Maktaba Wahhabi

94 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: وضو کے لیے کس قدر پانی کافی ہے؟ 94
صحیح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ جَدَّتِهِ وَهِيَ أُمُّ عُمَارَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَأُتِيَ بِإِنَاءٍ فِيهِ مَاءٌ قَدْرُ ثُلُثَيْ الْمُدِّ
سیدہ ام عمارہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے وضو کرنا چاہا تو آپ ﷺ کے لیے برتن لایا گیا ۔ اس میں ایک مد کے دو تہائی جتنا پانی تھا ۔
Flag Counter