Maktaba Wahhabi

توحید کی آواز

مؤلف: دار السلام

ناشر: دار السلام لاہور

299
کائنات میں اللہ تعالیٰ ہی کا غیبی تصرف چلتا ہے، اب اگر کوئی شخص کتاب و سنت کی سچی خبر کے بغیر ہی کسی خاص ہستی کے لیے غیبی تصرف کا اعتقاد رکھتا ہے تو یہ دراصل اس ہستی کو اللہ تعالیٰ کے غیبی تصرف میں حصہ دار بنانے کے مترادف ہے جو کہ شرک ہے، چاہے یہ وصفِ تصرف ذاتی مانا جائے یا اللہ کا دیا ہوا، یہ ہر صورت میں شرکیہ عقیدہ ہے۔ عبادت میں شرک اللہ تعالیٰ نے بعض کام محض اپنی تعظیم و تقدیس کے لیے مخصوص فرما دیے ہیں، جنھیں عبادت کہا جاتا ہے، جیسے: ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا، رکوع کرنا، سجدہ کرنا، اللہ کے نام پر خیرات کرنا، اس کے نام کا روزہ رکھنا اور اس کے مقدس گھر کی زیارت کے لیے دور دراز سے سفر کر کے آنا اور ایسی ہیئت و حالت میں آنا کہ لوگ پہچان جائیں کہ یہ زائرین حرم ہیں۔راستے میں اللہ ہی کا نام پکارنا، فضول باتوں اور شکار سے بچنا، پوری احتیاط سے مکے پہنچ کر اس کے گھر کا طواف کرنا، خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے سجدہ کرنا، اس کی طرف قربانی کے جانور لے جانا، وہاں منتیں ماننا، کعبے پر غلاف چڑھانا، کعبے کی چوکھٹ کے آگے کھڑے ہو کر دعائیں مانگنا، دین و دنیا کی بھلائیاں طلب کرنا، حجر اسود کو چومنا، اس میں خادم بن کر رہنا، خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی کرنا حاجیوں کو پانی پلانا، وضو اور غسل کے لیے پانی مہیا کرنا، آب زمزم کو تبرک سمجھ کر پینا، بدن پر ڈالنا، سیر ہو کر پینا، آپس میں تقسیم کرنا، عزیز و اقارب کے لیے لے جانا، حدود حرم میں واقع اس کے آس پاس کے جنگل کا ادب و احترام کرنا، وہاں شکار نہ کرنا، درخت نہ کاٹنا، گھاس نہ اکھاڑنا، جانور نہ بھگانا، یہ سب کام اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کے طور پر مسلمانوں کو بتائے ہیں۔ اگر کوئی شخص کسی نبی کو یا ولی کو یا کسی اصلی یا علامتی قبر کو یا کسی کے مکان و نشان کو یا کسی کے تبرک و تابوت کو سجدہ کرے یا رکوع کرے یا اس کے لیے روزہ رکھے یا ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے یا چڑھاوا چڑھائے یا ان کے نام کا جھنڈا لگائے یا جاتے وقت الٹے پاؤں چلے یا قبر کو چومے یا قبروں یا دیگر مقامات کی زیارت کے لیے دور دراز سے سفر کر کے جائے یا وہاں چراغ جلائے اور روشنی کا انتظام کرے یا
x
صفحہعنوان
14عرض ناشر
17باب:اول
17٭ نزول قرآن کے وقت مذاہب عالم میں اللہ تعالیٰ کا تصور
22نزول قرآن کے وقت ذات باری تعالیٰ کے بارے میں دنیا کے عام تصورات
221 .چینی تصور
23لاؤ۔تسو اور کنگ فوتسو کی تعلیم:
24چین کا شَمْنی تصور:
252 ہندوستانی تصور
25اُپَنشَد <mfnote> (Upanisad)کا توحیدی اور وحدۃ الوجودی تصور: رِگْ وید<mfnote>
30شمنی تصور:
323 ایرانی مجوسی تصور
33مزدیسنا:
344 یہودی تصور
365 عیسائی تصور
376 اہل یونان کا تصور
