| امام اوزاعی،شافعی اور احمد بن حنبل سے اس سکتے کا جواز و استحباب نقل کیا ہے۔[1] امام اسحاق بن راہویہ بھی اس کے استحباب کے قائل تھے۔[2] علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اس سکتے کی اتنی مقدار بیان کی ہے جس میں قراء ت کرنے والا تھوڑی سی سانس لے سکے۔[3] |
| Book Name | فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد3) |
| Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
| Publisher | 2013 |
| Publish Year | مکتبہ کتاب وسنت |
| Translator | |
| Volume | 3 |
| Number of Pages | 743 |
| Introduction |