Maktaba Wahhabi

78 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: عورت کے (استعمال سے) بچے ہوئے پانی سے وضو کرنا 78
صحیح
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ خَرَّبُوذَ عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةِ قَالَتْ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوءِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ
سیدہ ام صبیہ جہنیہ ( خولہ بنت قیس ) ؓا کہتی ہیں کہ ایک برتن سے وضو کرتے ہوئے میرا اور رسول اللہ ﷺ کا ہاتھ باری باری برتن میں پڑتا تھا ۔
تشریح : توضیح: حضرت خولہ رضی اللہ عنہا کا رسول اللہﷺ سے محرم ہونے کا کوئی رشتہ ثابت نہیں ہے۔ یہ واقعہ شاید6ھ آیات حجاب کے نزول سے پہلے کا ہو۔
توضیح: حضرت خولہ رضی اللہ عنہا کا رسول اللہﷺ سے محرم ہونے کا کوئی رشتہ ثابت نہیں ہے۔ یہ واقعہ شاید6ھ آیات حجاب کے نزول سے پہلے کا ہو۔
Flag Counter