Maktaba Wahhabi

مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد2)

مؤلف: نواب سید محمد صدیق حسن خان

ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع

سال شائع: جولائی 2013ء

369
کلمہ توحید کی عظمت: مسند بزار میں سیدنا عیاض انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لا إلٰہ إلا اللّٰہ کلمہ حق ہے جو اللہ کے نزدیک بزرگی رکھتا ہے اور اللہ کے ہاں اس کا بڑا مرتبہ ہے۔ یہ کلمہ بہت ہی جامع ہے۔ جس نے اس کو سچے دل سے کہا، وہ جنت میں جائے گا۔‘‘[1] یہ کلمہ آگ سے بچانے والا اور جنت میں لے جانے والا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موذن سے سنا وہ کہہ رہا تھا: ’’أشھد أن لا إلٰہ إلا اللّٰہ‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ جہنم سے نکل گیا۔‘‘[2] (رواہ مسلم) کلمہ توحید مغفرت کا ذریعہ ہے: کلمہ توحید سے مغفرت و بخشش ہوتی ہے، چنانچہ مسند احمد میں شداد بن اوس اور عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: ’’ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا: ’’ہاتھ اٹھا کر ’’لا إلٰہ إلا اللّٰہ‘‘ کہو۔‘‘ سب نے ہاتھ اٹھاکر کہا، پھر آپ نے اپنا ہاتھ اٹھاکر کہا: ’’اے اللہ! تو نے مجھے اس کلمے کا حکم کیا ہے، یہی کلمہ دیکر مجھے بھیجا ہے اور اس پر جنت کا وعدہ کیا ہے، تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا ہے۔‘‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (( أَبْشِرُوْا! فَإِنَّ اللّٰہَ قَدْ غَفَرَ لَکُمْ )) [3] [خوش ہو جاؤ! اللہ نے تمھیں بخش دیا ہے] کلمہ توحید افضل الحسنات ہے: اس کلمے کی ایک فضیلت یہ بھی ہے کہ یہ افضل حسنات (تمام نیکیوں سے بڑی نیکی) ہے۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا: ’’اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! کیا ’’لا الٰہ الا اللّٰہ‘‘ حسنات میں سے ہے؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
x
صفحہعنوان
29الانفکاک عن مراسم الإشراک
31دین فہمی کے لیے تھوڑا سا علم بھی کافی ہے:
32ایمان کے دو اجزا:
33مقدمہ توحید و شرک کا بیان
33دعویٰ ایمان کا ۔۔۔ کام مشرکوں والے:
33اللہ تعالیٰ کے تمام شریک بے اختیار ہیں:
34زمانۂ جاہلیت کے شرک کی نوعیت:
34شرک کی حقیقت:
351- اشراک فی العلم:
362۔ اشراک فی التصرف:
363۔ اشراک فی العبادۃ:
374۔ اشراک فی العادۃ:
39پہلی فصل
39شرک کی برائی اور نحوست کا اجمالی تذکرہ
39شرک کی معافی نہیں ہے:
39انتہائی درجے کے شرک کی سزا:
39ہلکے درجے کے شرک کی سزا:
40شرک سب سے بڑا گناہ ہے:
40شرک کی سنگینی کا بیان ۔۔۔ ایک مثال:
41مشرکین اللہ غیور و قہار کی سزا سے نہیں بچ پائیں گے:
41نجات کی واحد صورت:
41بعثتِ انبیا کا مقصد دعوتِ توحید اور ردِ شرک ہے:
42عالمِ ارواح میں توحید کا اقرار اور شرک کی نفی:
43انسان ہر حال میں شرک سے بچے:
44جن اور بھوتوں سے ڈرنا چھوڑ دو اور اللہ تعالیٰ سے ناتا جوڑ لو!
