Maktaba Wahhabi

34 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: استنجا میں شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت 34
صحیح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بُزَيْعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَاءٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نبی کریم ﷺ سے ( ایک دوسری سند سے بھی ) مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتی ہیں ۔
تشریح : فائدہ: حدیث 33 اور 34 ضعیف ہیں ۔ تاہم حدیث 32 صحیح ہے اور اس سے یہ مسئلہ ثابت ہے جیسا کہ اس کے فوائد کی تفصیل گزری۔
فائدہ: حدیث 33 اور 34 ضعیف ہیں ۔ تاہم حدیث 32 صحیح ہے اور اس سے یہ مسئلہ ثابت ہے جیسا کہ اس کے فوائد کی تفصیل گزری۔
Flag Counter