سے ہو جائے گا میں انسان ہوں ،غلطی کا امکان ضروری ہے اگر کوئی اس میں غلطی محسوس کرے اگر میں زندہ ہوا تو مجھے وہ بتلادے اوراگر وفات پاگیا تو اس کی اصلاح کردے اور کسی طرح لوگوں کو اس سے مطلع کر دے تاکہ اصلاح ممکن ہو سکے ۔اللہ رحم کر ے ہر اس شخص پر جو مجھے میر ی غلطی پر تنبیہ احسن کرے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے اس عمل کو ہمارے ، والدین، اساتذہ کرام خصوصاً استادِ محترم عبدالرشید راشد رحمہ اللہ اور اہلیہ ام رمیثہ (جو میری بہت زیادہ مدد کرتی ہیں) کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمینآپ کا بھائیابو رمیثہ محمد ابراہیم بن بشیر احمد بن محمد یعقوب بن عمر الحسینویفاضل مرکز التربیۃ الإسلامیہ فیصل آبادمدرس جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ تحصیل پتوکی ضلع قصوررابطہ نمبر:03065094013