Maktaba Wahhabi

اثبات رفع الیدین

مؤلف: مولانا ابو خالد نور گھرجاکھی

ناشر: دار التقوی

سال شائع: اکتوبر 2002ء

رَاَیْتُ رَسُو لَ للّٰهِ صلی للّٰهُ علیہ وسلم وَھُوَ یُصَلِّی یَرْفَعُ(ابونعیم) کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں رفع الیدین کیا کرتے تھے۔(جز ء سبکی ص 8، تلخیص 82) سیدنا عقبہ بن عامر و معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما (74) علامہ سیوطی رحمہ اللہ(ازھار المتناثرہ فی الاخبار المتواترہ)میں فرماتے ہیںکہ طبرانی نے عقبہ بن عامر اور معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شروع نماز اور رکوع میں جانے اور رکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کیا کرتے تھے۔ (فتح الباری)التعلیق الممجد علی موطا محمد ص 19، و تحفۃ الاحوذی شرح ترمذی جلد 1 ص 219)۔ رفع الیدین کی احادیث اور ان کے راوی (75) عدۃ الصحابۃ الذین نقل عنہم روایۃ عن النبی صلی للّٰهُ علیہ وسلم سبکی فرماتے ہیں کہ جن صحابہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رفع الیدین کرنا مروی ہے وہ یہ ہیں: 1۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 2۔ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ 3۔ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ 4۔ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ 5۔ سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ 6۔ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ 7۔سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ 8۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
x
صفحہعنوان
7اتباع سنت کی تاکید
9رفع الیدین ۔ اس کے معنے و حکمت
11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رفع الیدین پر ہمیشگی کرنا
13سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی )
14سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی )
15سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی)
16خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کی شہادت(گواہی )
17عشرہ مبشرہ کی شہادت ( گواہی )
19سیدنا عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ عنہما کی شہادت(گواہی )
20امام علی ابن المدینی کا فیصلہ
20سیدنا ابوقلابہ رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی )
21سیدنا مالک ٭ بن حُویرث رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی)
22سیدنا انس رضی اللہ عنہ بن مالک کی شہادت(گواہی )
23سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما
24سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ
25سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
26سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی شہادت
27سیدنا سلیمان بن یسار و عمر لیثی رضی اللہ عنہما
28)
28سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ و دیگر دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
29سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ و ابن عباس رضی اللہ عنہ
30سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی )
30اعرابی صحابی رضی اللہ عنہ کی شہادت(گواہی )
31سیدنا عقبہ بن عامر و معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما
31رفع الیدین کی احادیث اور ان کے راوی
34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ و امت کو ارشاد
36صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کاطرزِ عمل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رفع الیدین کیاکرتے تھے
38سیدنا عمر فاروق ، سیدنا علی رضی اللہ عنہما و دیگر پندرہ صحابہ رضی اللہ عنہم
38سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
39سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما
39سیدنا عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ عنہما
40طاؤس و عطا بن رباح کی شہادت(گواہی )
40سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ
41سیدہ امّ درداء رضی اللہ عنہا
42تمام صحابہ رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے
43رفع الیدین پر صحابہ رضی اللہ عنہم کا اجماع
44تابعین رحمہم اللہ و تبع تابعین رحمہم اللہ و ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ
47امام ترمذی رحمہ اللہ کی شہادت
48، حجاز ، عراق ، شام ، بصرہ ، یمن و خراسان کے آئمہ
48امام محمد بن نصر رحمہ اللہ مروزی کا فیصلہ
49علی رحمہ اللہ بن مدینی رحمہ اللہ کا ارشاد
49پیرانِ پیر عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ
50شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی
50مولانا عبدالحی لکھنؤی کا آخری فیصلہ
50رفع الیدین نہ کرنیوالے کی سزا
51ائمّہ اربعہ رحمہم اللہ
53منکرین رفع الیدین کے دلائل اور ان کے جوابات
57اثبات رفع الیدین احمد بن اسحاق کا خواب
58مولانا وحید الزمان کا خواب
58میرا خواب
Flag Counter