Maktaba Wahhabi

شرحُ السنہ

مؤلف: امام ابی محمد الحسن بن علی بن خلف البربھاری

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: شفیق الرحمٰن الدراوی حفظہ اللہ

151
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے ہی دوسری روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((إذا دخلوا أہل الجنۃ الجنۃ، وأہل النار النار، قال اللّٰه برحمتہ: انظروا من کان في قلبہ حبۃ من خردل من إیمان، فأخرجوہ من النار، قال: فأخرجوا، و قد عادوا حمماً، فیلقون في نہر یسمی نہر الحیاۃ، فینبتون کما ینبت الغثاء في حمیل السیل أو إلی جانب السیل، ألم تروا أنہا تأتي صفراء ملتویۃ)) [1] ’’ جب جنتی جنت میں داخل ہوجائیں گے، اور جہنمی جہنم میں داخل ہوجائینگے۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے فرمائیں گے: دیکھو ! جس کے دل میں رائی کے دانے برابر بھی ایمان پاؤ، اسے جہنم سے نکال دو۔ فرمایا: پھر انہیں نکالا جائے گا، اور وہ کوئلہ بن چکے ہوں گے۔ انہیں ایک نہر میں ڈالا جائے گا جس کا نام ہوگا ’’نہر حیات۔‘‘وہ اس نہر پر ایسے اگیں گے جیسے سیلاب کی جھاگ میں کونپل اگتی ہے، یا اس کی ایک جانب۔کیا تم دیکھتے نہیں ہو[کہ وہ کونپل ] کیسے لپٹی ہوئی پیلے رنگ میں چڑھتی ہے؟‘‘ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((یخرج من النار قوم بعد ما یصیبہم منہا سفع، فیدخلون الجنۃ، یسمیہم أہل الجنۃ الجہنمیین))[2] ’’ جہنم سے ایک قوم کو نکالا جائے گا اس کے بعد کے آگ نے انہیں جلا ڈالا ہوگا، وہ جنت میں داخل ہوں گے، اور انہیں اہل جنت جہنمی کہیں گے۔‘‘ پل صراط قیامت والے دن جو کچھ امور پیش آئیں گے ان میں سے ایک پل صراط کو بھی پار کرنا ہوگا۔ یہ ایک پل ہے جو میدان حشر سے جنت میں جانے کے لیے جہنم پر لگایا جائے گا۔ یہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار سے زیادہ تیز انگارے سے زیادہ گرم ہوگا۔ لوگ اس پر اپنے اعمال کے لحاظ سے چلیں گے۔جو کوئی اس پل کو پار کر لے گا وہ کامیاب ہوجائے گا(اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان ہی لوگوں میں سے بنادے)اورجو کوئی پار نہ کرسکے، وہ ہلاک ہوگیا(اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ رکھے)۔اس پل پر ایمان لانا کتاب و سنت سے ثابت اور اہل سنت و الجماعت کے متفق علیہ عقائد میں سے ہے۔ ذیل میں مصنف رحمہ اللہ اس کے بارے میں بیان کررہے ہیں:
x
صفحہعنوان
18عرضِ ناشر
21حدیث شارح
25شکروتقدیر
26عقیدہ کالغوی اوراصطلاحی مفہوم
26عقیدہ کالغوی مفہوم:
26عقیدہ کااصطلاحی مفہوم:
26اہل سنت کا مفہوم:
26جماعت کا لغوی مفہوم:
27اصطلاحی مفہوم:
28عقیدۂ اہل سنت والجماعت کے بنیادی اصول
33مصنف کے حالات ِزندگی
33طلب علم اور مشائخ:
33علمی منزلت:
34زہد و تقوی:
