Maktaba Wahhabi

شرح حدیث ہرقل سیرت نبوی کے آئینے میں

مؤلف: محدث العصر حافظ محمد گوندلوی

ناشر: ام القریٰ پبلی کیشنر

سال شائع: 2009

181
دروس و نتائج: اس پورے قصے میں کئی دروس ہیں، کئی باتیں قابل بیان اور قابل غور ہیں: 1۔ سب سے اہم بات یہ کہ جناب محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات مبارکہ اور خوبیاں کفار کس طرح بیان کرتے ہیں؟ کفار کا ملک ہے، سوال کرنے والا کافر ہے ، جواب دینے والا کافر ہے، اس جواب پر تبصرہ کرنے والا کافر ہے اور سننے والے بھی سارے کافر ہیں، ایک بڑی طاقت ور حکومت ہے، لیکن پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ان کی منصفانہ باتیں، آپ کے اوصاف، آپ کی خوبیاں کس طرح کفار کی زبان پر تھیں؟ ’’ الفضل ما شھدت بہ الأعداء ‘‘ فضیلت تو وہ ہے، جس کی دشمن بھی گواہی دیں، چنانچہ یہ سارا دشمنوں کا اجتماع ہے اور وہ اﷲ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبیوں کی گواہی دے رہے ہیں، سب سے بڑی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ، آپ کی صفات مبارکہ اور آپ کی خوبیاں اس حدیث سے نمایاں ہوتی ہیں کہ کفار بھی کس طرح آپ کی خوبیوں کا اقرار کرتے ہیں۔ 2۔ دوسرا کفار نے اس بات کا اقرار کیا کہ یہ اﷲ کے سچے نبی ہیں: { فَلَمَّا جَآئَ ھُمْ مَّا عَرَفُوْا کَفَرُوْا بِہٖ } [البقرہ: 89] ’’جس نبی کو یہ جان چکے تھے کہ یہ واقعی اﷲ کے نبی ہیں، جب وہ ایک داعی کی حیثیت سے ان کے سامنے پہنچا، تو انہوں نے انکار کر دیا۔‘‘ لیکن نبی کی حقانیت کو جانتے تھے، ان کی صداقت کو وہ پہچانتے تھے کہ وہ اﷲ کے سچے نبی ہیں: { یَعْرِفُوْنَہٗ کَمَا یَعْرِفُوْنَ اَبْنَآئَ ھُمْ } [البقرہ: 146] ’’ وہ نبی کی صداقت کو اس طرح پہچانتے تھے، جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں۔‘‘
x
صفحہعنوان
25عرض ناشر
31مقدمہ
35متن حدیث ہرقل
43از فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
44موضوع:
44ابتدائے حدیث:
45مکتوب نبوی:
45صلح حدیبیہ:
46صلح حدیبیہ کے فوائد:
47فتح مبین:
47صلح حدیبیہ کے خصائص و امتیازات:
48صحابہ کا اخلاص:
49نزولِ سکینت:
49ایمان کی محبت:
49فتح قریب کیا ہے؟
50صلح حدیبیہ کی برکات:
50صداقتِ ایمان کی شہادت:
51صحابۂ کرام اور خشیت الہٰی:
52تقویٰ کا معیار:
53اصل فتح:
53دعوت دین میں وسعت:
54کسی کافر کا اسلام قبول کرنا:
54اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ:
55کفار کی عہد شکنی:
56صلح حدیبیہ کی اہمیت:
57مکتوب نبوی کا اثر:
57ہرقل ایلیاء میں:
58مجلس کا آغاز:
58دعوت دین کے لیے غیر مسلموں کی زبان سیکھنا:
59ایک اہم نقطہ:
60رزق کے خزانے اﷲ کے ہاتھ میں ہیں:
61ہماری اولاد کی بہتری کہاں ہے؟
61مکالمہ:
62نسب نامہ:
62ہرقل کی فراست:
64جھوٹ کی مذمت:
65جھوٹ کا خوفناک انجام:
66ہنسی مذاق میں جھوٹ بولنا:
66سچ کی فضیلت:
67غلبے کی اساس:
