فصل اوّل : یہود و روافض کی غیروں کی تکفیر
اور ان کے مال و خون کامباح جاننایہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے:پہلی بحث:…یہود کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کامباح جاننا دوسری بحث:… روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کا مباح جانناتیسری بحث:…یہود و روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کے مباح جاننے میں وجوہ ِ مشابہت چوتھی بحث:… یہود و روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کا مباح جاننے پر رد