Maktaba Wahhabi

237 - 346
اور مسجد اقصیٰ بیت المقدس)کے ساتھ ہی مخصوص نہیں ہے۔ اس کے لیے دلیل اللہ عزوجل کا وہی فرمان ہے جو پیچھے گزرا:﴿وَأَنْتُمْ عٰکِفُوْنَ فِیْ الْمَسَاجِدِ﴾… اور اس حال میں کہ تم مسجدوں میں اعتکاف کیے ہوئے ہو۔(تو یہاں مطلق مساجد کا ذکر ہے۔ کسی مسجد کی تخصیص نہیں۔)[1] اس مقام پر یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ عورت کا اپنے گھر میں اعتکاف جائز ہے۔ اس حیثیت سے کہ اُس کے اعتکاف میں بڑا داعیہ اس کے پردے کا ہے۔ بخلاف مسجد میں اس سے تعرض کے لیے ان لوگوں کی کثرت کی وجہ سے کہ جو اُسے دیکھ پاتے ہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے عورت کا مسجد میں اعتکاف کرنا مطلق طور پر مکروہ جانا ہے۔ جبکہ احناف نے عورت کے
Flag Counter