Maktaba Wahhabi

تحفہ شیعیت

مؤلف: علامہ ڈاکٹر عبد اللہ الجمیلی

مترجم: آغا سید دلدار حشر کاشمیری

350
الخطاب ‘‘ میں تحریف قرآن کے متعلق رافضہ کے اقوال میں سے پہلا قول نقل کرنے کے بعد یہ قول نقل کیا ہے ؛ اس سے پہلے ہم وہ نصوص بیان کر چکے ہیں۔ وہ کہتا ہے : ’’دوسرا قول اس میں نقص اور تغییر نہ واقع ہونے کا ہے اور یہ کہ جو کچھ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا تھا،وہ اب بھی لوگو ں کے ہاتھوں میں دو پہلوؤں کے درمیان موجود ہے۔ اورصدوق نے بھی اپنے عقائد میں اسی قول کو اختیار کیا ہے؛ اور سید مرتضیٰ اور شیخ الطائفہ نے ’’التبیان‘‘ میں یہی مذہب اپنایا ہے۔اور قدماء میں کوئی ان کا موافق معلوم نہیں ہوا ہے ‘‘[1] پھر ان کے بعد ابو علی طبرسی (م۵۴۸ھ ) آیا ؛ اور اس نے ان تینوں کے قول کی موافقت کی۔ نوری طبرسی کہتا ہے : ’’ اور جن لوگوں نے اس قول کی صراحت کی ہے ان میں ایک شیخ ابو علی طبرسی نے (مجمع البیان) میں (یہ قول اپنایا ہے )۔ پھر وہ(نوری ) کہتا ہے : اور ان کے طبقہ تک کوئی واضح اختلاف معلوم نہیں ہوا سوائے ان چار لوگوں کے۔‘‘[2] علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’ پھر دوسرے دور میں، یعنی چوتھی صدی ہجری کے نصف سے لیکر چھٹی صدی ہجری تک ان دو صدیوں میں شیعہ کے ان چار افراد سے پہلی بار یہ عقیدہ ظاہر ہوا، ان کا کوئی پانچواں نہیں، جیسا کہ ہم نے ان کی تفاسیر احادیث اور عقائد کی کتابوں کی چھان بین کی ہے۔ اور یہی بات نوری طبرسی نے کہی ہے۔ ‘‘[3] ہم دیکھتے ہیں کہ علماء رافضہ کی اس کثرت کے باوجود ان چار کے علاوہ کوئی ایک ایسا نہیں ہے جس نے تحریف قرآن کا نہ کہا ہو۔ اور یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ان چاروں نے اپنے ائمہ سے ایک بھی دلیل اپنے ان مخالف شیعہ علماء کے رد پر نہیں ذکر کی جنہوں نے تحریف قرآن کے بارے میں سینکڑوں جھوٹی روایات گھڑ کر اپنے ائمہ سے نقل کی ہیں بلکہ معاملہ یہاں پر بھی الٹ ہے،انہوں نے اپنے ائمہ سے چند ایسی روایات اپنی کتابوں میں نقل کی ہیں جو تحریف پر دلالت کرتی ہیں، مگر انہوں نے ان روایات پر تنقید نہیں کی۔ (تحریف کی روایات): ان روایات میں سے وہ روایت جسے صدوق نے ’’کتاب الخصال‘‘ میں روایت کیا ہے، سیّدنا جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں : میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے : ’’قیامت کے روز تین آئیں گے،وہ اللہ کی بارگاہ میں شکایت کررہے ہوں گے : قرآن، مسجد اور عترت (اولاد) قرآن کہے گا: ’’مجھے جلا ڈالا، اور مجھے پھاڑ ڈالا۔‘‘ مسجد کہے گی : ’’مجھے چھوڑ دیا، اور مجھے ضائع کردیا۔‘‘ اور عترت (اولاد) کہے گی: ’’ اے رب ! ہمیں قتل کیا ؛ اور ہمیں گھروں سے نکالا۔‘‘ وہ اپنے
x