34اہل بدعت کے خلاف موقف:
34آپ کے شاگرد:
35آزمائش و امتحان:
35وفات:
36مقدمہ
36حمد کا حقیقی مستحق کون؟
37رب العالمین کا معنی
37اسلام کی نعمت
38بہترین امت ہونے کا سبب
39اسلام اور سنت
40سنت کا معنی اور اطلاق
40سنت کے اصطلاحی معانی
42جماعت کی اہمیت
43جماعت کو لازم پکڑنے کے دلائل
44جماعت کے بنیادی اصول
44تفرقہ بازی کی مذمت
46جماعت سے کیا مرادہے؟
46جماعت کامعنی
49جماعت کی بنیاد کس چیز پر ہے؟
49اہل سنت و الجماعت کا منہج
51اصلی اہل سنت و الجماعت
52بدعت کی حقیت اور انجام
54گمراہی کا عذر باقی نہیں
55صرف گمان کچھ کام نہیں آتا
58سواد ِ اعظم
59نقل کو عقل پر ترجیح
61اتباع ِ خواہشات کی مذمت
63خیر سواد اعظم کے ساتھ ہے
63سواد اعظم کا معنی
64امورِ دین میں صحابہ کی مخالفت کفر ہے
64کفر کی اقسام
65بدعت کا انجام
67بدعات سے بچاؤ کی تدابیر
68فرقوں کی ابتداء کیسے ہوئی؟
70دین پر ثابت قدمی
73گمراہی کے اسباب
76اسلام کے بنیادی اصول
78قیاس کی ممانعت
79علم کلام کی مذمت
82مسائل توحید
83توحید اسماء و صفات
86قرآن سے عرش پر مستوی ہونے کے دلائل
87احادیث سے عرش پر مستوی ہونے کے دلائل
92صفات کے متعلق ایک قاعدہ
94قرآن کے بارے میں
99دیدارِ الٰہی
100دیدارِ الٰہی کی اقسام
103سنت سے دیدارِ الٰہی کے دلائل
103میزان پر ایمان
106عذاب قبر اور منکر و نکیر
108کتاب اللہ سے عذاب قبر کے دلائل
114قرآنی قیاس
116احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دلائل
123صحابہ کرام کا عذاب قبر کے متعلق عقیدہ
125عذاب قبر سے نجات کی دعائیں
128عذاب قبر کے منکر کا حکم
129حوض پر ایمان
130حوض کے پہلے میزبان
131حوض سے محروم رہنے والے
132انبیاء علیہم السلام کے حوض
132حضرت صالح علیہ السلام کا استثناء ؟
133شفاعت کا مسئلہ
138شفاعت قہری کی نفی
140شرکیہ عقیدہ کا رد
141قبولیت ِ شفاعت کی شرائط
142شفاعت کی اقسام
143شفاعت کبریٰ
146قرآن کی شفاعت
147سورت بقرہ اور آل عمران کی شفاعت
148افراد کی شفاعت
148شہید کی شفاعت
149بچوں کی شفاعت
149روزہ کی شفاعت
149حاصل کلام
151پل صراط
154سب سے پہلے پل صراط پار کرنے والے
155منافقین اورنور
156انبیائے کرام علیہم السلام ملائکہ پر ایمان
159ایمان بالرسالت کے ارکان
160ملائکہ پر ایمان
162ملائکہ پر ایمان کے ارکان
162تخلیق جنت و جہنم
170سنت سے دلائل
171آدم علیہ السلام کس جنت میں تھے؟
172مسیح دجال
174دجال کی آزمائشیں کیا ہوں گی؟
175نزول عیسی علیہ السلام
177مدت قیام کتنی ہوگی؟
178حضرت مہدی کی آمد
179مہدی کی مدت قیام
179مہدی کی نشانیاں
180حضرت مہدی علماء امت کی نظرمیں
181شیعہ اور اہل سنت کے ہاں مہدی کے تصور میں فرق
183مہدی کے حسینی ہونے کے متعلق شبہ کا ازالہ ؟
185ردّ کی وجوہات
185بحث ایمان
187ایمان بڑھنے کے اسباب
189ایمان کا خاتمہ
