| ’’فنسیتھا‘‘ کے معنی ہیں تونے ان آیات پر عمل کرناچھوڑدیا۔ عبداﷲ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:’’جوشخص اﷲ کی کتاب کوپڑھے اور اس پرعمل کرے تواﷲ تعالیٰ اس بات کاکفیل رہے گا کہ وہ نہ دنیامیں گمراہ ہو اور نہ آخرت میں بدبخت ہو ، یہ فرماکرانہوں نے مذکورہ آیت کریمہ پڑھی۔ ‘‘[1] |
| Book Name | اولیاء حق و باطل |
| Writer | شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ |
| Publisher | مکتبہ الفرقان |
| Publish Year | |
| Translator | شیخ انصار زبیر محمدی |
| Volume | |
| Number of Pages | 336 |
| Introduction |