44توحید کی برکتیں اور شرک کی نحوستیں:
46دوسری فصل
46شرک فی العلم کی خرابی کا تذکرہ
46غیب کی کنجیاں صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں:
46غیب دانی کا ڈھونگ رچانے والا جھوٹا اور خدائی کا دعویدار ہے:
47سماعِ موتی اور سید الانبیاء سے متعلق غیب دانی کی نفی:
48انبیا کی بڑائی کا راز:
49کسی نبی اور ولی کی غیب دانی کا عقیدہ رکھنا درست نہیں ہے:
50تیسری فصل
50اشراک فی التصرف کی خرابی کا تذکرہ
50اللہ ہی نفع و نقصان کا مالک ہے:
50غیروں کو مدد کے لیے پکارنا سراسر گمراہی ہے:
51توحید کے بغیر انبیا و اولیا کی شفاعت پر تکیہ کرنا بے سود ہے:
51شفاعت کی اقسام:
511۔ شفاعتِ و جاہت:
522۔ شفاعتِ محبت:
523۔ شفاعت بالاذن:
52کسی نبی اور ولی کو مختار کل ماننا غلط ہے:
53اللہ کا در چھوڑنے والے سے رحمتِ الٰہی روٹھ جاتی ہے:
54انبیا و اولیا کے قرابت دار کسی بھول میں نہ رہیں:
56چوتھی فصل
56اشراک فی العبادۃ کی خرابی کا بیان
56انبیا کی دعوت:
56سجدہ تعظیمی، قیام اور پکار صرف اللہ کے لیے:
57حج کے اعمال دوسروں کے لیے بجا لانا شرک ہے:
57غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا حرام اور کرنے والا مشرک ہے:
57غیر اللہ کے راہ و رسم کی تقلید کرنا شرک ہے:
58قیامِ تعظیم اللہ کے لیے خاص ہے:
58امت محمدیہ میں بت پرستی کا آغاز:
59غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا شرک ہے:
59آخری زمانے میں جدید و قدیم شرک کا رواج:
62پانچویں فصل
62اشراک فی العادۃ کی خرابی کا ذکر
62شرک میں مبتلا کرنے والے شیطانی وسوسے:
63شرک فی التسمیہ :
63غیر اللہ کی نذر ونیاز دینا شرک ہے:
64کسی چیز کو اچھوتا ٹھہرانا شرک ہے:
64تحلیل و تحریم کا شرک:
65ستاروں کی تاثیر کا عقیدہ کفر اور شرک ہے:
65علم نجوم سیکھنا حرام اور نجومی کی باتوں کی تصدیق کرنا کفر ہے:
66عیافت، طِرق اور طیرہ شرک اور کفر ہے:
66ہامہ، عدوی اور طیرہ کیا ہے؟
67صفر کچھ نہیں ہے:
68بے دین لوگوں کی کفریہ اور شرکیہ باتیں:
68شہنشاہِ عالم سے ہمارا رویہ کیا ہو؟
69شرکیہ ناموں سے بچو اور توحیدی نام اختیار کرو!
69محبتِ الٰہی کا تقاضا ہے کہ مخلوق میں سے کسی کو اس کے ساتھ نہ ملایا جائے:
70غیر اللہ کی قسم کھانا شرک ہے:
70غیر اللہ کی منت ماننا اور پورا کرنا ناجائز و حرام ہے:
71قبور و مشاہد پر منعقدہ میلوں اور عرسوں میں شرکت کرنا حرام ہے:
71غیر اللہ کو سجدہ کرنا اور ان کی تعظیم کرنا حرام ہے:
72انسان کو چاہیے کہ وہ صرف اللہ کا بن کر رہے:
72رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حدِ بندگی اور رسالت سے بڑھانا منع ہے:
73تعظیم و تعریف میں غلو ۔۔۔ گمراہی کا بہت بڑا سبب ہے:
73تصویروں سے نفرت کرنا شرک سے بچاؤ کا سبب ہے:
74رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اصل مقام و مرتبہ:
76خاتمہ نجاتِ اخروی کے حصول کا طریقہ
76دینِ اسلام نجاتِ اخروی کی واحد بنیاد ہے:
76اسلام کیا ہے؟
77رسول اور مومنوں کی مخالفت جہنمی ہونے کی دلیل ہے:
77نجات اخروی توحید اور ترکِ شرک و بدعت پر موقوف ہے:
77قیامت کے دن لوگوں کے چار گروہ:
78مشرک ہمیشہ جہنم میں رہے گا اور موحد ہمیشہ جنت میں:
79نجاتِ آخرت کا راستہ:
80احکامِ شرعیہ تین طرح کے ہیں:
81ہم مسلمان اور سنی ہیں:
83دَعوۃ الدَّاع إلی إیثار الاتباع علی الابتداع
93پیش لفظ
103مقدمہ
106ہدایت ونجات کی اساس:
107فائدہ:
108باب اول
108سنت کو مضبوط پکڑنے اور بدعت سے بچنے کا بیان
108اتفاق و اتحاد کی ترغیب:
109اختلاف و افتراق کی ممانعت:
109اجتماعیت کی اہمیت:
110فرقہ بندی کا انجام:
111فرقہ واریت سے برائت:
113صراطِ مستقیم کی اتباع کا حکم:
115اطاعتِ رسول کی اہمیت وفرضیت:
117احداث فی الدین کی ممانعت:
118ہر بدعت ضلالت اور گمراہی ہے:
120ہر بدعت جاہلیت ہے:
120اہلِ بدعت سے جہاد:
122اختلاف و بدعات کا ظہور:
124فرقوں کی تعداد:
124فرقہ ناجیہ:
125تجدیدِ دین اور احیاے سنت:
126غربتِ اسلام:
126بنو اسرائیل کی تقلید اور راہِ نجات:
128فرقہ ناجیہ کی پہچان:
129سنت پر عمل کرنے والے کا مقام:
131کتاب و سنت کی اتباع کے علاوہ ہر راستہ گمراہی ہے:
132دینِ حق میں جھگڑا کرنے کی مذمت:
132گمراہی سے سلامتی کیسے؟
133ترکِ سنت کا انجام:
134عمل بالسنۃ کی اہمیت وفضیلت:
134التزامِ جماعت کی تلقین:
135ترکِ دنیا کی بدعت:
136صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اعلامِ ہدایت ہیں:
136اہلِ بدعت کا انجام:
138باب دوم
138حقیقتِ ایمان کا بیان
138ایمان کی پہلی علامت:
139فلاح کی راہ:
140ایمان کی دوسری علامت:
141ایمان کی تیسری علامت:
142ایمان کی چوتھی علامت:
143اسلام کی بنیاد:
145ایمان کے شعبہ جات:
146محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
146ایمان کی مٹھاس:
148اسلام کا ذائقہ:
148علاماتِ اسلام:
151احیاے سنت کا ثواب اور ابتداع فی الدین کا عذاب:
152اﷲ تعالیٰ کے لیے محبت و عداوت کا مقام:
154باب سوم
154ایمان بالقدر کا بیان
156ایمان بالقدر کی اہمیت:
159مسئلہ تقدیر میں جھگڑا کرنے کی ممانعت:
160تقدیر پوری ہو کر رہتی ہے:
161تقدیر کا فیصلہ:
162پیدایش کا مرحلہ اور تقدیر:
163پانچ باتیں:
164دعاے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم:
164دو کتابیں:
165کیا کوئی چیز تقدیر کو بدل سکتی ہے؟
166تقدیر پر بھروسا کرنا:
167خاتمے کا اعتبار ہوتا ہے:
168باب چہارم
168صحابہ واہلِ بیت کا بیان
168صحابی کی تعریف:
168اہلِ بیت کون ہیں؟
169حبِ صحابہ رضی اللہ عنہم محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نتیجہ ہے:
169صحابہ کرام کے مناقب:
176باب پنجم
176بدعاتِ قبور کا بیان
177بدعاتِ قبور کی بنیاد:
178قبروں سے حاجت روائی شرک ہے:
178ثواب کی نیت سے سفر کرنا:
180عورتوں کے لیے زیارتِ قبور کا حکم:
180قبروں کو سجدہ گاہ بنانا:
182قبر پر بیٹھنا اور نماز پڑھنا:
182قبروں کو برابر کرنا:
182قبر کو پختہ کرنا اور اس پر لکھنا:
183قبر پر تصویر بنانا:
183قبروں پر کپڑے ڈالنا:
183قبروں پر چراغاں کرنا اور اسے سجدہ گاہ بنانا:
184قبرستان میں نماز پڑھنا:
184زیارتِ قبور کا مقصد:
186باب ششم
186بدعتِ تقلید کی تردید
187تقلید کا معنی اور حکم:
188علم کیا ہے؟