68عہدِ جاہلیت میں جھوٹ سے نفرت:
69ہرقل کا پہلا سوال:
69نسب کی اہمیت:
70معیارِ شرافت:
70برتری کی بنیاد:
71ہرقل کا تجزیہ:
71ہرقل کا دوسرا سوال:
72ہرقل کا تبصرہ:
72ہرقل کا تیسرا سوال:
72ہرقل کا تجزیہ:
73ہرقل کا چوتھا سوال:
73أشراف کا معنی:
73ہرقل کا تبصرہ:
74السابقون الأولون:
74سبقت کی اہمیت:
75غربتِ اسلام:
75حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی استقامت:
76ضعفاء الناس :
77غریبوں کی برکت:
77غرباء کی قربت:
79غرباء کی فضیلت:
79ضعفاء کی مجالست:
80ہرقل کا پانچواں سوال:
80ہرقل کا تبصرہ:
81دعوتِ دین میں انبیاء کا منہج:
82غلبۂ دین:
83دعوت دین کی اہمیت:
84غلبۂ دین کا طریقہ:
84ہرقل کا چھٹا سوال:
84ابو سفیان کا جواب:
85ہرقل کا تجزیہ:
85انشراحِ ایمان:
86ایمان کی مٹھاس :
86حلاوتِ ایمان کے اسباب:
87دینِ حنیف:
87صبغۃ اللّٰہ :
88مسلمانوں کی زبوں حالی:
88کفار کی نقالی:
89انشراح ایمان کا راستہ:
89حلاوت ایمان کا تیسرا سبب:
89رسول ماننے کا معنی:
90حلاوت ایمان میں رکاوٹ:
91قبر میں اولین امتحان:
91قبر میں پہلا سوال:
92قبر میں دوسرا سوال:
92قبر میں تیسرا سوال:
92میزان حق:
93نتیجہ:
93محورِ حیات:
94ہمیں یہ حلاوت کیوں حاصل نہیں ہوتی؟
95حلاوتِ ایمان کی علامت:
95صحابۂ کرام میں حلاوتِ ایمان کے اثرات:
96ہمارا طرزِ عمل:
97ہرقل کا ساتواں سوال:
98ہرقل کا تبصرہ:
98دھوکہ کون دیتا ہے؟
99چہرۂ نبوت کے اوصاف:
100ہرقل کا آٹھواں سوال:
100ابو سفیان کا جواب:
100ابو سفیان کے جواب کا تجزیہ:
101ہرقل کا تبصرہ:
101انبیاء کی آزمائش:
102آزمائش کا معیار:
102آزمائش مغفرت کا ذریعہ ہے:
102رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم پر آزمائشیں:
106اہل طائف کو دعوت:
106اہل طائف کا جواب:
106نبیٔ رحمت:
107رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا تاریخی جملہ:
108رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے بھاری آزمائش:
109مطعم بن عدی کے احسان کا بدلہ:
110کفار مردار ہیں:
111دعوت میں استقامت:
112ہجرت:
112ہجرت کی فضیلت:
113ہجرت حبشہ کی فضیلت:
114اہل حبشہ کے لیے دو ہجرتیں:
115آزمائشوں پر صبر:
115صبر علی أقدار اللّٰہ :
116سفلی علوم کفر ہیں:
116سورہ فاتحہ بہترین دم ہے:
117انجام کار انبیاء کو کامرانی ملتی ہے:
117صبر کا مقام:
117تمحیص:
118کثرت تعداد کا کوئی فائدہ نہیں:
119مخلص ساتھی:
119شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی استقامت:
119درسِ استقامت:
120ہرقل کا نواں سوال:
120نبی ہی حاکم ہوتا ہے:
121ابو سفیان کا جواب اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت:
123کلمہ کا معنی:
123صرف ایک معبود؟
124کلمے کے دو معانی:
124کلمے کا فہم:
125نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات:
125تعلیم نبوی کے اثرات:
126ہرقل کا تبصرہ:
126دو کافروں کا فہم:
126جنگ موتہ:
127حریتِ فکر کی برکت
128تاثیرِ قرآن:
128معاشرتی ملامت کا خوف:
129ابو طالب کا انجام:
129غلبۂ اسلام کی اساس:
129ابو سفیان کا تجزیہ:
130منصب رسالت کی خدائی حفاظت:
131غلبۂ دین کا منہج:
131إقامت صلوۃ:
132نماز کس طرح پڑھیں؟
132نماز کیوں برباد ہوتی ہے؟
133دعوتِ نبوی کی بنیادی تعلیمات اور نتائج:
133کتب سابقہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کا بیان:
134ہرقل کا اشتیاقِ ملاقات:
134غلبے کے حقیقی اسباب:
136کامیابی کی بنیاد:
136دعوت اور غلبۂ دین کا منہج کیا ہے؟
138اﷲ تعالیٰ ظاہری وسائل کا محتاج نہیں:
139خدائی افواج:
139امم سابقہ کی داستانِ ہلاکت:
143نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تین پیش گوئیاں:
144نصرتِ خداوندی پر بھروسہ:
144اہل خندق کی دعوت:
145غزوۂ خندق میں ایک معجزہ:
146صحابۂ کرام کا ایقان و استقامت:
146ایک مخلص مجاہد:
147برکت اور کامیابی کی اساس:
148درسِ عبرت:
148کفار پر رعب و دبدبہ:
149دو قاعدے:
150مشرک بزدل ہوتا ہے:
150شرک کی کوئی دلیل نہیں:
151اصل چیز توحید ہے:
152توحید کا رنگ:
152فوٹو حرام ہے:
153تصویر سازی اور ہماری حالتِ زار:
153دیوث کا انجام:
154احکام خداوندی سے بغاوت کا نتیجہ:
154سیرت طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے:
155منہج سے وفاداری:
155مکتوب نبوی دربار روم میں:
156جوامع الکلم:
156مکتوب نبوی کا آغاز:
156تمام انبیاء اﷲ کے بندے ہیں:
157انبیاء و رسل اور دیگر انسانوں میں کیا فرق ہے؟
157رسول ہی اصل حاکم ہوتا ہے:
158دعوت میں تالیف قلبی کا لحاظ:
158ہرقل کو دعوتِ اسلام:
159قبول اسلام کا ثمرہ:
159إعراض کا انجام:
159دوہرے اجر کے مستحق:
160امام بخاری کا انوکھا استدلال:
160عورت کی تعلیم و تربیت کا ثواب:
161دوہرے اجر کی توجیہ:
162أریسیین کا معنی:
162اہل کتاب کو دعوت:
163کلمۂ توحید پر اتفاق کی دعوت:
163رب نہ ماننے کی تفسیر:
163عدی بن حاتم کا واقعہ:
164عبادت کا اصل معنی:
165تقلید شخصی شرک ہے:
165توحید ہر نبی کی بنیادی دعوت ہے:
166سابقہ انبیاء کی دعوت کیا تھی؟
167دینِ خالص اپناؤ:
167طاغوت کیا ہے؟
168مشترکہ دعوت کی طرف آؤ:
168رسول کی اطاعت در حقیقت اﷲ تعالیٰ کی اطاعت ہے:
169روشن دین:
169عقیدے کا معاملہ دو ٹوک ہوتا ہے:
170اتمام حجت:
171مکتوب نبوی میں جامعیت:
171ردِ عمل:
171ابو سفیان کا تجزیہ:
172ابو سفیان کے قبول اسلام کا سبب:
172لمحۂ فکریہ:
173دعوت عام:
173دین کیسے غالب ہوگا؟:
174ابن ناطور کا قول:
175رومیوں کی فتح اور فارس کی شکست:
176ابن ناطور کا بیان:
176کاہنوں کے اخباری مصادر:
177ہرقل کی کہانت:
177ہرقل کی جستجو:
178مکتوب نبوی کی آمد:
178قاصدِ نبوی دربارِ روم میں:
179ضغاطر کی رائے:
179اہل روم کو ہرقل کی دعوت:
180اہل روم کا رد عمل:
180ہرقل پھسل گیا:
181دروس و نتائج:
189علم کی دو قسمیں:
