کی جناب میں مقدمہ پیش کرتے ہیں اور اسی کے سامنے یہ بحث ہوگی۔‘‘[1]نحن و إیاھم نموت و لاأفلح یوم الحساب من ندما[ہمیں اور انھیں موت کی آغوش میں جاناہے، لیکن قیامت کے روز جو ذلت وندامت سے دو چار ہوا، وہ کامیاب نہیں ہوگا]اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿ وَسَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْٓا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ﴾ [الشعرآئ: ۲۲۷][ظلم کرنے والوں کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کہاں لوٹ کر جاتے ہیں ؟] یعنی ان کا انجام کیا ہونے والا ہے ؟٭٭٭