Maktaba Wahhabi

اتباع سنت کے مسائل

مؤلف: محمد اقبال کیلانی

ناشر: مکتبہ بیت السلام الریاض

100
جہنم میں پھینک دوں گا۔‘‘ اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔ 6۔ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللّٰہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِا قَالَ:قَالَ اللّٰہُ((أَنْفِقْ یَا ابْنَ آدَمَ أُنْفِقْ عَلَیْکَ))مُتَّفَقٌ عَلَیْہِ [1] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’اے ابن ِ آدم!تو(میری راہ میں)خرچ کر ، تجھ پر خرچ کیا جائے گا۔‘‘ اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔ وضاحت:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالیٰ سے براہ راست روایت کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن مجید کے علاوہ بعض دوسرے شرعی احکامات بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سکھلائے جاتے تھے۔ ٭٭٭
x
صفحہعنوان
8بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
45اِصْطَلَاحَاتُ الْحَدِیْثِ مُخْتَصَرًا مختصر اصطلاحات حدیث
47أَلنِّــیَّـۃُ نیت کے مسائل
48تَعْرِیْفُ السُّنَّۃِ سنت کی تعریف
51اَلسُّنَّۃُ فِیْ ضَوْئِ الْقُرْآنِ سنت قرآن مجید کی روشنی میں
58فَضْلُ السُّنَّۃِ سنت کی فضیلت
63أَہَمِّیَّۃُ السُّنَّۃِ سنت کی اہمیت
73تَعْظِیْمُ السُّنَّۃِ سنت کا احترام
77مَکَانَۃُ الرَّأْیِ لَدَی السُّنَّۃِ سنت کی موجودگی میں رائے کی حیثیت
81إِحْتِیَاجُ السُّنَّۃِ لِفَہْمِ الْقُرْآنِ قرآن سمجھنے کے لئے سنت کی ضرورت
90وُجُوْبُ الْعَمَلِ بِالسُّنَّۃِ سنت پر عمل کرنا واجب ہے
101أَلسُّنَّۃُ وَالصَّحَابَۃُ سنت ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نظر میں
110أَلسُّنَّۃُ وَالْأَئِمّۃُ سنت ، ائمہ کرام کی نظر میں
116تَعْرِیْفُ الْبِدْعَۃِ بدعت کی تعریف
117ذَمُّ الْبِدْعَۃِ بدعت کی مذمت
125أَلْاَحَادِیْثُ الصَّغِیْفَۃِ وَالْمَوْضُوْعَۃِ ضعیف اور موضوع احادیث
Flag Counter