189مخلوق کی اطاعت کب جائز ہے؟
190تقلید شرک ہے:
191باب ہفتم
191رسوم و رواج کی تردید
191رسم کیا ہے؟
192رسوم کا آغاز کیسے ہوا؟
192غیر شرعی رسوم:
194رسوم کی بنیاد:
194کیسی مسلمانی؟
195باپ دادے کو حجت بنانا کفر ہے:
196سات غیر شرعی رسمیں:
196بالجملہ پہلی رسم راگ باجا سنناہے:
198دوسری رسم:
202تیسری رسم:
206چوتھی رسم:
210پانچویں رسم:
212چھٹی رسم:
217ساتویں رسم:
236خاتمہ
238سائق العباد إلی صحۃ الاعتقاد
240مقدمہ
240تعارف:
240رسالے کا موضوع اور غرض و غایت:
240اہلِ حق اور اصحابِ حدیث کا منہج:
241صفاتِ الٰہیہ کے بارے میں اہلِ سنت کا بنیادی محلِ استدلال:
242پہلی فصل
242اسماے حسنیٰ
242کتاب و سنت میں اسماے باری تعالیٰ کا بیان:
243اسماے حسنٰی کے معانی و مطالب:
243اسماے حسنٰی کی تعداد اور ان پر ایمان کا بیان:
244دوسری فصل
244صفاتِ باری تعالیٰ
244تشبیہ سے بچنے کا آسان اور مختصر طریقہ:
245صحیح دلائل سے ثابت شدہ صفاتِ الٰہیہ:
245تنبیہ:
246تیسری فصل
246اللہ عزوجل کا ہر رات آسمانِ دنیا پر نزول
247چوتھی فصل
247صفتِ کلام
248پانچویں فصل
248تنزیہِ باری تعالیٰ
249چھٹی فصل
249رویتِ الٰہی
251ساتویں فصل
251ذکرِ خیر وشر
251تنبیہ:
253آٹھویں فصل
253افعالِ الٰہیہ کی حقیقت
254نویں فصل
254فرشتوں کا ذکر
255دسویں فصل
255قضا و قدر کا بیان
256گیارھویں فصل
256معراج کا ذکر
257بارھویں فصل
257جسم کا انجام
258تیرھویں فصل
258شفاعت
260چودھویں فصل
260حوضِ کوثر، قبر اور جنت وجہنم کا بیان
260حوضِ کوثر:
260قبر:
262پندرھویں فصل
262عصمت کا بیان
262بعثتِ انبیا سے لوگوں کے عذر اور حجت کا خاتمہ:
262رسولوں کی حفاظت کیسے ہوتی ہے؟
263فضائلِ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ:
264سولھویں فصل
264اولیاء اللہ کا تذکرہ
264اولیاء اللہ کی پہچان اور کراماتِ اولیا کا بیان:
266سترھویں فصل
266دجال کا ذکر
267اٹھارویں فصل
267خاتمے کا بیان
267نوشتۂ تقدیر کا غلبہ:
268گناہ گار موحد لوگ انجام کار جنتی ہیں:
268ہم جن کے جنتی ہونے کی گواہی دے سکتے ہیں:
268صحابہ کرام اور ان کی اولاد کی فضیلت میں درجہ بندی:
270انیسویں فصل
270خلفاے راشدین
270خلفاے اربعہ کی ترتیب وار فضیلت:
270خلفاے راشدین کی ترتیب وار فضیلت کا مطلب:
272بیسویں فصل
272صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعظیم
272صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بغض رکھنا کفر ہے:
272صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعظیم امت پر فرض ہے:
274اکیسویں فصل
274اہلِ قبلہ، امر بالمعروف، نہی عن المنکر اور ایمان کا ذکر
274اہلِ قبلہ کا حکم:
274امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
274ایمان شرعی کا بیان:
275بائیسویں فصل
275میثاق، انبیا کی عصمت و متابعت اور مقرر رزق و موت کا بیان
275میثاق:
275انبیا و رسل کی عصمت اور ان کی متابعت:
275کسی شخص کا مقرر رزق کھائے بغیر مرنا ممکن نہیں:
277تئیسویں فصل
277متفرق اعتقادات
277موزوں پر مسح کرنا:
277نمازِ تراویح:
278امامت کا حق دار:
278فضلِ الٰہی سے مایوسی:
279غیر اللہ کو غیب دان ماننا:
279فوت شدگان کے لیے ایصالِ ثواب:
279دعا کون قبول کرتا ہے؟
280جن بھی جنت اور جہنم میں جائیں گے:
280شیاطین کا کام دلوں میں وسوسے ڈالنا ہے:
281جادو کو تقدیرِ الٰہی کے بغیر موثر سمجھنا کفر ہے:
281اہلِ حدیث کے عقائد:
281اہلِ حدیث کا شیوہ:
282اہلِ بدعت کی پہچان:
283انسانوں کے رسول فرشتوں کے رسولوں سے افضل ہیں:
283گناہ کو حلال جاننا اور کسی شرعی مسئلے کا مذاق اڑانا کفر ہے:
283دیدارِ الٰہی دنیا میں نہیں آخرت میں ہو گا:
283روح کی حقیقت:
283دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے:
284اللہ کی معرفت اور عبادت کا طریقہ کار:
284حکم کی بجا آوری استطاعت کے مطابق ہے:
284عقائد و مسائل کے اختیار میں صحیح طریقہ کار:
285اجتہاد اور مجتہدین:
285امت محمدیہ کا کوئی دور مجتہد سے خالی نہیں رہے گا:
285اجتہاد میں آسانی کے باوجود مقلدین کا جمود کیوں؟
286اصول و فروع میں تقلید مطلقاً ناجائز اور حرام ہے:
286اجماع کی حیثیت:
286فرقہ ناجیہ:
287اصل علم:
287قرآن و حدیث کی نصوص کو ظاہر پر محمول کرنا واجب ہے:
288خلیفہ کا تقرر اور اس کی ذمے داریاں:
288قیامِ خلافت کا طریقہ کار:
290توبہ کی اہمیت و فضیلت:
292مومن مخلص کا طرزِ زندگی:
292تارکِ صلات کا حکم:
293خاتمہ
293اہلِ حدیث کی مدح اور اہلِ بدعت کی مذمت:
293اہلِ بدعت کا اہلِ حدیث سے بغض:
294آدمی کا انجام اسی کے ساتھ ہوگا جس سے اسے محبت ہے:
295سچے سنی کی علامت:
295اہلِ بدعت کو ذلیل اور حقیر سمجھنے پر محدثین کا اتفاق:
295عقائد صحیحہ کو اپناؤ اور اہلِ بدعت سے کنارہ کش رہو:
296خبردار! اہلِ بدعت کی کثرت سے دھوکا نہ کھانا:
296دورِ حاضر میں متمسک بالسنہ ہونے کا اجرو ثواب:
296حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم اور اس کے تعلیم و تعلم کی فضیلت:
298اتباع کی اہمیت و فضیلت:
302دعایۃ الإیمان إلٰی توحید الرحمٰن
304عرضِ ناشر
310طبع جدید
314دیباچہ
314کلمۂ توحید کی اہمیت:
316کلمۂ توحید کی اہمیت:
317سببِ تالیف:
319مقدمہ اثباتِ توحید اور نفیِ شرک کا بیان
319توحید کے دلائل:
319پہلی آیت:
320عبادت کا معنی و مفہوم:
320مذکورہ بالا آیت سے توحیدِ عبادت پر استدلال:
321وجودِ باری تعالیٰ پر عقلی دلائل:
323توحیدِ الٰہی پر عجیب استدلال:
326انعامات الٰہیہ کا تقاضا ۔۔۔ شرک سے اجتناب:
328شرک عقل دشمنی ہے:
329دوسری آیت:
330تیسری آیت:
331چوتھی آیت:
334پہلا باب
334توحید اور شرک کی اقسام کا بیان
334توحید کی اقسام:
336بعثتِ انبیا برائے توحیدِ ربِ کبریا:
337توحید کی حقیقت:
338توحید کے دو غلاف:
338توحید کا مغز:
340توحیدِ ربوبیت اور توحیدِ الوہیت کے درمیان فرق:
341شرک کی قسمیں:
341شرکِ ربوبیت:
342توحید کے چار مراتب کا بیان:
342قرآنِ مجید کے علوم خمسہ:
343منافقین کی اقسام:
346کتابوں کے نزول اور انبیا کی بعثت کا مقصود:
346باطل فرقوں کی توحید اور اس کی حقیقت:
348رسولوں کی پیش کردہ توحید:
350دوسرا باب
350موحد کے جنتی اور مشرک کے جہنمی ہونے کا بیان
351عقیدہ توحید کی اہمیت:
351موحد کا مقام:
352جنت کی بشارت:
353موحد کے لیے دخولِ جنت حتمی امر ہے:
353موحد ہی شفاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حق دار ہے:
354ستر ہزار اہلِ توحید حساب کے بغیر جنت میں داخل ہوں گے:
355توکل کی اہمیت:
356توحیدِ الٰہی اور فرائض کی بجا آوری پر جنت کی ضمانت:
357توحید کے ساتھ عمل صالح بھی ضروری ہے:
359حدیثِ غربا:
359دعوتِ توحیدِ باری تعالیٰ کا منہج:
360دعوتِ دین کے تین مدارج:
360عقیدہ توحید میں صوفیہ کے دو نظریات:
361توحیدِ خالص کے عناصر:
362کلمہ اخلاص<mfnote> :
364دخولِ جنت کے لیے اعمال صالحہ ضروری ہیں:
365اقرارِ شہادتین کے ساتھ دیگر فرائض کے انکار کی سزا:
366مذکورہ بالا احادیث کا صحیح مفہوم:
367دخولِ جنت کے لیے کامل توحید ضروری ہے:
367حکایت:
368فضائلِ کلمہ توحید:
369کلمہ توحید کی عظمت:
369کلمہ توحید مغفرت کا ذریعہ ہے:
369کلمہ توحید افضل الحسنات ہے:
370کلمہ توحید تجدیدِ ایمان کا سبب ہے:
370کلمہ توحید سب سے زیادہ وزنی ہے:
371کلمہ توحید فوراً دربارِ الٰہی تک پہنچ جاتا ہے:
372کلمہ توحید نظرِ الٰہی اور قبولیتِ دعا کا مستوجب ہے:
373کلمہ توحید کہنے پر اللہ تعالیٰ اس کی تصدیق فرماتا ہے:
373کلمہ توحید افضل الذکر ہے:
373کلمہ توحید قبولیتِ اعمال کی بنیاد ہے:
374کلمہ توحید افضل عمل ہے:
375کلمہ توحید قبر کی وحشت اور حشر کی دہشت سے امان کا سبب ہے:
376کلمہ توحید کہنے سے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں:
376کلمہ توحید کے سبب جہنم سے نجات مل جائے گی:
377بعض موحد عارفین کے اقوال:
379کلمہ توحید اور اس کے تقاضے:
379افسوس ناک صورت حال:
379دور حاضر اور زمانہ جاہلیت کے مشرکین میں مماثلت:
382کمالِ توحید:
382اصلِ دین:
383مسلمانوں کی حالتِ زار:
384اہلِ جنت کی اصل متاع اور اہلِ جہنم کا بنیادی جرم:
385کلمہ طیبہ کا معنی:
386لفظِ ’’ اللّٰہ ‘‘ کا معنی:
386﴿ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ ﴾ کا معنی:
387شرک کا انجام:
388عبدیت کا تقاضا:
389علما و مشائخ کے لیے وعید:
390مدحِ رسالت میں غلو:
392تیسرا باب
392موحدین کے درجات اور مشرکین کے درکات کا بیان
392پہلا درجہ:
392دوسرا درجہ:
392تیسرا درجہ:
392چوتھا درجہ:
393پانچواں درجہ:
395چھٹا درجہ:
396ساتواں درجہ:
398آٹھواں درجہ:
399شرک کی مذمت اور انواعِ شرک کا بیان:
400سجدۂ غیر اللہ:
407ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟
408ایمان کے دو اجزا:
409شرک کی سنگینی:
410شرک کی ممانعت بعثتِ انبیا کا اساسی مقصد ہے:
411سب سے بڑا گناہ:
412دورِ جاہلیت اور زمانہ حاضر کا مشرک برابر کیسے ہے؟
412گمراہی کا سبب:
414تقلید کی تعریف:
414اشراک فی العلم:
415اشراک فی التصرف:
417توحید فی العبادۃ:
417اشراک فی العبادۃ:
418توحید فی العادۃ:
418اشراک فی العادۃ:
419علمِ غیب:
423اشراک فی التصرف کی مزید وضاحت:
425ایک شبہہ:
426شرک فی العبادۃ کی مزید شکلیں:
426امتِ محمدیہ میں شرک کا انتشار:
427قربِ قیامت زمانہ جاہلیت جیسا شرک ہو گا:
428امتِ محمدیہ میں بت پرستی:
430چوتھا باب
430شرک کے بعض احوال اور عبادت کی اقسام کا بیان