صفحہعنوان
13مقدمہ
23کتاب کا تعریفی خاکہ
28مدخل
28یہود یت اور رافضیت کا تعارف اور رافضی تاسیس میں یہودی کردار
29پہلی فصل: یہود کا تعارف
30پہلی بحث:… یہود کا تعارف
31دوسری بحث : …یہود کے مشہور فرقے
31۱۔ سامری :
33۲۔ صدوقی :
33۳۔ فریسیون یا ربانی:
34۴۔ عنانی یاقراؤون:
35۵۔کتبہ :
35۶۔مقاربہ اور یوذ عانیہ :
36تیسری بحث : … یہودیوں کی اسلام دشمنی پر ایک تاریخی نظر
36پہلا مرحلہ : دعوت اسلام کوشروع میں ہی روکنے کی کوششیں اور ان کے اسلوب :
38اقتصادی ناکہ بندی:
40۲۔دشمنی اور نفرت کو ہوا دینا :
41مسلمانوں میں شکوک و شبہات پیدا کرنا :
43مسلمانوں کی جاسوسی کرنا :
44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فتنہ برپا کرنے کی کوشش:
45دوسرا مرحلہ : …رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں یہود اورمسلمانوں میں مسلح تصادم:
45اولاً : بنو قینقاع کی جلا وطنی :
46ثانیاً : بنو نضیر کی جلا وطنی:
48ثالثاً: غزوہ بنو قریظہ :
49رابعاً : فتح خیبر :
50تیسرا مرحلہ :… وفات ِرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ان کی مکاریاں و چال بازیاں :
51فتنہ قتل حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :
54ثانیاً: میمون قداح کا فتنہ اور فرقہ باطنیہ کی ایجاد :
57ثالثاً : …ماسونی یہودیوں کے ہاتھوں خلافت عثمانیہ کا خاتمہ: <mfnote>
58۱۔ ڈونمہ یہودی :
58۲۔ اسلام کے خلاف حسد رکھنے والی مغربی عیسائیت :
58۳۔ بیہودہ اور جھوٹا پروپیگنڈہ :
59۴۔ خفیہ تنظیمیں :
61چوتھی بحث:… یہودیوں کے تشریعی مصادر
61اولاً: …عہد قدیم :
63یہودیوں کے ہاں خفیہ اسفار
63اسفار ِعہدِ قدیم کے محتویات
66اسفار سلیمان(امثال، جامعہ،اناشید ):
66اسفار انبیاء :
66اسفار عہد قدیم کی تاریخ کتابت
69یہود کے ہاں تلمود کی تقدیس :
70دوسری فصل : رافضیوں کا تعارف اور ان کی ایجاد میں یہودی کردار
71پہلی بحث : …رافضیوں کا تعارف
72رافضیوں پر اس اسم کا اطلاق کب ہوا؟ اور وجۂ تسمیہ :
73اس نام پر رافضیوں کا موقف :
75دوسری بحث : … رافضیوں کے مشہور فرقے
81تیسری بحث عبداللہ بن سبا کی حقیقت اور اس کے وجود کے منکر ین پر ردّ
84ابن سبا کے تعین میں اختلاف
84ابن سباء اور مسلمانوں میں اس کا خروج:
85ابن سبا کے وجود کے منکرین:
85اولاً:… شیعہ میں ابن سبا کے وجود کے منکرین ۱۔ محمد حسین کاشف الغطاء :
86۲۔ مرتضی عسکری :
88۳۔ محمد جواد مغنیہ :
89۴- ۵: ڈاکٹر علی الوردی اور ڈاکٹر کامل مصطفی شیبی :
90۶۔ عبداللہ بن الفیاض :
90ثانیاً:… غیر شیعہ نئے اہل قلم میں وجود ِابن سبا کے منکرین
92ثالثاً : …مستشرقین میں ابن سبا کے وجود کے منکرین
94ابن سبا کے وجود کے منکرین کے دلائل پر نقد و رد
101ابن سبا کے منکرین کی تیسری دلیل پر رد:
101ابن سبا کے منکرین کی چوتھی دلیل پر رد:
102وجود ِابن سبا کے قائل غیر شیعہ
108جدید دورکے محققین
111شیعہ علماء میں وجود ابن سبا کوثابت کرنے والے
115وجود ابن سباکوثابت کرنے والے مستشرقین
117چوتھی بحث:… رافضیوں کی ایجاد میں عبداللہ بن سبا یہودی کا کردار
125پانچویں بحث :… روافض کی یہود سے مشابہت
137پہلا باب : ملک اور امامت یہودیوں اور رافضیوں کی ایک نظر
138پہلی فصل : یہودیوں اور رافضیوں کے ہاں وصیت کا عقیدہ
139پہلی بحث : …یہود کے ہاں وصیت
142دوسری بحث : … رافضیوں کے ہاں وصیت
144۱۔ وصی اور و صیت میں عقائد کا خلاصہ :
145۲۔ اللہ تعالیٰ کی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سر گوشی کا عقیدہ :
146۳۔ اوصیاء پر وحی نازل ہونے کا عقیدہ :
147۴۔ ائمہ کے منزلت ِرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہونے کا عقیدہ :
150تیسری بحث :… یہودی اور رافضی عقیدۂ وصیت میں وجوہ مشابہت
150اول : نام میں مشابہت:
151دوم: وجوب وصی پر اتفاق :
151سوم : وصی کے تعین پر اتفاق:
151چہارم : وصی سے ہم کلامی :
152پنجم : وصی کی منزلت :
152ششم: وقوف ِ شمس و قمر پر اتفاق:
155چوتھی بحث :… رافضیوں کے عقیدۂ وصیت پر ردّ
156اول : …صحیح احادیث سے رد:
159دوم:…عقلی رد :
162سوم : خلافت حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی نصوص :
165دوسری فصل : یہودیوں کا بادشاہت آل داؤدمیں اور رافضیوں کا امامت آل حضرت حسین رضی اللہ عنہ میں محدود کرنا
165پہلی بحث : یہودیوں کا بادشاہت آل داؤد میں محدود کرنا دوسری بحث : رافضیوں کا امامت آل حسین رضی اللہ عنہ میں محدود و محصور کرنا تیسری بحث : یہودیوں اور رافضیوں میں بادشاہی اور امامت کی ایک مخصوص طائفہ میں محدود کرنے میں مشابہت چوتھی بحث : آل داؤد میں بادشاہی کے محدودکرنے میں یہودیوں پر اور امامت کے اولاد حسین رضی اللہ عنہ میں محدود کرنے پر رافضیوں پر ردّ
166پہلی بحث : … یہودیوں کا بادشاہت آل داؤد میں محدود کرنا
169یہودی کتابوں سے اس عقیدہ پر دلائل :
172دوسری بحث :… رافضہ کا امامت آل حسین رضی اللہ عنہ میں محدود و محصور کرنا
178تیسری بحث :… یہود و روافض میں بادشاہی اور امامت کی ایک مخصوص طائفہ میں محدود کرنے میں مشابہت
181چوتھی بحث :… آل داؤد میں بادشاہی کے محدودکرنے میں یہودیوں پر اورامامت کے اولاد حسین رضی اللہ عنہ میں محدود کرنے پر رافضیوں پر رد ّ
183ردّ کی وجوہات:
187تیسری فصل : یہودیوں میں مسیح منتظر اور رافضیوں میں مہدی منتظر کا عقیدہ
188پہلی بحث : …مسیح منتظر کا یہودی عقیدہ
190مسیح کے معانی :
190مسیح کے زمانے میں کیا تغیرات ہوں گے ؟
191متفرق یہودیوں کا جمع ہونا :
192تمام امتوں کا یہودیوں کے ساتھ بدسلوکی پر محاسبہ، پھر یہودیوں سے ان کی جلا وطنی:
194مسیح کے زمانہ میں کائنات کی تبدیلی :
194مسیح منتظر کے دور میں یہودی اجسام کی تبدیلی اور درازیٔ عمر :
195مال و نعمت کی کثرت:
195مسیح منتظر کی مدت ِ حکومت:
196مسیح منتظرکا حکومتی طریقۂ کار :
196دوسری بحث :… رافضیوں کے ہاں مہدی منتظر
197مہدی اولاد حسین میں سے :
198ان کی ولادت کا قصہ:
199اللہ تعالیٰ کو عبرانی میں پکارنا:
200خروج ِمہدی پر تمام رافضیوں کا ایک جگہ پر اجتماع:
201رافضیوں کا مہدی صحابہ کو قبروں سے نکال کر انہیں عذاب دے گا :
202قریش اور عربوں کو مہدی قتل کرے گا :
204ہدم کعبہ، ومسجد حرام، ومسجد نبوی اور تمام مساجد :
205مہدی کی نئے دین نئی کتاب اور نئے فیصلہ کی طرف دعوت :
206رافضی مہدی کا یہودی تابوت کے ساتھ شہر فتح کرنا :
206رافضی مہدی کے لیے پانی اور دودھ کے دو چشموں کا ابل پڑنا :
207[ مہدی کے دور میں قوت و صلاحیت میں اضافہ ]:
207رافضی مہدی آل داؤد کا حکم نافذ کر ے گا:
209احادیث مہدی:
221تیسری بحث : …مسیح اور مہدی کے عقیدہ میں رافضی اور یہودی مشابہت
223چوتھی بحث :… یہودکے مسیح منتظرا ور رافضہ کے مہدی منتظر کے متعلق عقیدہ پر ردّ
223اولاً: یہودیوں پر رد:
227ثانیاً:را فضیوں پر ردّ:
227پہلی وجہ : اس مہدی کے پیدا ہونے کاعدم ِ ثبوت:
229دوسری وجہ : مہدی کا چھپنا کوئی معنی نہیں رکھتا :
232تیسری وجہ :مہدی سے عدم ِ منفعت :
236چوتھی فصل : یہود اور روافض کے ہاں عقیدہ ٔ رجعت
237پہلی بحث :… یہودیوں کے ہاں عقیدۂ رجعت
242دوسری بحث :… روافض کے ہاں عقیدۂ رجعت
243معاصرین کی تائید :
254ائمہ کا حیوانات کو زندہ کرنا:
255تیسری بحث :… عقیدۂ رجعت میں رافضی یہودی مشابہت کی وجوہات
260چوتھی بحث : …یہودی رافضی عقیدہ ٔرجعت کا ابطال
271دوسرا باب : اللہ تعالیٰ پر یہودی ورافضی افتراء
272پہلی فصل : یہودکی اللہ کی طرف ندامت اور رافضیوں کی بداء کی نسبت
273پہلی بحث :…یہود کے ہاں اللہ تعالیٰ کی طرف حزن و ندامت کی نسبت
275یہودی اسفار میں اللہ تعالیٰ کی صفت ِ نسیان :
277دوسری بحث :… اللہ کی طرف بداء کی نسبت رافضی مذہب میں
288تیسری بحث : …اللہ کی طرف ندامت؛ حزن؛ اور بداء کی نسبت میں یہودی رافضی مشابہت کی وجوہات
291چوتھی بحث :… اللہ کی طرف حزن،ندامت اور بداء کی نسبت کا ابطال
306دوسری فصل : کتب اللہ میں یہودی اور رافضی تحریف
306تمہید :
309پہلی بحث : …عہد عتیق میں یہودی تحریف
310عہد عتیق میں یہودی تحریف پر دلائل
311پہلی قسم: خاص تورات میں یہودی تحریف پر آیات کی دلالت:
313دوسری قسم : وہ آیات جو یہود کے ہاں تحریف پر عمومًا دلالت کرتی ہیں :
316ثانیاً : عہد عتیق میں ان کی کتب میں تحریف پر دلائل :
316پہلی وجہ : دلالت ِنصوص تورات کہ اس کا کاتب موسیٰ علیہ السلام کے علاوہ کوئی ہے:
