Maktaba Wahhabi

حدیث کا شرعی مقام جلد دوم

مؤلف: ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی

ناشر: مکتبہ الفرقان

532
مولانا تھانوی کا اپنے علمی مقام و مرتبے، اپنی ذمہ داریوں اور اپنی شہرت کے لحاظ سے یہ فرض تھا اور ان پر اللہ تعالیٰ کا یہ حق تھا اور قرآن کے کتاب ہدایت ہونے پر ان کے ایمان کا ان سے یہ تقاضا تھا کہ وہ نہایت واضح اور صریح لفظوں میں یہ اعلان کر دیتے کہ حاجی امداد اللہ کا قول باطل اور مشرکانہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تکذیب ہے، کیونکہ قرآن اول سے آخر تک تمام انسانوں ، جنوں اور فرشتوں کو صرف اللہ تعالیٰ کا بندہ قرار دیتا ہے۔ رہی قرینہ کی بات تو قرینہ بذات خود دلیل نہیں ہے، بلکہ متکلم کی مراد کو متعین کرنے کا ایسا ذریعہ ہے جو صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی، اور اگر کسی سابقہ باطل اور گمراہ کن نظریہ اور عقیدہ کی روشنی میں قرآن پاک کی کسی تعبیر کی توضیح و تشریح کی جائے تو یہ مردود اور باطل ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبلغ عن اللہ تھے، قرآن آپ پر نازل ہوا تھا اور آپ اس کی تلاوت اور تبیین کے مکلف تھے، قرآن پاک میں جہاں جہاں ’’قل‘‘ آیا ہے اس کے ذریعہ آپ کو خطاب کر کے اس کے بعد وہ حکم بیان کیا گیا ہے جس کے مکلف آپ یا دوسرے لوگ تھے، قرآن پاک میں ۳۳۲ مرتبہ بذریعہ ’’قل‘‘ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے، بعض مقامات پر ’’قل‘‘ کے بعد وہ احکام بیان کیے گئے ہیں جن کا تعلق براہ راست آپ کی بشریت اور رسالت سے ہے۔ (اسراء: ۵۳۔ کہف: ۱۱۰) سورۂ زمر کی زیر بحث آیت میں ’’ قل ‘‘ کے بعد وہ اصل خطاب ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے ان بندوں سے کیا ہے جو گناہوں کا ارتکاب کر کے اپنے آپ پر زیادتیاں کر بیٹھتے ہیں اور پھر ان کے دلوں میں اللہ کی رحمت سے نااُمیدی پیدا ہو جاتی ہے، صحیحین میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث کے مطابق بعض مشرکین اپنے دلوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوتِ توحید کو قبول کرنے کی استعداد پاتے تھے، لیکن جاہلی زندگی میں انہوں نے جس کثرت سے لوگوں کو قتل کیا تھا اور جس کثرت سے بدکاریاں کی تھیں ان کی وجہ سے ان کے دلوں میں یہ سوال اُبھرتا رہتا تھا کہ کیا ان گناہوں کا کفارہ ہے؟ اور جب انہوں نے اپنا یہ سوال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا تو یہ آیت نازل ہوئی۔ [1] شانِ نزول کے اعتبار سے اگرچہ یہ آیت ایک خاص موقع پر نازل ہوئی ہے، مگر اپنے الفاظ کے عموم کی روشنی میں اس کا حکم تمام گنہگاروں کے لیے عام ہے ، چاہے وہ کفار ہوں یا معصیت کار مومنین، یعنی اللہ تعالیٰ نے اپنے تمام بندوں کو مخاطب کر کے فرمایا ہے کہ گناہوں کی مغفرت کرنے والا تنہا وہی ہے، اور وہ گناہوں سے توبہ کرنے والوں کو معاف کر دیتا ہے، اگر کوئی مشرک و کافر ہے تو اس کی توبہ یہ ہے کہ وہ ایمان لے آئے اوراگر گنہگار اہل اہل ایمان ہے تو گناہ یا گناہوں سے توبہ کر لے اور ان سے کنارہ کش ہو جائے، توبہ و انابت ضروری ہے۔[2] اپنے بندوں کو اللہ تعالیٰ نے ’’اے میرے بندو‘‘ فرما کر اس لیے مخاطب کیا ہے کہ اس اندازِ تخاطب میں بندوں پر