430زیارتِ قبور:
431شرک کی بنیادی اقسام:
431شرکِ تعطیل:
432شرکِ تمثیل:
433عبادت و استعانت:
435قبولیتِ عبادت کے دو اصول:
437اہلِ عبادت کی اقسام:
441مثالی راہ:
443عبادت کی حکمت و منفعت کے لحاظ سے لوگوں کی اقسام:
443قسم اوّل:
443قسم دوم:
445ایک اعتراض کا جواب:
446قسم سوم:
447قسم چہارم:
448محبتِ الٰہی اصل عبادت ہے:
451قواعدِ عبادت:
453پانچواں باب
453شرک سے متعلق دو آیات کی تفسیر
453پہلی آیت:
453علامہ زمخشری کا قول:
453دوسری آیت:
4541۔علامہ زمخشری کی تفسیر:
4542۔امام رازی کی تفسیر:
456دوسری آیت کی تفسیر:
475چھٹا باب
475انواعِ شرک کا بیان
475ستارہ پرستی:
477ستاروں کی تاثیر کا عقیدہ:
478توحید کا معنی:
481فصل
481عرافت، کہانت، عیافت، طرق اور طیرہ کا بیان
482عیافت اور طرق کا معنی:
482بدشگونی اور بدفالی لینا شرک ہے:
483طیرہ کہاں ہو سکتی ہے؟
484ہامہ اور عدویٰ کا معنی:
484بیماری کا متعدی ہونا:
486صفر کی نحوست:
486غول کی نفی:
486اللہ تعالیٰ کو مخلوق کے ہاں سفارشی بنانا:
487’’ یا شیخ عبد القادر شیئا للّٰہ ‘‘ کے الفاظ:
488شانِ الٰہی میں استہزا:
488شفاعت:
489استغاثہ واستعانت:
491توسل:
493شرک في التسمیۃ :
494شرکیہ نام رکھنا:
494برے نام کو بدل دینا:
495مشیت میں شرک کرنا:
496غیر اللہ کی قسم کھانا:
498غیر اللہ کی نذر:
499سجدۂ غیر اللہ:
500کھیتی اور مویشی میں شرک:
500پہلی آیت:
502دوسری آیت:
502تیسری آیت:
503عبادتِ اِناث:
504لفظ ’’ عبد ‘‘ اور ’’ أَمَۃ ‘‘ کا اطلاق
508تصویر کا حکم:
509تصویر باطن:
510تعویذ گنڈا:
512تعویذ:
513شرکیہ دم اور منتر:
514مشروع دم کی شرطیں:
515تِوَلۃ :
515ڈاڑھی کو باندھنا اور لپیٹنا:
516بت پرستی:
516لات:
517عُزّیٰ:
517منات:
519ذبح لغیر اللہ:
520نذرِ اصنام:
522مقامِ شرک میں نذر پوری کرنا حرام ہے:
522کفار و مشرکین کے تہواروں میں شرکت کا حکم:
523غیر اللہ کی نذر:
524استعاذہ بغیر اللہ:
525استغاثہ بغیر اللہ:
528نفع و نقصان کا مالک:
529ملحدین کا عقیدہ:
532ساتواں باب
532مسئلہ شفاعت وغیرہ کا بیان
532قرآنی آیات:
533احادیثِ نبویہ:
534شفاعت کی انواع:
535ہدایت اور نفع و نقصان کی توفیق صرف اﷲ کے پاس ہے:
536’’ تقویۃ الإیمان ‘‘ سے مسئلہ شفاعت کا بیان:
537دنیوی شفاعت کی قسمیں:
540تنبیہ:
541بعض شبہات کا ازالہ:
544جادو کی حرمت:
546جادوگر کی سزا:
547کراماتِ اولیا ۔۔۔ یا ۔۔۔ احوال شیطانیہ؟
548علمِ نجوم:
548ستاروں کی تاثیر کا اعتقاد شرک و کفر ہے:
548کاہن:
550’’ نُشْرَۃ ‘‘ :
550ازالۂ سحر کا عمل:
552محبتِ الٰہی:
553محبتِ الٰہی کے اسباب
554شرک سے نجات کا راستہ:
555دائمی محبت:
556ریاکاری:
557طلبِ جاہ:
557ریاکاری سے اعمال برباد ہوجاتے ہیں:
559دنیوی لالچ کے ساتھ عمل کرنا بھی شرک ہے:
560شرکِ عشق:
562خاتمہ
562شیطان لعین کے مکائد ومصائد کا بیان
563دو گونہ فتنہ:
563فتنہ شبہات اور اس کا تدارک:
564فتنہ شہوات کا علاج:
566خاتمہ کلام:
570ذیل الخاتمۃ في بیان حسن الخاتمۃ
570فرض نماز کی بابت یہ وعید فرمائی ہے:
571ایمان:
572احسان:
574آخری تمنا:
575خاتمہ تالیف:
Flag Counter