Book | كِتَابُ الطَّهَارَةِ | کتاب: طہارت کے مسائل | باب: وضو کے لیے کس قدر پانی کافی ہے؟ | 93 | |||||||
صحیح | |||||||||||
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ | |||||||||||
سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے ، کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ایک صاع پانی سے غسل اور ایک مد سے وضو کر لیا کرتے تھے ۔ | |||||||||||