Book |
كِتَابُ الطَّهَارَةِ |
کتاب: طہارت کے مسائل |
باب: عورت کے (استعمال سے) بچے ہوئے پانی سے وضو کرنا |
79 |
|
|
|
صحيح دون قوله من الإناء الواحد |
|
|
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مُسَدَّدٌ مِنْ الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ جَمِيعًا |
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے دور میں مرد اور عورتیں ایک برتن سے وضو کر لیا کرتے تھے ۔ مسدد کی روایت ہے ” مرد اور عورتیں اکٹھے ایک ہی برتن سے وضو کر لیا کرتے تھے ۔ “ |
|