387 مشرکین مکہ اور اہل عرب کا تصور
49قرآن کا تصورِ توحید
491 تنزیہ کی تکمیل:
51اثبات اور تشبیہ کا فرق:
52تنزیہ اور تعطیل کا فرق:
52انسانی فطرت کا تقاضا:
562 صفات رحمت و جمال:
573 شرکیہ تصورات کی کلی روک تھام:
59مقام نبوت کی حد بندی:
604 عوام اور خواص دونوں کے لیے ایک تصور:
62فرق مراتب کا قرآنی تصور:
64معرفت باری تعالیٰ کے عقلی دلائل
641 فطرت یا وجدان:
702 تکوینی امور میں غورو فکر:
723 کائنات کی تبدیلیاں اور حادثات:
734 چیزوں کی شکل و صورت اور حکمت:
735 زمین و آسمان کا معلق ہونا:
746 روئے زمین پر حیوانات اور نباتات کا وجود:
747 خود انسانی وجود اللہ کے وجود کا گواہ ہے:
78معرفت باری تعالیٰ کے نقلی دلائل
84معرفت الٰہی انبیائے کرام علیہم السلام کی زبانی
93اللہ تعالیٰ کی صفاتِ کمال کی چند جھلکیاں
97باب: دوم
101توحید کے لغوی و اصطلاحی معنی
101توحید کے لغوی معنی
101توحید کا اصطلاحی مفہوم
102توحید کی حقیقت و اہمیت
105توحید کی فضیلت
108توحید کی اقسام
108توحید ربوبیت
1081. خلق:
1102. ملک و ملکیت:
1113 تدبیر:
112توحید الوہیت
113توحید اسماء و صفات
114ایک اور مثال:
117صفاتِ باری تعالیٰ کے بارے میں ائمہ اسلاف کے اقوال:
119اسماء و صفات کے بارے میں غلط نظریات رکھنے والے فرقے
121اسمائے حسنیٰ کی تعظیم و تکریم
121اسمائے الٰہی ننانوے (99) تک محدود نہیں:
125توحید تمام عبادات کی بنیاد ہے
129عبادت کا مفہوم:
130اخلاص کا مفہوم:
131عبادت کا مستحق کون؟:
132رب ہی عبادت کا استحقاق رکھتا ہے:
134عبادت کی قسمیں:
1341 تکوینی عبادت:
1342 شرعی عبادت:
135توحید، بندوں پر اللہ کا سب سے بڑا حق ہے
140اہل اسلام کے ہاں توحید میں بگاڑ کب اور کیسے شروع ہوا؟
147توحید میں بگاڑ کی وجوہات و اسباب
1471 مملکت اسلامیہ کی وسعت اور داعی اور مبلغین حضرات کی کمی
1482 عربی زبان سے لاعلمی
1493 مختلف تہذیبوں کے اثرات
151فلسفہ وحدت الوجود، وحدت الشہود اور حلول
157٭ رسالت
158٭ قرآن و حدیث
158٭ عبادت اور ریاضت
160٭ جزا و سزا
160٭ کرامات
162٭ باطنیت
165توحید اور مسئلہ تکفیر
165٭ پہلی قسم، کفر اکبر:
1651 کفرِ تکذیب:
1652 کفرِ تکبر مع تصدیق:
1663 کفرِ اعراض:
1664 کفرِ نفاق:
1665 کفرِ شک:
167٭ دوسری قسم، کفرِ اصغر:
168متعین شخص کو کافر قرار دینے کا ضابطہ
171عمومی حکم اور متعین حکم میں فرق
174صحیح عقیدۂ توحید کے حصول کا طریقِ کار
176توحید باری تعالیٰ اور ایک علمی مغالطہ
178پہلا مقام
179’’ ﴿ مِنْ دُوْنِ اللّٰہ﴾ کے اطلاق پر ایک اور قرآنی دلیل‘‘
180دوسرا مقام
181تیسرا مقام
183چوتھا مقام
184پانچواں مقام
186چھٹا مقام
191باب: سوم
196غیر شرعی شفاعت کا عقیدہ
198صحیح اور ثابت شدہ شفاعت
201٭ شفاعتِ عامہ:
201٭ شفاعت خاصہ:
202باطل اور غیر ثابت شدہ شفاعت
204غیر شرعی وسیلے کا عقیدہ
206صحیح اور شرعی وسیلہ
2061 اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کے ساتھ وسیلہ:
2072 اللہ تعالیٰ کی صفات کا وسیلہ:
2083 نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنے کا وسیلہ
2094 اللہ اور اس کے رسول پر ایمان کا وسیلہ:
2105 کسی بھی عمل صالح کا وسیلہ:
2106 اپنی عاجزی اور حالتِ زار کا وسیلہ:
2117 نیک آدمی سے دعا کرانے کا وسیلہ:
213وسیلے کے ناجائز طریقے
2131 کسی کی ذات کا وسیلہ
214ایک شبہ اور اس کا ازالہ
2152 کسی کے رتبے اور مقام کا وسیلہ
215ایک شبہ اور اس کا ازالہ
2163 کسی مخلوق کے حق کا وسیلہ
2174 غیر موجود زندہ یا کسی مردے کی دعا کا وسیلہ
222اللہ کے سوا کسی کو علمِ غیب نہیں
228تقدیر کا انکار کفر ہے
234کیا دعا سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
235ہر چیز تقدیر میں لکھی ہوئی ہے
238مختارِ کل صرف اللہ تعالیٰ ہے
241اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی پر توکل نہیں کرنا چاہیے
243غیراللہ سے فریاد کرنا کفر ہے
246غیراللہ کی قسم کھانا کفر ہے
248غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا شرک ہے
250جادو کرنا اور کرانا کبیرہ گناہ ہے
252جادو کی بعض اقسام
254نجومیوں اور غیب کے دعوے داروں کی باتوں کو صحیح سمجھنا کفر ہے
257تعویذ، منکے اور دھاگے باندھنے کا عمل توحید کے منافی ہے
257قرآنی تعویذ
257غیر قرآنی تعویذ
259بدفالی اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں
262ستاروں کے اثر سے بارش ہونے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے
264علم نجوم کی شرعی حیثیت
265قبروں میں مدفون لوگ کسی کو کوئی فائدہ یا نقصان نہیں پہنچا سکتے
265پہلی قسم:
266دوسری قسم:
272قبر پر مسجد اور عمارت وغیرہ بنانا ممنوع ہے
273مردوں کو مسجدوں میں دفن کرنے کی ممانعت
273صالحین اور بزرگوں کی قبروں کے بارے میں غلو کرنا
275قبروں سے تبرک حاصل کرنا اور ان کا طواف کرنا حرام ہے
279قبر کے ثواب اور عذاب کا انکار توحید کے منافی ہے
279قرآن مجید کی واضح نصوص سے دلیل:
280سنت سے دلیل:
282مسلمانوں کے اجماع سے دلیل:
283آخرت کا انکار کرنا کفر ہے
291باب: چہارم
294شرک کے لغوی و اصطلاحی معنی
295شرک کے لغوی معنی
295شرک کے اصطلاحی معنی
296شرک کی اقسام
2961 شرک اکبر:
2962 شرک اصغر:
296علم میں شرک
297تصرف میں شرک
299عبادت میں شرک
300روزمرہ کے کاموں میں شرک
301شرک کی بعض چھپی ہوئی صورتیں
305شرک کی اصل حقیقت
309اللہ تعالیٰ کے نزدیک شرک کی قباحت اور اس کا ہولناک انجام
311شرک کے قریب مت جایئے
313شرک کے راستے بند کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام و ارشادات
315کیا امت مسلمہ شرک نہیں کرے گی؟ ایک مغالطے کی وضاحت
316مسئلے کی تفصیل میں جانے سے پہلے چند بنیادی امور کی وضاحت ضروری ہے:
319دیگر ارشاداتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں زیر بحث نکتے کی وضاحت:
3201 غلو کی ممانعت:
3202 قبروں کو پکا بنانا:
3203 قبروں پر بیٹھنا:
3214 یہود و نصارٰی کا غلو:
Flag Counter