کی حدیث ہے۔[1] ۴- تقدیر برسی(سالانہ): ارشاد باری ہے: ﴿فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ﴾[2] اسی رات(شب قدر)میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : شب قدر میں لوح محفوظ سے پورے سال میں ہونے والی تمام اچھائیاں ‘ برائیاں اور روزیاں وغیرہ لکھی جاتی ہیں۔ ۵- تقدیر یومی(روزانہ): ارشاد باری ہے: ﴿كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ﴾[3] |
Book Name | شرح عقیدہ واسطیہ |
Writer | سعيد بن علي بن وهف القحطاني |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد الله عنايت الله بن حفيظ الله سنابلي مدني |
Volume | |
Number of Pages | 140 |
Introduction |