x
صفحہعنوان
25باب پنجم: حدیث واحد اور حدیث متواتر
27سورۂ حجرات کی آیت کی تشریح:
27راوی ٔعدل کی خبر تحقیق طلب نہیں :
29راوی فقیہ اور غیر فقیہ:
30نتیجہ بحث:
31خبر متواتر کا ہوّا:
33عقیدہ کے باب میں حدیث واحد کے دلیل ہونے کی مثال:
34حدیث کی تبلیغ کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ تعلیم:
35حکومت الٰہیہ کے نمایندے:
37خبر واحد کے قابل اعتماد ہونے کی مثالیں
37خبر کے عناصر ترکیبی:
40امام شافعی اور منکرین حدیث:
42حدیث واحد بعض قدیم وجدید منکرین کے نزدیک
43۱۔ رازی کا نقطہ نظر:
43۲۔ غزالی کا نظریہ حدیث:
44۳۔ ڈاکٹر رمضان بوطی کی بڑ:
45۴۔ سیّد سلیمان ندوی کی تحقیق:
46۵۔ غامدی کی بڑ:
47دین کی عقیدہ وعمل میں تقسیم:
48علامہ ندوی کا دعویٰ اہل کلام کے دعویٰ کی صدائے باز گشت ہے:
49حدیث واحد کی ظنیت کا دعویٰ:
50ظن اور یقین کا مفہوم:
52یقین کے درجات:
52روایت حدیث میں یقین کے درجات:
54اصلاحی کا مبلغ علم:
55حدیث واحد کی ظنیت پر غلط استدلال:
56حدیث واحد کی ظنیت پر استدلال:
57تبصرہ:
58روایت حدیث اور علم حدیث
59۱۔ پہلی مثال:
60۲۔ دوسری مثال:
62نتیجہ:
63حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اجتہاد ہے؟:
64سلیمان ندوی کی بڑ:
64نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض علوم وحی پر مبنی ہیں :
66حدیث وحی ہے:
69مسک الختام:
71ایک اشکال اور اس کا جواب:
76نتیجہ بحث:
77وحی متلو اور وحی غیر متلو:
77وحی متلو:
78آپ کو عربی بھی نہیں آتی:
79اعظمی صاحب سے ایک سوال:
80قرآن و حدیث سے استدلال کا اصول:
82توسط یا واسطہ:
90اعظمی کا اصلی چہرہ:
90اعظمی کی غلط بیانی:
92شاہ ولی اللہ نے لکھا ہے:
95اعظمی کا خلط مبحث:
95ایحاء، توصیۃ اور إنزال میں حقیقت کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں :
97نبوت ورسالت کی حقیقت:
100بصیرت نبوی:
103اعظمی صاحب سے سوال:
103حدیث بصیرت نہیں وحی ہے:
106نبی صلی اللہ علیہ وسلم صرف مفسر قرآن تھے؟
108شاطبی کی لغزش:
112قرآن کے اس مجمل بیان کی دو قسمیں ہیں :
112قرآن میں کل شیء کی تعبیر کا مفہوم:
115قرآنی تعلیمات رسول کے لیے:
116رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائض منصبی قرآن کی روشنی میں :
117اہل ایمان سے قرآن کا مطالبہ:
121نتیجہ بحث:
122سنت اور امام شافعی رحمہ اللہ:
125فتنہ کیا ہے؟
125اعظمی کی ہرزہ سرائیاں:
125کلام اور وحی:
126ہر وحی حقیقی تھی:
128فتنہ وہ نہیں یہ ہے:
129باب ششم: حد یث واحد کے حجت ہونے کے دلائل
129امام شافعی رحمہ اللہ کی خدمات حدیث
131۱۔ پہلی دلیل، حدیث جساسۃ:
135۲۔ دوسری دلیل، آغاز وحی کی حدیث:
136حدیث پر ایک نظر:
137سند کے راویوں کا مختصر تعارف:
139حدیث سے وجہ استدلال:
139۳۔ تیسری دلیل، نیت کی حدیث:
139۴۔ چوتھی دلیل، تحویل قبلہ کی حدیث:
140حدیث پر ایک نظر:
141حدیث کی تشریح:
142وجہ استدلال:
142تحویل قبلہ اور تحریف قرآن:
143’’ندوی تحویل قبلہ کی بحث‘‘ کے تحت لکھتے ہیں :
144شبیر احمد میرٹھی کی ہرزہ سرائیوں کا جواب:
145ایک قابل غور نکتہ:
145تحویل قبلہ کی روایات کی استنادی حیثیت:
146رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امر الٰہی کے پابند تھے:
146آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟
146۴۔ ولَّی یُولَیْ تَولیۃ کی لغوی تحقیق:
147ولَّی یُولِّی تولیۃ :
147لازم کی مثال:
147متعدی کی مثال:
147ولی یولی کے دوسرے معنی:
148فعل لازم کی مثال:
148فعل متعدی کی مثال:
148ولی یولی کے تیسرے معنی:
148ولی یولی کے چوتھے معنی:
150قرآن عربی قواعد کی اصل ہے:
151اصل قبلہ کعبہ ہی ہے:
151قدیم مسجدیں محراب سے خالی ہوتی تھیں :
152میرٹھی جنون العظمۃ کے مریض تھے:
152۵۔ پانچویں دلیل، تحریم خمر کی حدیث:
153وجہ استدلال:
153۶۔ چھٹی دلیل، ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کی دیت کی حدیث:
154حدیث کی اسنادی حیثیت:
154عمر رضی اللہ عنہ کی مقرر کردہ دیت:
154انگلیوں کی دیت میں فرق کی بنیاد:
155وجہ استدلال:
155ساتویں دلیل، شوہر کی دیت میں بیوی کے حصے کی حدیث:
155حدیث میں بیان کردہ واقعہ کی تفصیل:
155حدیث سے وجہ استدلال:
156امام شافعی کا قول مبنی برحق ہے:
156آٹھویں دلیل، رحم مادر کے بچہ کی دیت کی حدیث:
157ضحاک اور حمل کی حدیثوں سے امام شافعی کا استدلال:
158نویں دلیل، طاعون زدہ بستی میں نہ جانے کی حدیث:
158دسویں دلیل، مجوسیوں سے جزیہ لینے کی حدیث:
158امام شافعی کا استدلال:
159ایک اعتراض اور اس کا جواب:
159قول مزید:
160گیارہویں دلیل، مدرسہ رسالت سے تحصیل علم کی حدیث:
161وجہ استدلال:
161بارہویں دلیل، بٹائی پر کھیتی کرنے کی حدیث:
162وجہ استدلال:
162بٹائی پر کھیتی کرنے کا حکم:
163تیرہویں دلیل، متوفی عنہا زوجہا کے اپنے شوہر کے گھر میں عدت گزارنے کی حدیث:
163وجہ استدلال:
163حدیث واحد سے متعلق ائمہ اسلام کا طرز عمل:
164ایک ضروری وضاحت:
166جملۂ معترضہ:
166حدیث واحد کے شرعی حجت ہونے کے مسئلہ میں استثنائی حالت:
166راویان حدیث کی حیثیت عرفی:
168اصلاحی کا دعویٰ:
169راوی کی روایت اور سرکاری اہل کار کی خبر میں فرق:
170برنی دو قدم آگے:
170برنی سے ایک سوال:
172تبصرہ:
173صحابہ اور صحابیت اصلاحی کی نظر میں :
174اصلاحی کی بدحواسی:
176پہلی حدیث:
176حدیث کی سند:
