکتاہے ؟
419احرام کی کوئی مخصوص نمازنہیں
419حج تمتع کابیان
420تلبیہ کے مسنون الفاظ
421محرم کے لیے اپنے بالوں میں کنگھی کرناصحیح نہیں
422جہالت کی بنا پر بال کٹوا کر حلال ہونےوالے کا حکم
422سعودی حکومت کو دھوکہ میں رکھ کر حج کرنا
423حج تمتع یا افراد؟
423محرم کے چھتری استعمال کرنے اور بیلٹ باندھنے میں کوئی حرج نہیں
424معذور شخص کے متعلق حکم جو احرام نہ باندھ سکتا ہو
424حالت احرام میں جماع کرنےوالے کے متعلق کیا حکم ہے ؟
427محرم عورت کیسے پردہ کرے؟
427طواف وداع سے پہلے حیض آنے پرعورت کیاکرے؟
428اگر حائضہ کوطہارت میں شک ہو تو دوبارہ عمرہ کرے
428اگر طواف افاضہ سے پہلے عورت کو حیض آجائے تووہ کیا کرے ؟
429حیض کی وجہ سے عمرہ کیےبغیر مکہ سے واپس جانے والی عورت کے متعلق حکم
429عورت کے لیے احرام کا کوئی مخصوص لباس نہیں ہے
430محرم عورت کے لیے جرابیں اور دستانے پہننا کیسا ہے ؟
430حائضہ پاک ہونے تک عمرہ کومؤخر کرے
431محرم عورت حیض کے بعد کپڑے تبدیل کر سکتی ہے
431محرم عورت حج میں نقاب نہ پہنے
432بھول کر ممنوعات احرام کا ارتکاب کرنے والے کے متعلق حکم
433حج کی غلطیوں کا کفارہ کہاں ادا کیا جائے؟
434طواف سے پہلےسعی کرنا کیسا ہ ؟
434ماہ رمضان میں بار بار عمرہ کرنا صحیح نہیں ہے
434اگر دوران طواف میں جماعت کھڑی ہوجائے تو پہلے نماز پڑھے
435کیا سعی طواف سےپہلے کی جا سکتی ہے ؟
435اضطباع کسےکہتےہیں ؟
435نفلی سعی جائز نہیں
436طواف افاضہ کے بغیر حج مکمل نہیں
436دوران طواف میں حج اسود کو بوسہ دینا ضروری نہیں
437طواف مکمل کیےبغیر عمرہ صحیح نہیں
437مناسک حج وعمرہ ادا کرتےوقت زبانی دعائیں پڑھنا زیادہ بہتر ہے
438مناسک حج کے لیے کوئی مخصوص دعائیں نہیں ہیں
439نجاست لگے کپڑوں میں عمرہ کرنے کا حکم
441کیا مقام ابراہیم پر قدموں کانشان صحیح ہے؟
441غلاف کعبہ کو تبرک کے لیے چھونا کیساہے ؟
441عمرے میں بال کٹوانا افضل ہے یا منڈوانا ؟
442حج تمتع کے متعلق مسائل
443عمرہ کرنے والا کہاں بال کٹوائے ؟
443تاخیر کی وجہ سےاذان فجر کے وقت مزدلفہ آنے کے متعلق حکم
444رمی جمار کے متعلق مسائل
448تقصیر میں سارے سر کے بال کٹوانا ضروری ہے
449رمی جمار کا صحیح وقت
449ایک بیمار شخص کےمتعلق کیاحکم ہے جونہ رمی کر سکانہ طواف؟
450مزدلفہ سے باہر رات گزارنے والے کے متعلق حکم
450حج افراد کرنے والے پر طواف افاضہ کےبعد سعی لازم نہیں
450قارن کےلیے ایک ہی طواف وسعی کافی ہے
451رات کا زیادہ حصہ منیٰ میں بسر کیا جائے
451حاجی بارہ ذی الحجہ کو غروب سے پہلے منیٰ سےنکل سکتاہے
451تیرہ ذو الحجہ کوزوال سے پہلے رمی کرناجائز نہیں
452فَمَن تَعَجَّلَ فِی یَوْمَیْنِ کاصحیح مفہوم
453رات کے وقت منیٰ میں جگہ نہ ملنے پر انسان کیا کرے ؟
454حج وعمرہ کرنے والا کوچ سے پہلے آخری وقت بیت اللہ میں گزارے
455عمرہ کرنے والے کے لیے طواف و داع کا حکم
456محصور کےبارے میں کیا حکم ہے ؟
456حج کا قصد کرکےجانے والےشخص کے متعلق حکم
457گناہوں سے حج کا اجر و ثواب کم ہو جاتا ہے
457جعلی پاسپورٹ پر حج کرنے والے کےمتعلق کیا حکم ہے ؟
Flag Counter