189ایمان کا وقتی زوال
190فضائل صحابہ
191حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت
192فضائل حضرات عشرہ مبشرہ اور باقی صحابہ رضی اللہ عنہم
197حکمرانوں سے متعلق
200حاکم کے حقوق
202خلافت کے لیے اصل
203خارجی کون؟
204خوارج کا قتل جائز ہے
205خوارج کی نشانیاں
206حکام کے ظلم پر صبر کی تلقین
208خوارج کا قتل کیسے ہوگا؟
209اصول اطاعت گزاری
211أصول شہادت
213خوف اورامید
214توبہ کا دروازہ
215رجم بر حق ہے
217موزوں پرمسح
219سفر میں نمازقصر
220سفر میں افطار
221شرعی لباس کا بیان
222نفاق کیا ہے؟
222اعتقادی نفاق
225عملی نفاق
225دار کی تقسیم
226دارالاسلام حقیقی کی تعریف
226دارالاسلام حکمی
228امت محمد کے مؤمن اور مسلم
230مؤمن ہونے کی گواہی
230کمال کے مدارج
231اہل قبلہ کے احکام
232اہل قبلہ کی تکفیر کا حکم
235’’ لا نکفِّرُ أھلَ القبلۃ ‘‘کس کا مسلک ہے؟
235اہل قبلہ کون ہیں؟
236امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور اہل قبلہ کی تکفیر مسئلہ
238ملحدوں اور زندیقوں کا دجل و فریب
238ایک عوامی شبہ اوراس کا ازالہ
239ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تحقیق
240علامہ شمس الدین خیالی کی تحقیق
240علامہ شاہ عبد العزیز صاحب کااعتراض
240میر سید شریف کی تحقیق
241علامہ انور شاہ صاحب
241خلاصہ و حاصل کلام
243جو انبیاء کے معصوم ہونے کا قائل نہ ہو وہ کافر ہے
243جو شخص کسی مدعی نبوت سے معجزہ طلب کرے وہ بھی کافر ہے
244اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کے متعلق آثار و أحادیث
246صفات الٰہی کے متعلق قاعدہ
248صفت نزول
249عرفہ کے دن نزول
251قیامت کو نازل ہونا
252دوڑنے کی صفت
253تخلیق آدم والی حدیث
254بہترین أصول
255دیدار ِ الٰہی کی روایت
256دنیا میں دیدار الٰہی کا دعوی؟
257اللہ تعالیٰ کے متعلق سوچ و بچار
258حیوانات کا حشر و حساب
261علم الٰہی
262باب،… معاملات کے بیان میں
264طلاق ثلاثہ کا مسئلہ
266مسلمان کے خون کی حرمت
267قتل کے جواز کی صورتیں
268کفار کے لیے امان
269جنت اور جہنم کے فنا کا مسئلہ
270پیرائے کے مسائل
271روز قیامت لوگوں کی اقسام
272اہل جنت کی اقسام
273قیامت کے دن بدلہ
275اخلاص نیت
276قبولیت اعمال کی شرائط
277تقدیر پر رضا مندی
278تقدیر پر ایمان کے مراتب
281تقدیر اور صبر
283منکرین تقدیر پر رد
283قدریہ کی اقسام
285نماز جنازہ کا بیان
287بارش اور فرشتے کا نزول
287چاہِ بدرکے مردے اور کلام نبوت
288سماع ِموتی کا مسئلہ
291راجح قول
292بیماری پر اجر
294شہادت کا اجر
296بچوں کو تکلیف اور منکر پرردّ
297جنت اللہ کی رحمت سے ملے گی
301آثار(روایات ِ صحابہ) پر طعن کا حکم
302آثار پر طعن کی اقسام
3031-: نصوص سے بغض و کراہت
3032-:رد ِمباشر(براہ راست رد):
3033-:تشکیک:
3034-: دعویء مشابہت:
3035-: دعوی عدم حجیت ِ آحاد:
3046-: راویوں میں طعن:
3047-: جھوٹا تصوف:
305قرآن و سنت لازم و ملزوم ہیں
306تقدیر میں بحث کی ممانعت
307کٹ حجتی کی مذمت
309تقدیر پر ایمان کیوں؟
310تقدیر پر ایمان کیسے؟
311اسراء و معراج
312اسر اء ومعراج کی حقیقت
313معراج جسمانی ہوئی
314معراج حالت بیداری میں
314سفر معراج کے معجزات
316اسراء و معراج میں فرق
317ارواح کا مسئلہ
318میت سے سوال اور زیارت قبور
319میت اور زائر
320برج اور ستاروں کی حقیقت
321موسیٰ علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے ہم کلامی
322منکرین پر رد
323احادیث سے رد
324عقل کے بارے میں
326لوگوں کے مابین فضیلت
329نصیحت اور خیر خواہی
330اللہ کے لیے خیر خواہی
331کتاب اللہ کے لیے خیرخواہی
331رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیر خواہی
331آئمہ و حکام کی خیر خواہی
331عام مسلمانوں کی خیر خواہی
333توحید اسماء و صفات
334موت کے وقت بشارت
335روزِقیامت لوگوں کی اقسام
337دیدار الٰہی
338زندیقیت کہاں سے آئی ؟
339گمراہی پر کٹ حجتی کے اسباب
3391۔ اندھی تقلید:
3402۔ تعصب:
341کٹ حجتی کے نقصانات
341گمراہی کے درجات
342مخلوق کو عذاب کی کیفیت
343عذاب بر حق ہے
343منکرین پر ردّ
346نماز کا بیان
348زکواۃ کابیان
349شریعت کا بیان
352اللہ تعالیٰ کا وعدہ
353شرائع پر ایمان
354تجارت اور خرید و فروخت
356خوف اور اُمید
357خوف اور امید
359نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آنے والے امور کی اطلاع
360افتراق ِ امت کی بشارت
367عورتوں سے متعہ
369حلالہ کرنا
369قریش وبنی ہاشم کے حقوق اور ان کی فضیلت
373موالی(غلامی /اتحاد) کا مسئلہ
374انصار کی فضیلت[ رضی اللہ عنہم اجمعین ]
375جہمیہ پر رد
378قرآن کریم اللہ کی صفت اور کلام
380جہمیہ کی ہلاکت کے اسباب
382جہمیہ کے متعلق حکم
384جہمیہ کے کافر ہونے کی وجوہات
384پہلی وجہ:
385دوسری وجہ:
385تیسری وجہ:
386چوتھی وجہ:
386پانچویں وجہ:
387چھٹی وجہ:
387ساتویں وجہ:
388آٹھویں وجہ:
388نویں وجہ:
388دسویں وجہ:
389گیارھویں وجہ:
389بارھویں وجہ:
390تیرھویں وجہ:
390چودھویں وجہ:
390پندھرویں وجہ:
390سولہویں وجہ:
391سترھویں وجہ:
391زندیقیت کہاں سے آتی ہے؟
392علم کا خاتمہ کیسے ہوگا ؟
394حق کو ہی بقاء اور دوام ہے
396حقیقی علم کیا ہے؟
398اصولِ دین میں قیاس
399سنت ہی حق ہے
400منہج صحابہ راہِ نجات ہے
402دین ِ عتیق کیا ہے؟
404التزامِ جماعت کا وجوب
405بدعت کے اصول
406شیعہ کا پہلا فرقہ
406دوسرا فرقہ
406تیسرا فرقہ
406چوتھا فرقہ
407قدریہ جبریہ
407قدریہ نفاۃ(منکر)
407المرجئہ
407الجہمیہ
407اشاعرہ
408کرامیہ
408مرجئہ فقہاء
409بدعات کا سدِ باب کیسے ممکن تھا؟
410کفر اور اسلام کے درمیان فاصلہ
410کفرکی مثالیں