177حدیث کا متن:
177دوسری حدیث:
178سعید بن مسیب سے منسوب قول بھی ضعیف ہے:
178اصلاحی کی سعیٔ مذموم:
179اصلاحی سے ایک مطالبہ:
181حدیث کی سند میں جھول:
182محدثین کی نظر صرف سند پر نہیں تھی:
184سند کا پہلا خلا:
184اصلاحی کی غلط بیانیاں :
186راویوں کی جرح وتعدیل تجرباتی ہے:
188سند کا دوسرا خلا:
189بِس کی گانٹھ:
189جرح وتعدیل مشکل ہے نا ممکن نہیں :
191بیت القصید:
191انسان فرشتہ نہیں ہے تو شیطان بھی نہیں ہے:
192محدثین اور راویان حدیث عام آدمی نہیں تھے:
192جرح وتعدیل کے موضوع معلوم ہیں :
193جرح وتعدیل کی تعریف:
193مذکورہ بالا وضاحتوں کا خلاصہ:
194ثقہ اور عدل راوی کی تعریف:
194مجروح اور غیر ثقہ راوی کی تعریف:
195عدل راوی کے درجات:
195ضعیف اور غیر ثقہ کے درجات:
196نقاد رجال مردم شماری کے اہل کار نہیں تھے:
198محدثین عام آدمی نہیں تھے:
198جمہور علمائے رجال تعصب سے پاک تھے:
201علامہ کشمیری کی رائے:
202علامہ کشمیری سے سوال:
204مذکورہ جھوٹی روایت کی یہ سب سے عمدہ سند ہے:
205تافہمی بھی علم:
206حدیث کے ثبوت کے مسئلہ میں بخاری اور مسلم کے اختلاف کی حقیقت:
207حدیث صحیح کی تعریف:
208حدیث معنعن:
208تدلیس کی تعریف:
209حدیث معنعن کے قبول کے لیے بخاری کی شرط:
209امام مسلم رحمہ اللہ کے نزدیک حدیث ’’ مُعنعن ‘‘ کے قبول کی شرط:
210امام مسلم کے قول کی وضاحت:
210امام بخاری کی شرط:
211نتیجہ:
212برنی کا دوسرا جھوٹ:
213مثالیں :
215وہی اپنے امام کی راگنی:
219عمر رضی اللہ عنہ کی سیرت کا ذکر بے محل ہے:
221عمر رضی اللہ عنہ سے منسوب اثر صحیح نہیں ہے:
221اثر عمری کا متن:
222اثر عمری سے وجہ استدلال:
224مولانا شبلی کی لغزش پا:
226راوی کی عدالت معلوم کرنا انسانی بس سے باہر نہیں :
230اہل بدعت سے حدیث روایت کرنے اور حدیث لینے میں فرق:
233حب علی یا بغض معاویہ؟
234شرم ان کو مگر نہیں آتی:
234بغدادی اور قرطبی نے حدیث کی سند پر کوئی تنقید نہیں کی ہے:
235قرآن وحدیث میں مبتدعین سے حدیث روایت کرنے کی ممانعت نہیں آئی ہے:
237حاصل کلام:
239حدیث کا مجموعی مزاج:
239سند کا چوتھا خلا:
240امام احمد کے قول کی استنادی حیثیت:
241امام احمد کا مسلک:
243حسن حدیث کی تعریف:
245حسن لذاتہ:
246حسن لغیرہ:
247تعدد طرق سے ہر ضعیف حدیث کا ضعف دور نہیں ہوتا:
248فضائل اعمال کے باب میں ضعیف حدیث پر عمل:
249ضعیف حدیث پر عمل کے بارے میں ابن العربی کا نقطۂ نظر:
249نووی کا نقطۂ نظر:
250حافظ ابن حجر کا کارنامہ:
251وضاحت:
251نتیجہ بحث:
252روایت بالمعنیٰ کا ہوّا:
253روایت بالمعنی کے دعاوی ایک نظر میں :
254تبصرہ
254پہلا دعویٰ:
254قرآن میں مترادفات کا استعمال:
255دوسر ا دعویٰ:
257حاصل کلام:
257تیسرا دعوی:
258چوتھا دعویٰ:
258پانچواں دعویٰ:
258چھٹا دعویٰ:
258ساتواں دعویٰ:
258آٹھواں دعویٰ:
260آثار صحابہ:
260پہلا اثر:
261دوسرا اثر:
262تبصرہ:
262روایت بالمعنیٰ کی حقیقت:
264روایت بالمعنیٰ کی مثالیں :
265اللہ تعالیٰ کے دونوں ہاتھ داہنے ہیں :
266اس طویل بحث کا سبب:
266قرآن سے روایت بالمعنیٰ کی مثال:
267روایت بالمعنیٰ کی دوسری مثال:
268کذب علیَّ کے مترادفات:
268ایک ضروری وضاحت:
270خلاصۂ بحث:
270نواں دعویٰ:
270دسواں دعویٰ:
270حدیث میں راوی کی تعریف:
271براء بن عازب کی حدیث سے استدلال بے محل ہے:
272حدیث کا متن:
273اصلاحی کی ہرزہ سرائی:
273آپ کی توجیہ صحیح نہیں :
273براء کی تعبیر قرآنی ہے:
273نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تنبیہ کی اصل وجہ:
275حدیث میں عیب جوئی کی ایک اور مثال:
275واقعہ کی غلط تصویر:
276ابوہریرہ کی حدیث:
277ام المؤمنین عائشہ کی حدیث:
277ام المومنین کی دوسری حدیث:
278مسلم کی روایت:
278پہلی حدیث:
278دوسری حدیث:
279تمام روایات ایک نظر میں :
281گیارہواں دعویٰ:
282جاوید احمد غامدی کی ہرزہ سرائیاں
283دروغ گو را حافظہ نہ باشد:
286باب ہفتم: قرآن کے ساتھ حدیث کا تعلق
286قرآن کے ساتھ حدیث کے تعلق کی صورتیں :
287اصلاحی کی حدیث بیزاری کی بدترین مثال:
287حدیث سے قرآن کے مشکل کی تفسیر کی دوسری مثال:
288حدیث سے اعراض کیوں ؟
289قرآن کے ساتھ حدیث کے تعلق کی دوسری صورت:
289قرآن کے ساتھ حدیث کے تعلق کی تیسری صورت:
290قرآن و حدیث کے بیان میں فرق:
291قرآن کے ساتھ حدیث کے تعلق کی چوتھی صورت:
292احناف کے فقہی اصول شاہ ولی اللہ کی نظر میں :
293حدیث پر ایک نظر:
295ایک اشکال اور اس کا جواب:
295شاہ ولی اللہ کی گرفت:
296پہلی آیت:
296دوسری آیت:
297تیسری آیت:
298دوسرا اصول، عام بھی خاص کی طرح قطعی ہے:
299’’شرعی ہدی‘‘
299حاصل کلام:
299حدیث مصراۃ:
300حدیث کی شرح:
300احناف کا دعویٰ:
300عبداللہ بن مسعود کی حدیث:
301ایک لطیفہ:
301اختیار سے مشروط بیع و شراء:
302حدیث کی تشریح:
302حدیث کا مطلب:
303خرید و فروخت کے معاملے میں شرط لگانے کا اختیار:
304شرط عائد کرنے کا اختیار:
305حدیث واحد سے قرآن پر اضافہ:
307غامدی کی یاوہ گوئیاں :
308غامدی کے دعاوی ایک نظری میں :
309قرآن کے کسی حکم کی تحدید و تخصیص کا مجاز کوئی نہیں :
309میزان اور فرقان کیا ہے؟
312البینات:
312نتیجہ:
314قرآن کی عدالت کے فیصلے:
316۱۔ پہلا فیصلہ:
316۲۔ دوسرا فیصلہ:
317۳۔ تیسرا فیصلہ:
318۴۔ چوتھا فیصلہ:
319۵۔ پانچواں فیصلہ:
319۶۔ چھٹا فیصلہ:
320۷۔ ساتواں فیصلہ:
320غامدی کا رسول:
322ہمارے رسول:
324سنت ابراہیمی کی روایت:
326ملت اور دین:
326حنیف کی لغوی تحقیق:
330دین کیا ہے؟
335غامدی کی سنت:
336بعثت سے پہلے عرب کھلی گمراہی میں مبتلا تھے:
338فطرت ماخد شرع نہیں ہے:
339نزول قرآن کے وقت دین ابراہیم کا کوئی وجود نہیں تھا:
340اہل مکہ کے بعض مشرکانہ اعمال کی جھلکیاں :
342دعوت حق اور اہل مکہ کا رد عمل:
