کھانوں اور پینے کی چیزوں سے لطف اندوز ہو کر انہیں خوب کھا کر، حتی کہ بدہضمی والا ثقیل کھانا کھانے سے روزے دار اپنے روزے سے بھرپور فائدہ اٹھانا ضائع کرلیتا ہے کہ جس سے ریلے کی طرح تیزی سے آنے والی اُس کی خواہشات اُس کی رگوں میں یوں دوڑتی رہتی ہے جیسے خون دوڑتا ہے۔ تب روزے کی حکمت اس وقت زائل ہوجاتی ہے۔ اور یہ حکمت … شہوت کو کمزور کرنا ہے کہ جو بدن میں شیطان کے چلنے کو تنگ کردے۔ اس لیے ہمیں بتلایا، سکھلایا گیا ہے کہ سحری کھانا سنت سے ثابت ہے، اگرچہ ایک گھونٹ پانی ہو۔ |
Book Name | روزہ جو ایک ڈھال ہے |
Writer | خالد بن عبدالرحمٰن بن علی الجریسی |
Publisher | دار المعرفہ |
Publish Year | |
Translator | عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبریہ |
Volume | |
Number of Pages | 346 |
Introduction |