Maktaba Wahhabi

شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا

مؤلف: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

ناشر: احیاء السنہ پبلیکیشنز قصور

عرض مؤلف دینی احکام و مسائل کی معرفت ہر مسلمان کے لئے انتہائی ضروری ہے،لیکن اکثر مسلمانوں کو دین کے موٹے موٹے اور کثیر الاستعمال مسائل کا بھی علم نہیں ہے ،اس کی کئی ایک وجوہات ہیں، اس کمی کو پورا کرنے کے لئے اہل علم دن رات محنتیں کر رہے ہیں اللہ رب العزت ان تمام علماء کی محنتوں کو قبول فرمائے، آمین۔ راقم الحروف نے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے ایک اہم سلسلہ ’’سلسلۃ الأحکام الصحیحۃ‘‘ شروع کیا ہوا ہے، جس کے تحت کئی ایک اہم اور نادر موضوعات پر لکھا جا چکا ہے،اب انھیں میں سے بعض ’’شرعی احکام کا انسا ئیکلوپیڈیا‘‘ کا پہلا جز شائع کیا جارہا ہے۔دیگر اجزاء بھی جلد شائع کر دئیے جائیں گے۔ إن شاء اللہ! یہ مبارک کام کافی وسیع ہے، جو بہت زیادہ اجزاء پر مشتمل ہے۔ہم نے اس میں اختصار کو مد نظر رکھتے ہوئے صحیح احکام کا انتخاب کیا ہے اور اس کی تحقیق وتخریج استاذمحترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی ہے۔[1] جزاہ اللّٰه خیرا ! اب راقم کہاں تک اس کو شش میں کامیاب ہو سکا اس کا اندازہ تو قارئین کو پڑھنے
x
صفحہعنوان
23عرض مؤلف
25تقدیم
27نیت کے احکام
44رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل
78نیند (سونے)کے احکام
99وقت کے احکام
110دن کے احکام
133بالوں کے احکام
163صف بند ی کے مسائل
172چہرے کے احکام
194پانی کے احکام
213زکوٰۃ کے احکام
Flag Counter