Book Name |
توحید اسماء و صفات |
Writer |
محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ |
Publisher |
مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year |
|
Translator |
فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume |
|
Number of Pages |
206 |
Introduction |
فضیلۃ الشیخ علامہ محمد بن صالح العثیمین کی تالیف’’القواعد المثلیٰ فی صفات ﷲ وأسمائہ الحسنیٰ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، اور ترجمہ فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے ، کتاب کا موضوع توحیدِ اسماء وصفات ہے ، کتاب بڑی علمی اور مفید ہے۔ توحید اسماء و صفات کے تعلق سے انتہائی اہم قواعد اور علمی نکات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں شیخ ر حمہ اللہ نے اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے حوالے سے منہجِ سلف ِصالحین کی روشنی میں بڑے نافع اورجامع قواعد بیان فرمائے ہیں۔نیز اللہ تعالیٰ کی صفات میں الحاد کے شکار گمراہ فرقوں جھمیہ،مشبھہ،اشعریہ وغیرہ کے ساتھ نہایت علمی مناقشہ فرمایاہے،اور جن باطل قواعد پر انکے مذاہب کی بناء ہے،انہیں کتاب وسنت اور اقوالِ سلف کی روشنی میں غلط ثابت کرکے اس بناء کو مسمار کردیاہے۔ |