411کفریہ افعال
411شکوک و شبہات
412نصیحت مصنف
413عقیدہ کی دعوت
415کلمہ پر ایمان کی شرائط
418فتنوں کے دور میں مؤمن کا کردار
421علم نجوم کا حکم او راس کی کیفیت
422علم نجوم کی حقیقت اور فوائد
424اہل بدعت کی ہم نشینی کا حکم
425اہل اثر کی ہمراہی
426عبادت میں خوفِ الٰہی اورحیاء
427بدعتی کی صحبت
428عبادت کی دعوت
429مشاجرات صحابہ کا حکم
430مقام صحابہ کے متعلق مؤقف
432مال کی ضمانت
434کسب ِ معیشت کا بیان
437اہل بدعت کا بیان
437بدعتی کی امامت
439روضہ ء اطہر کی زیات اور درود و سلام
441امر بالمعروف کی ذمہ داری
442امر بالمروف ترک کرنے کی سزا
445سلام کرنے کا حکم
446مصافحہ کرنے کا فائدہ
447نماز جمعہ کی اہمیت
448نما ز با جماعت کا مسئلہ
449امام کی اقتداء
450امر بالمعروف کون کرے؟
451خوارج اور معتزلہ کے أصول
451مستور الحال
452علم باطن
453علم باطن کی حقیقت اور اس پر ردّ
454ھبہ کے نکاح کا بیان
456مقامِ صحابہ رضی اللہ عنہم
458صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوراہلسنت و الجماعت
460منہج سلف ِ صالحین
461سیاست و شریعت
462حکمران اوراہل ِ سنت و الجماعت
463امہات المؤمنین
464علامات اہل سنت
465وضاحت:
466حلال و حرام کی پہچان
467مستور الحال
468فرقوں کی پہچان و علامات
469حدیث اور اہل حدیث پر تنقید
470کچھ بدعات اوران کے مراکز
471اہل سنت کی علامات
474اہل ہواء اور مبتدعین کی ہم نشینی کی ممانعت
478زندیقیت کیا ہے؟
479بدعات کی مذمت
481صحابہ پر زبان درازی کاجرم
483بدعت کا اظہار
484صحبت اختیار کرنے کا اصول
486اہل بدعت کی صحبت کا اثر
487ضروری انتباہ
488أہل بدعت کے اکابرین
489لوگوں کے ایمان کے امتحان کا حکم
491راہ حق پر استقامت
492اتباع سنت کی اہمیت
492منہجِ اہل سنت والجماعت
494عقیدہ میں قیاس کی ممانعت
496بدعات پر رد کیسے ؟
497اہل بدعت کی پہچان
500سائل کی اقسام
502دین اتباع سنت میں ہے
503مناظرہ اور سلف صالحین
505اہل سنت ہونے کی گواہی
506گمراہ فرقوں کی بنیادیں
507قدریہ
507مُرْجِئَہ
508شیعہ
508خوارج
509بدعتی عقیدہ سے نجات کیسے؟
510عقلی بات
510ایمان کا گھٹنا اور بڑھنا
512عقیدہء رجعت پر رد
514شیعہ اور رافضی میں فرق
517عشرہ مبشرہ اور اہل سنت
518رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام
519حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اوراہل ِ سنت
520کتاب کی توثیق
521قرآن کے منکر کا حکم
521گناہ پر تعاون؟
523توبہ کا حکم
525عشرہ مبشرہ اور اہل بدعت
528سنت اور اہل سنت کی اہمیت
529صحیح عقیدہ پر مغفرت
530بدعتی اور منافق میں مشابہت
531سنت میں نجات
532بدعت کے بارے میں احتیاط
533اہل بدعت کا اثر
534بدعت پر محرومی
535بدعت پر سزا
537بدعتی کی تعظیم
538بدعت پر عقوبت اوران کی صحبت کا حکم
Flag Counter