Maktaba Wahhabi

233 - 548
ہیں، یہ سب شیطانی سامان ہے۔ 45۔حدیثِ ابن عمر رضی اللہ عنہما میں فرمایا ہے کہ مشرکوں کی مخالفت کرو، ڈاڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں کم کرو۔ اس کو شیخین نے روایت کیا ہے۔[1] اس سے معلوم ہوا کہ ڈاڑھی دین اسلام کی نشانی ہے، بلکہ مسلمانوں کی وردی ہے۔ ایک مشت[2] سے ڈاڑھی کم کرنا یا مونچھیں بڑی بڑی کرنا، کفر کی علامت ہے اور ڈاڑھی منڈوانا یا دائیں بائیں سے کم کرنا شرک کی علامت ہے۔
Flag Counter