Maktaba Wahhabi

توحید باری تعالیٰ سے متعلقہ شکوک وشبہات کا ازالہ

مؤلف: علامہ محمد بن سلیمان التیمی

ناشر: مکتبہ کتاب وسنت

سال شائع: 2005

مترجم: الشیخ محمد منیر قمر

موجود نہ تھی جس کو دیکھ کر ان کا نمونہ اتارا گیا ہو۔ایسے ہی اللہ نے رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہوکرکو فرمایا: ﴿قُلْ مَا کُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ﴾(سورۃ الاحقاف:۹) ’’کہہ دیجیئے کہ میں کوئی نیا اور پہلا رسول نہیں ہوں۔‘‘ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی ایک متکلّم فیہ روایت کے مطابق کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء ورسل گزرے ہیں۔اس سلسلۂ انبیاء ورسل کی آخری منزل وچوٹی ختم المرسلین وخاتم النّبیّین آپ(صلی اللہ علیہ وسلم)تھے۔(اوریہی ایک نئی چیز تھی،اس کے باوجود)آپ(صلی اللہ علیہ وسلم)نے اپنے’’بدع‘‘ ہونے کی نفی فرمائی ہے۔ اصطلاحی وشرعی معنیٰ: ہر وہ کام جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مسعود کے بعد دین میں داخل کیا گیا ہو مگر حقیقتاً اس کا دین سے کوئی تعلق نہ ہو‘نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہو،نہ ہی اس کے کرنے کا حکم دیا ہو،اس’’خانہ ساز شریعت‘‘ کوبدعت کہا جاتا ہے۔ یہاں یہ چیز اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ شرعاً بدعت وہ کام ہے جو: 1۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نیا ایجاد کیا گیا ہو۔ 2۔اور وہ کام دین میں داخل سمجھا جاتا ہو۔ اور وہ کام جو نیا تو ضرور ہے مگر دین کا جزء شمار نہیں کیا جاتا،اُسے بدعت نہیں کہیں گے۔اس کے جزوِدین نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی تمام ایجادات بدعت سے خارج ہوگئیں جو اگرچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نہ تھیں بلکہ بعد میں دریافت وایجاد ہوئیں مگر انھیں کارِ ثواب،باعث ِ تقرّب الی اللہ اور دین تو قرار نہیں دیاجاتا۔
x
صفحہعنوان
7توثیقِ ترجمہ
8ترجمہ توثیق
9تقدیم
10نقش ِ اَوّل
15کَشْفُ الشُّبُہَات
15پہلی فصل...... رسولوں کی پہلی دعوت توحید ِ الوہیّت وعبادت کی تعلیم
16دوسری فصل........ مشرکین کا ا قرارِ توحیدِ ربوبیّت
19تیسری فصل:............................. لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کا مطلب
20چوتھی فصل:.......................... نعمت ِ توحید پرخوشی اوراسکے سلب ہوجانے کاخوف
22پانچویں فصل:............................... حکمت ِ الٰہی
23چھٹی فصل:....................................... فریضہ تعلیم ِکتا ب و سنّت
25ساتویں فصل:............................. تردید ِ باطِل
27شُبہ نمبر ۱:
27جواب:
27شُبہ نمبر۲:
28جواب:
30شُبہ نمبر۳:
30جواب:
31آٹھویں فصل:................................................. دُعاء وپُکار کا عبادت ہونا شُبہ نمبر۴:
31جواب:
33نویں فصل:........................................... شرعیہ وشِرکیہ شفاعت شُبہ نمبر ۵:
33جواب:
34شُبہ نمبر۶:
35جواب:
36دسویں فصل:....................................... بزرگوں کو پکارنا شُبہ نمبر ۷:
36جواب:
38شُبہ نمبر۸:
38جواب:
39شُبہ نمبر۹:
39جواب:
40گیارہویں فصل:............................... مشرکین ِ مکّہ اور موجُودہ مُشرِکوں میں فرق
43بارہویں فصل:....................... نماز وروزہ اور مشرک وکافر
43شُبہ نمبر ۱۰:
43جواب:
48شُبہ نمبر۱۱:
48جواب:
49تیرہویں فصل:..................... لا عِلمی میں شِرک اور توبہ شبہہ نمبر۱۲:
49جواب:
50شُبہ نمبر۱۳:
50جواب:
53چودہویں فصل:................................. استغاثہ کی حقیقت شُبہ نمبر ۱۴:
53جواب:
54شُبہ نمبر۱۵:
55جواب:
56پندرہویں فصل:..................................... توحید۔۔۔۔؟
60ضمیمہ الجزء الثانی
60مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ کا مطلب
60لفظی ترجمہ اور اسکے تقاضے:
62بدعت کا لغوی معنیٰ:
63اصطلاحی وشرعی معنیٰ:
64دربار ِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے تنبیہہ:
66ذکرکُچھ بِدعات کا
661۔مخصوص اندازِ ذکر:
682۔ظُہرِاحتیاطی:
693۔صلوٰۃ الرغائب:
704۔مِیلَاد ِ مُروِّجہ:
725۔گیارھویں شریف:
74مَرگ پر بدعات
741۔بے محل دُعاء:
752۔بے جا آذان
763۔فاتحہ خوانی کی مجالس:
764۔قرآن خوانی کے حلقے:
775۔اجتماعات ِقُل،دسواں اور چہلم وغیرہ:
78غلط فہمی:
80علماء احناف کے اقوال:
81کتبِ فقہ حنفیہ سے:
84مَقابر پر بِدعات
86قبروں کو پُختہ کرنااور مجاوربن کر بیٹھنا
87بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ:
87خلیفۂ راشد حضرت علی رضی اللہ عنہ کا عمل:
88حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی وصیّت:
88آئمہ اربعہ کا فتویٰ:
90پیر جیلانی رحمہ اللہ کا ارشاد:
90شَاہ وَلی ا للہ محدِّث دہلوی رحمہ اللہ کا نظریہ:
91ابن ِ حجر مکّی کا قول:
92ملّا علی قاری حنفی رحمہ اللہ کا عقیدہ:
93کُتُبِ فقہ کی آراء
95مکروہ بمعنی حرام
97شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہّاب بن سلیمان التمیمی رحمہ اللہ مختصر سوانحی خاکہ اور حسین نامۂ اعمال کی چند جھلکیاں
97ولادت ونشأت:
97تعلیم وتربیّت
98سفر ِ حج و تعلیم:
98نجد وحجاز،دعوت سے قبل
99آغازِ دعوت
100وفات:
101امام شوکانی کامرثیہ اور خراجِ تحسین:
102تلامذہ وتصانیف:
103عقیدہ:
103اعتراضات والزامات:
104جواب:
105علماء کا خراج ِ تحسین:
1061۔علّامۂ عراق الشیخ محمود شکری الآلوسی:
1062۔الامیر شکیب ارسلان:
1063۔الشیخ محمد حامد الفقی الازہری رئیس’’انسارالسّنّہ مصر‘‘:
1074۔علّامہ محمد رشید رضا،مصر:
1075۔ڈاکٹر طٰہٰ حسین،مصر:
1076۔علّامۂ شام محمد کردعلی:
1087۔علّامہ زرکلی:
1088۔مفتی ٔاعظم مصر امام عبدہ بروایت حافظ وہبہ:
1089۔علّامہ طنطاوی:
10910۔مؤرخ محمّد بن قاسم:
109اغیار کی نظر میں:
109۱۔امریکی مفکّر‘ سٹوڈرڈ:۔
110۲۔بروکلمین:
110۳۔مستشرق سیڈیو:
110۴۔فرانسیسی مفکّر،برنارڈلوس:
110۵۔نمساوی یعنی آسٹرین مستشرق گولڈسیہر(زیہر):
110۶۔انگریز مستشرق چِپ:
111۷۔یونانی مورّخ ڈاکٹرڈاکبرٹ:
111۸۔معروف لبنانی مورّخ،پروفیسر فلپ ہٹی:
111۹۔دائرہ معارفِ برطانیہ(انسائیکلوپیڈیا برٹینیکا):
111۱۰۔پروفیسر ویلفرڈ:
Flag Counter