189اہل جہنم کی حالتِ زار:
192راویان حدیث:
192رومیوں اور ایرانیوں میں نبرد آزمائی:
193قرآن مجید کی پیشین گوئی سچ ثابت ہوئی:
194رومی کیسے غالب آئے؟
194غزوہ بدر:
195ہرقل بیت المقدس کیوں آیا؟
195روم کی تاریخ:
196مکتوب نبوی دربار ہرقل میں:
196ابو سفیان دربار ہرقل میں:
197’’ ھذا الرجل ‘‘ کی تشریح:
198ایک واقعہ:
198عالم برزخ:
199قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت:
199برزخی وجود:
200ابو سفیان سے استفسار:
201نسب نامہ:
201مجلسِ مکالمہ:
201ایک کافر جھوٹ سے بچتا ہے:
202ہرقل کا پہلا سوال:
202معیار فضیلت:
203علم کی بنیاد:
203عمل کی بنیاد:
204عربوں کے عام اوصاف:
205حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا بلند تر درجہ:
205ہرقل کا دوسرا سوال:
206اَلوَلِدُ سِرٌّ لِاَبِیْہِ :
207تشریحِ الفاظ:
207ہرقل کا تیسرا سوال:
207ہرقل کا چوتھا سوال:
207ہرقل کے دیگر سوالات:
208رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات:
208نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات و تعلیمات اور ہرقل کا تجزیہ:
209عرب میں مدعیانِ نبوت:
209مرزا قادیانی کے اخلاقِ رذیلہ:
211نام نہاد مہدیوں کا تذکرہ:
211مرزا قادیانی کے دعاویٰ کا ذبہ:
212ہرقل کا تبصرہ:
212مرزا قادیانی کے جھوٹ:
214حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صادق ہونے کی شہادت:
215حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار بڑھ رہے ہیں :
215عبادت کی حقیقت:
2161۔شرک بالذات:
2162۔ شرک فی الصفات:
218اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کوئی تکلیف دور نہیں کر سکتا:
218تمام انبیاء اور لوگ اﷲ تعالیٰ کے محتاج ہیں:
220معبودان باطلہ کی عبادت کیوں؟
221سیدنا مسیح صلی اللہ علیہ وسلم بھی کچھ نہیں کر سکتے:
222الہٰ کا معنی:
222موسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ:
223جائز اور ناجائز استغاثہ:
224تفویض و تکلیف:
225حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امت کے لیے استغفار:
225جن اور ملائکہ سے مدد مانگنا:
226استمداد کے لیے چار چیزیں ضروری ہیں:
227جن و شیاطین کی مدد:
228مدد کس سے مانگی جائے؟
229بزرگ علم غیب نہیں جانتے:
229علماء کی غیر محتاط باتیں:
230پیر یعقوب کا واقعہ:
231’’ یاشیخ عبدالقادر شیئاً ﷲ ‘‘ کا وظیفہ
231کون مدد کرتا ہے؟
232جنوں سے مدد لینا:
232جنات کی تسخیر:
234جنات پر سختی کرنا:
234ایک عامل کا واقعہ:
235لوگ کیوں گمراہ ہوتے ہیں؟
235جنات کے تسلط کی حقیقت:
236جنات سے مدد لینے میں احتیاط کرنی چاہیے:
236عبادت کا مفہوم:
237غیراﷲ کی عبادت شروع سے ہی منع ہے:
238عبادت کے اجزاء:
238حاجت روا کون ہے؟
240مشرکوں کے مغالطے:
241عبادت کی تعریف:
242تعظیم کی تین اقسام:
244ماتھا ٹیکنا:
244تبعی سجدہ:
245ہاتھ پاؤں کو بوسہ دینا:
245حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک واقعہ:
246پیروں کی رعونت:
246تعظیم میں احتیاط:
247سجدۂ تعظیمی بھی حرام ہے:
248سجدۂ تبعی:
249قبروں کو چومنا ٹھیک نہیں:
249بتوں کو ہاتھ لگانا:
250قرآن مجید کو چومنا:
251عبادت کے بارے میں ایک مزید وضاحت:
251اطاعت کی تین اقسام :
253قیام، رکوع اور سجود مقصود بالذات ہیں:
253ارسطو کی منطق:
254ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی تصریح:
254خواہش پرستی:
255نفس کی پیروی:
256حضور کی تعلیمات:
256ہرقل کا تبصرہ:
257ہرقل کی تمنا:
257مکتوب نبوی:
258کفار کو خط کے شروع میں بسم اﷲ لکھنا:
258خط لکھنے والا پہلے اپنا نام لکھے:
258اﷲ کا بندہ اور رسول:
259ایک غلطی کا ازالہ:
259ہرقل سے خطاب:
260غیر مسلم کو سلام:
260غیر مسلم کو بھی اخلاقاً سلام کہا جا سکتا ہے:
262ابتداء میں سلام کرنے سے کیوں روکا؟
262کفار کو کیسے مخاطب کیا جائے؟
262حضرت موسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرعون سے خطاب:
263أما بعد کی تشریح:
263اسلام کے احکام میں حالاتِ زمانہ کی رعایت:
264اسلام قبول کرنے کے نتائج:
264دوہرے اجر کا مطلب:
265انکار کا انجام:
266اہل کتاب کو دعوت:
267کفار کو آیتِ قرآن لکھ کر بھیجنا:
267دہلی کا ایک واقعہ:
268فقہ حنفی اور سود:
269اہل کتاب کو خطاب:
269عیسائی بھی عقیدتاً توحید کے قائل ہیں:
270صوفیا کی توجیہ:
270عقیدۂ تثلیث:
272پادری عبدالحق سے مناظرہ:
273عقیدۂ تثلیث اور مسیح صلی اللہ علیہ وسلم :
273انجیل یوحنا کا ابتدائیہ:
274ابن تیمیہ کی تفسیر:
275لفظ اقنوم کی تحقیق:
275انبیاء کی بعثت کا مقصد:
276عیسائیوں کی بے تکی باتیں:
277تجلیات کی اقسام:
278درخت ِطور کی آگ:
279تثلیث اور الوہیتِ مسیح:
279عیسائیوں اور مسلمان صوفیوں کی ایک جیسی باتیں:
280عقیدۂ تثلیث کا آغاز:
281عیسائیت میں حلال و حرام کا اختیار:
282عیسائیت میں پوپ کا مقام:
282اسلام میں حلال و حرام کا اختیار:
283عیسائیوں میں شرک:
283تقلید شخصی اور صاحب تفسیر مظہری کی صراحت:
284اہل دربار کا ردِ عمل:
284حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابن ابی کبشہ کیوں کہا؟
285ابوسفیان کا بیان:
285قریش کی عہد شکنی اور ابوسفیان کا تجدید عہد:
286ابو سفیان کا قبول اسلام:
286ابو سفیان کی عزت افزائی:
287ہرقل کے سوالات کی نوعیت:
288آپ کی بعثت، بعثت عامہ تھی:
291لفظ ’’ صاحب ‘‘ کی تشریح:
291الفاظ حدیث سے لغوی استدلال:
292ابن ناطور کی روایت:
292علم نجوم کی شرعی حیثیت:
293ستاروں کی تاثیر:
294فارابی کی تحقیق:
294امام بخاری کا مقصد:
296شاہ ولی اﷲ کی تصریح:
297سحر کی حقیقت:
298ملک ختان کا ظہور:
299ہرقل کا خطاب:
300شیطان اور حضرت عیسیٰ میں مکالمہ:
301ہرقل کا انجام:
302اسلام کی امتیازی علامت:
303دو یہودیوں کا قصہ:
303حدیث کی مناسبت:
304عمل ہی اصل مقصود ہے:
304ایمان کی بحث:
Flag Counter