(اللّٰهُم اغفر لِحَيِّنَا وَميِّتِنا۔ وشَاهِدِنا وَغائِبنَا وَصَغيرنا وَكَبيرِنَا۔ وذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا۔ اللّٰهُمَّ منْ أَحْيَيْتَه منَّا فأَحْيِه على الإسْلامِ۔ وَمَنْ توَفَّيْتَه منَّا فَتَوَفَّهُ عَلى الإيمانِ) [1]
"اے اللہ!ہمارے زندوں کو بخش دے اور ان کو جو فوت ہو چکے ہیں،اور ان کو جو حاضر ہیں اور انہیں جو غائب ہیں،ہمارے چھوٹوں کو اور بڑوں کو،ہمارے مردوں اور عورتوں کو (سب کو بخش دے)،اے اللہ!تو ہم میں سے جسے زندہ رکھے اسے اسلام پر زندہ رکھ،اور جس کو تو وفات دے اسے ایمان پر موت دے۔"
(اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ۔ اللّٰهُمَّ أَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ , وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ , اللّٰهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ , وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ) [2]
"اے اللہ!اس میت کو بخش دے،اس پر رحم فرما،اس کو آرام و راحت دے،اس کو معاف فرما دے،اس کی میزبانی بہت عمدہ بنا،اور اس کے داخل ہونے کی جگہ کو وسیع کر دے اور اسے پانی،برف اور اولوں کے ساتھ دھو ڈال،اور گناہوں سے ایسے صاف کر دے جیسے سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا جاتا ہے۔اے اللہ!اسے اس گھر کے بدلے بہترین گھر،اور اس اہل سے بڑھ کر بہترین اہل بدل دے۔اے اللہ!اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھ۔"
" وافسح له قبره و نور له فيه "[3]" اللّٰهُمَّ لا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ۔ وَلا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ " [4]
"اور اس کی قبر کو خوب کھلی کر دے،اور روشن بنا دے،اے اللہ ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ رکھ اور
|