سب کی نجات کا وسیلہ و کفیلہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ ایمان کی اوج ثریا پر پہنچنے کا زرینہ بنائے اور اس کے ناشر صاحب دار المعرفہ مکرم و محشتم بھائی ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد حفظہ اللہ اور مترجم الشیخ مولانا عبدالصمد ریالوی حفظہ اللہ اور مخرج عزیزم عبداللہ اختر حفظہ اللہ اور جملہ معاوین کے لیے توشہ آخرت بنائے۔ آمین ثم آمینابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہمدیر مرکز الشیخ حماد حمید الزایدی الصتیبی882 پی بلاک، سبزہ زار، لاہور٭٭٭