342زمانہ فترت کے عقائد و اعمال:
345ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کا واقعہ:
345زید بن نفیل رضی اللہ عنہ کا واقعہ:
346معروف و منکر:
348معروف و منکر کیا ہے؟
349حدیث واحد سے قرآن پر اضافے کی مثالیں
349پہلی مثال، اللہ تعالیٰ کا رات کے تیسرے پہر میں آسمانِ دنیا پر نزول:
350اللہ تعالیٰ کی ذاتی اور فعلی صفات:
351اللہ تعالیٰ کی فعلی صفات کا ذکر قرآن میں بھی آیا ہے:
353اللہ تعالیٰ کی حر کی فعلی صفات قرآن میں :
355لزوم ما لا یلزم :
357متکلمین اہل سنت و جماعت نہیں ہیں :
358۱۔ تفویض:
360۲۔ تاویل:
362۳۔ نتیجہ اور انجام:
362۴۔ تعمیل اور تنفیذ:
363۵۔ ظاہر لفظ سے متبادر معنیٰ کے علاوہ کوئی اور معنیٰ مراد لینا:
364ایک جملۂ معترضہ:
365عرش:
366استوی علی العرش:
367چند ضروری وضاحتیں :
368تعطیل:
368تکییف:
369تمثیل :
369تشبیہ:
370تجسیم:
371اہل سنت و جماعت کا عقیدہ:
371دوسری مثال، عیسیٰ علیہ السلام کا نزول:
372عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں یا وفات پا گئے؟
372اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کو کس طرح بچایا؟
374اللہ تعالیٰ کی صفتِ مکر و کید:
374تَوَفّٰی یَتَوَفّٰی کی لغوی تحقیق:
376نزول عیسیٰ حدیث میں
376۱۔پہلی حدیث:
377۲۔دوسری حدیث:
377۳۔ تیسری حدیث:
378۴۔ چوتھی حدیث:
378۵۔ پانچویں حدیث:
379نتیجہ بحث:
379ظہور مہدی:
380تیسری مثال اقامت نماز
381چوتھی مثال پھوپھی اور بھتیجی اور خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا
381قرآن میں محرمات کا بیان:
382حدیث سے قرآن پر اضافہ:
382غامدی کی بڑ:
382نکاح میں پھوپھی اور بھتیجی اور خالہ اور بھانجی کو جمع کرنا قرآن کا بیان نہیں ہے:
382حدیث قرآن کا نسخ نہیں ہے:
383عجیب اتفاق:
383پانچویں مثال، حرام ماکولات
383قرآن میں حرام ماکولات کا بیان:
384حدیث سے قرآن کے حرام ماکولات میں اضافہ
384ملت ابراہیمی کے حرام ماکولات
386بیان شریعت یا بیان فطرت:
387فطرت کیا ہے؟:
387فطرت کے مترادف:
387فطرت احکام و شرائع کی معرفت کا ذریعہ نہیں :
388فطرت شرعی احکام سے ہم آہنگ ہے:
389نبی بیان شریعت کا مکلف ہوتا ہے بیان فطرت کا نہیں :
389حدیث سے قرآن کا نسخ:
390انسانوں کی اکثریت کی لغت میں ممنوعات کا وجود نہیں :
390استدلال کا ایک انداز یہ بھی:
391باب ہشتم: حدیث اور فقہاء
391و شہد شاہد من أہلہا :
392تحصیل حدیث کا مقصد مسلک حنفی کی تائید:
392احساسِ ندامت:
393علامہ کشمیری کا مبلغ علم:
394امام بقی بن مخلد:
395عذر گناہ بدتر از گناہ:
396ایک سوال:
397ایک قابل غور واقعہ:
398حدیث سے کشمیری کا تعلق:
398کشمیری کا عقیدہ:
400کشمیری کی بدعقیدگی کی ایک مثال:
401کشمیری کے دعاوی:
401تبصرہ:
406لطیفہ:
407حدیث اور کوثری:
409کوثری کی غلط بیانیاں
409تمہید:
410پہلی غلط بیانی:
410کوثری کی ہرزہ سرائیاں :
410تبصرہ:
414زیلعی کا سہو:
414صورت مسئلہ:
415صحیح حدیثوں کا انکار اور ضعیف حدیثوں سے استدلال:
416چوری کے جرم میں ہاتھ کاٹنے کی سزا:
420دس درہم کی حدیثوں کی استنادی حیثیت
420۱۔ پہلی حدیث:
420۲۔ دوسری حدیث:
421۳۔ تیسری حدیث:
421کوثری کا مسلک:
422تبصرہ:
423تمام حدیثوں میں تطبیق کا انوکھا انداز:
424کوثری کے عقائد:
426فقہاء کی نگاہوں میں قرآن و حدیث کا مقام و مرتبہ:
427ابوبکر احمد بن علی جصاص کی احکام القرآن:
427قرآن کو مسلک کا تابع بنانے کی مثال:
429دوسری حدیث:
430صحیح حدیث سے غلط استدلال:
431صحیح احادیث میں من مانی تبدیلی اور اضافہ:
431نماز میں امامت کا حق دار کون؟
432پہلی حدیث:
433دوسری حدیث:
433تیسری حدیث:
434فرمان نبوی کی صریح مخالفت:
435ہدایہ میں امامت نماز کے لازمی اوصاف:
436تبصرہ:
436باطل روایت سے استدلال:
437ملا علی قاری کی غلط بیانی:
439امامت کے مزید من گھڑت اوصاف:
441تبصرہ:
442امامت کے نا اہل:
443۱۔ غلام کی امامت:
444۲۔ نابینا کی امامت:
445غیر معتبر روایت سے استدلال:
446۳۔ نابالغ لڑکے کی امامت:
446تبصرہ:
446جائز اور ناجائز اور مکروہ شرعی اصطلاحیں ہیں :
446بے اصل روایت سے استدلال:
447۱۔ پہلی حدیث:
448۲۔ دوسری حدیث:
448۳۔ تیسری حدیث:
449۴۔ چوتھی حدیث:
450جمعہ کی نماز فجر میں سورۂ سجدہ اور سورۂ دہر کی تلاوت
450۱۔پہلی حدیث:
451۲۔دوسری حدیث:
451۳۔تیسری حدیث:
451۴۔چوتھی حدیث:
452مستحب نہیں سنت:
452صاحب ہدایہ کی مذموم جسارت:
453قرآنی آیات اور سورتوں میں درجات:
454جہالت دلیل نہیں ہے:
454مولانا عبدالحی لکھنوی کا مسلک:
455نتیجۂ بحث:
456باب نہم: حدیث اور صوفیا
458مقام عبرت:
458صوفی کا پیر اللہ کا پرتو ہے:
459ولایت کا ہوّا:
460راہِ ہدایت صرف ایک ہے:
460مطلوبِ مومن راہ:
461تصوف طریق نبوت نہیں ہے:
461صوفی ولی نہیں ہو سکتا:
461تزکیۂ نفس صرف طریقۂ نبوی کے ذریعہ ممکن ہے:
461شرفِ صحابیت اور اتباعِ رسول:
462رائپوری کے مغالطے:
463تبصرہ:
467ایک سوال:
467مشائخ کون ہیں ؟
467صوفیا اہل سنت و جماعت نہیں ہیں :
469خضر اور ولی کی ملاقات کا ایک جھوٹا واقعہ:
471دروغ گو را حافظ نہ باشد:
471حدیث کا نور:
474متکلمین اہل سنت و جماعت نہیں ہیں :
477مولانا زکریا کا رسوخ فی العلم:
478تبصرہ:
479مولانا زکریا کے مغالطے:
479اسلام میں دین داری کا معیار:
480نمونۂ عمل صرف سیرت پاک ہے:
480سنت سے اعراض کرنے والے کا آپ سے کوئی تعلق نہیں :
483۱۔ پہلی قسم (توحید الوہیت یا عوام کی توحید):
484ہروی کی لغزش:
485۲۔ توحید کی دوسری قسم:
486توحید کی دوسری قسم کے مآخذ:
487خلاصۂ کلام:
488قرآن میں اسباب و ذرائع کا اثبات:
489صحیح مسلک:
490۳۔ تیسری توحید:
493ایک ضروری وضاحت:
494صوفیا کی توحید اہل شرک اور کفر کی توحید ہے:
495صوفیا کے بعض عقائد کا بیان:
496فنا و بقا:
