حیض و نفاس میں سے ہے۔)واللہ اعلم۔ جیسا کہ حدیث میں ہے: سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((أَلَیْسَ إِذَا حَاضَتْ لَمْ تُصَلِّ وَلَمْ تَصُمْ؟ فَذٰلِکَ نُقْصَانُ دِیْنِھَا۔))
’’ کیا ایسا نہیں ہے کہ عورت جب حیض سے ہوجاتی ہے تو وہ نہ نماز پڑھ سکتی ہے اور نہ ہی روزہرکھ سکتی ہے؟ تو یہی اس کے دین کی کمی ہے۔ ‘‘[1]
اسی طرح اُمّ امؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ:
((کَانَ یُصِیْبُنَا ذٰلِکَ… أَیْ الْحَیْضُ… فَنُؤْمَرُ بِقَضَائِ الصَّوْمِ وَلَا نُؤْمَرُ بِقَضَائِ الصَّلَاۃِ۔))
’’ ہمیں یہ فطری عارضہ لاحق ہوا کرتا تھا … یعنی حیض آنے کا
|