یہ مسلمان کا نور ہے۔ ۲- کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’ مَن شابَ شَيبَةً في الإسلامِ كانت لَهُ نورًا يومَ القيامةِ ‘‘[1] جس کے بال (بڑھاپے کے سبب) اسلام (کی حالت) میں سفید ہو گئے، وہ قیامت کے روز اس کے لئے روشنی ہوں گے۔ |