ارشاد رب العالمین ہے﴿ يَوْمَئِذٍ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلًا ﴾’’اس روز کسی کی شفاعت فائدہ نہ دے گی مگر اس کی جسے اللہ اجازت دے اور اس کی بات کو(سننا) پسند کرے گا۔‘‘ (طٰہٰ 109:20)﴿ وَكَمْ مِنْ مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِنْ بَعْدِ أَنْ يَأْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَرْضَى ﴾’’ اور آسمانوں میں بہت فرشتے ہیں، جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس کے بعد کہ اللہ جس کے لیے چاہےاجازت بخشے اور پسند کرے۔‘‘(النجم 26:53)