Maktaba Wahhabi

9 - 27
۳- عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ مَن شاب شَيْبةً في سبيلِ اللّٰہِ كانت له نُورًا يومَ القيامةِ ‘‘[1] جس کے بال (بڑھاپے کے سبب) اللہ کی راہ میں سفید ہو گئے، وہ قیامت کے روز اس کے لئے روشنی ہوں گے۔ ۴- عمرو بن شعیب سے روایت ہے وہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ الشيبُ نورُ المؤمِنِ، لا يَشيبُ رجُلٌ شيبةً في الإسلامِ إلّا كانتْ بِكلِّ شيبةٍ حسنَةً، ورَفَعَ بَها
Flag Counter