498فنا و بقا کا عملی طریقہ:
498تبصرہ:
499فنا و بقا کی مقبول صورت:
501صحیح نقطۂ نظر:
501جمع:
503مقام جمع پر قرآن سے استدلال:
504آیت سے غلط استدلال:
505ایک ضروری وضاحت:
505ایک اعتراض:
507تصوف اور اس کی اصطلاحات اسلام میں اجنبی ہیں :
507حلولی اور وحدۃ الوجود:
509وحدۃ الوجود پر سرہندی کی تنقید:
510وحدۃ الوجود کے آثار بد:
510تھانوی کے مغالطے:
511قول فیصل:
511کائنات کا وجود ظلی نہیں ہے:
512کلمۂ توحید سے وحدۃ الوجود پر استدلال:
514وحدۃ الوجود کی ایک مثال:
515پیر پرستی:
518تبصرہ:
520کرامات الاولیا حق ہیں ، مگر…:
522صوفی اللہ کا ولی نہیں :
522صوفیا کو انبیاء سے تشبیہ دینا کفر ہے:
523رسول اور غیر رسول کے درمیان موازنہ کرنا حرام ہے:
523اتباع سنت سے سب سے زیادہ دور صوفیا ہیں :
524حاجی امداد اللہ کی جسارت:
524تبصرہ:
525غوث صرف اللہ تعالیٰ ہے:
526مقام عروج و نزول:
529صوفیا کو رسولوں سے تشبیہ دینے کی ایک اور مثال:
529تبصرہ، معراج نبی صلی اللہ علیہ وسلم :
530امداد اللہ کی تحریفات قرآنی:
531توضیح اور تبصرہ:
534امداد اللہ کی تحریف قرآنی کی دوسری مثال:
535الفاظ و معانی کا باہمی تعلق:
536تقلید پر قرآن سے غلط استدلال:
538تصور شیخ، شیخ کا مقام و مرتبہ:
540روایت بالمعنی:
540باطل کی ہمنوائی باطل ہے:
541حدیث کشفی:
548خواب ماخذ شرع نہیں ہے:
551جھوٹی روایتوں کی تصحیح کا ایک اور انداز:
552شیخ عالم کا ہم معنی نہیں ہے:
552تصور شخص کا تعارف:
554ایک سوال:
556تصور شیخ بت پرستی ہے:
558تبصرہ:
560مولانا مدنی کی غلط بیانی:
564صوفیا کے اکابر تنقید سے بالاتر ہیں :
564ایک مثال:
565ایک غلط توجیہ:
566سلطان المشائخ نہیں پیر کا بندہ:
567سیرت پاک کا ایک تابناک واقعہ:
568وجہ استدلال:
569ذکر ایک معشوق الٰہی کا:
571اہل حق سے عداوت و دشمنی:
571۱۔ پہلا واقعہ:
574تبصرہ:
575۲۔ دوسرا واقعہ:
577بالآخر وہ گھڑی آن پہنچی:
578مولانا آزاد کی حق گوئی:
578فتنہ پرداز کون تھے؟
581فتنہ کا سبب کیا تھا؟
583ان واقعات کے ذکر کا مقصد؟
584قبر پرستی
585حدیث کی وضاحت:
586قبروں کو مسجد بنانے کا مفہوم:
587قبروں پر مسجد تعمیر کرنا بدترین شرک ہے:
588اہل کتاب کے صلحا کی قبروں اور صوفیا کی قبروں میں فرق:
589نماز میں قبر کو قبلہ بنانا حرام ہے:
589قبروں کی زیارت صرف جائز ہے:
591زیارت قبور کا مقصد اصحاب قبور کی تعظیم نہیں ہے:
592رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی قبر مبارک کی زیارت کا حکم نہیں دیا ہے:
593دعائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم : اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بننے دیجیو!
594قبر مبارک کے پاس میلہ لگانہ منع ہے:
596قبر مبارک کی ترغیب دلانے والی روایتوں کی حقیقت:
598صحابہ اور تابعین کا طرزِ عمل:
600صوفیا کے دلائل:
602مقام عبرت:
Flag Counter