Maktaba Wahhabi

رجال القرآن 2

مؤلف: ڈاکٹر عبد الرحمٰن عمیرہ

ناشر: دار السلام

مترجم: حافظ سیف اللہ لغاری

بطور منہج اختیار کیا تھا۔ اور اس وجہ سے ان کو جو کامیابیاں حاصل ہوئی تھیں مشرق و مغرب کا ہر انصاف پسند شخص ان کا انکار نہیں کر سکتا۔ قرآن مجید فرقان حمید کو اپنانے سے وہ لوگ قائد و راہنما بنے۔ ایسے راہنما کہ دنیا نے اپنے تمام امور میں ان سے فیض حاصل کیا۔ کلمۂ توحید اور ایمان باللہ کی برکت اور قرآن کو سینے لگانے سے وہ ایسے قائد اور لیڈر بنے کہ بہت بڑی خلقت نے ان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور ان کے تابع ہو گئی۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی قائد و معلّم کی حیثیت سے گزاری۔ ان کے بعد جو لوگ آئے وہ بہت ہی برے نائب ثابت ہوئے۔ انھوں نے کتاب اللہ کو پیٹھ پیچھے پھینک دیا، چنانچہ انھیں لمبی تاریک راتوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وہ پیس کر رکھ دینے والے داخلی اور خارجی معرکوں میں الجھ کر رہ گئے، پھر کیا ہوا کہ وہ ہر میدان میں مات کھا گئے۔ سیاسی، حربی اور فکری ہر معرکے میں انھیں منہ کی کھانی پڑی اور آخر میں انھیں بڑی شرم ناک ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کی فکر اور سوچ نے انھیں ان کے رب کی کتاب اور نبی کی سیرت سے دور کر دیا تھا۔ لیکن اس زمانے میں تاریخی واقعات پر گہری نظر رکھنے والا ہر شخص یہ دیکھ رہا ہے کہ امتِ مسلمہ جسے پے در پے جنگوں نے اور یکے بعد دیگرے شکستوں نے تھکا کر رکھ دیا ہے، کے جاگنے اور بیدار ہونے کا وقت ہے۔ ہم افق پر نصرت و مدد کی خوشخبریاں واضح طور پر دیکھ رہے ہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایمانی لشکر اپنے کھوئے ہوئے مقام و مجد کی طرف گامزن ہیں۔ ہم مشاہدہ کر رہے
x
صفحہعنوان
9عرش ناشر
13مقدمہ
17پہلی آیت
18نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
19سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
19کنیت
19والد کا نام
19والدہ
20بھائی
20حالاتِ زندگی
41اسباب نزول
45ضمیمہ
52دوسری آیت
53نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال
54صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ
68اس کے بعد کیا ہوا؟
69اسباب نزول
72ضمیمہ
79تیسری آیت
80نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال
81عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
97اسباب نزول
101ضمیمہ
108چوتھی آیت
109آیت کے نزو ل کے متعلق علماء کے اقوال
110حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ
121اسباب نزول
123ضمیمہ
130پانچویں آیت
131نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
132سیدنا عیاش بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہ
146نزول آیات کے اسباب
149ضمیمہ
155چھٹی آیت
156نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
158خباب بن الارت رضی اللہ عنہ
174تتمہ
188ساتویں آیت
189نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
190عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ
202نزولِ آیات کے اسباب
204ضمیمہ
207آٹھویں آیت
208آیت کی شانِ نزول
209ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ
217آیت کا سبب نزول
219اسباق و فوائد
226نویں آیت
227آیت کی شانِ نزول
228عبداللہ بن امیہ بن مغیرہ رضی اللہ عنہ
237اسباب نزولِ آیات
243ذیلی فائدے
248دسویں آیت
249نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
250معقل بن یسار رضی اللہ عنہ
263نزول آیات کے اسباب
266ضمیمہ
Flag Counter