319دوسری وجہ : …سامری اور عبرانی تورات میں اختلاف :
323تیسری وجہ :… عہد عتیق کے اسفار میں اختلافات :
325چوتھی وجہ : …عہد ِ عتیق میں اغلاط کا بیان:
327ثالثاً: تحریف ِ تورات اورعلماء یہود کا اعتراف :
328محرف تورات کا کاتب
333دوسری بحث : …رافضی عقیدۂ تحریف قرآن
335پرانے کباررافضی علماء کا قرآن میں عقیدہ
349وہ رافضی علماء جنہوں نے تحریف نہیں کی اور اس کا سبب
354قرآن کے متعلق معاصر علماء رافضہ کا عقیدہ:
358علماء رافضہ کے ہاں تحریف کی روایات
361تیسری بحث : …یہود و رافضہ میں کتب اللہ میں تحریف میں وجوہِ مشابہت
361اولاً : ہدف اورمقصودکے لحاظ سے :
364اسلوب اور طریقہ کے لحاظ سے :
365اول : کلام میں اپنی جگہ پر تحریف[یعنی معنوی تحریف] :
367دوسری قسم: کلام میں اپنی جگہ سے ہٹ کر[لفظی] تحریف :
369تیسری قسم: حق کی باطل سے ملاوٹ :
371چوتھی قسم : سامع پر اشتباہ کے لیے زبان موڑ کر بیان کرنا :
374چوتھی بحث :… تحریف قرآن کے رافضی دعویٰ پر رد
375اولاً : قرآن سے دلائل :
378ثانیاً: ان کے ائمہ کے اقوال:
381تیسرا باب :محبت و نفرت میں یہودی رافضی بے اعتدالی
381فصل اول : محبت و نفرت میں یہودی رافضی عدمِ اعتدال
382پہلی بحث :… بعض انبیاء اور حاخاموں کے متعلق یہودی غلو اور بعض میں طعن
382اولاً : بعض انبیاء اور حاخاموں کی مدح میں یہودی غلو :
387ثانیاً: بعض انبیاء اور حاخاموں پر یہودی قدح :
391دوسری بحث :… رافضیوں کا ائمہ میں غلو اور صحابہ پر طعن
393اولاً : ائمہ کی شان میں غلو :
406دوم : صحابہ اور امہات المومنین پران کا طعن:
412خلفاء پر لعنت کرنا :
421تیسری بحث : …یہود اور روافض کی انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن میں مشابہت
425غلو کا پہلو :
430طعن و تنقید کا پہلو :
431چوتھی بحث: …یہود اور روافض کے انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن پررد
447احادیث میں فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم اور ان پر سب و شتم کی حرمت:
448اقوال علماء اہلِ سنت:
450فصل دوم: یہود اور روافض کی اپنے نفس کی تقدیس
451پہلی بحث :… یہود کی اپنے نفس کی تقدیس
458دوسری بحث :…روافض کی اپنے نفس کی تقدیس
471تیسری بحث :… یہود اور روافض کی اپنے نفس کی تقدیس میں وجوہ مشابہت
475چوتھی بحث :… یہود اور روافض کی اپنے نفس کی تقدیس کے دعویٰ پر رد
488باب چہارم : یہود اور روافض کا اپنے مخالفین کے متعلق موقف
489فصل اوّل : یہود و روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کامباح جاننا
490پہلی بحث :…یہود کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کامباح جاننا
491اس زندگی میں یہودیوں کا غیروں کے متعلق نظریہ:
491غیریہودی کا خون مباح ہونے کے دلائل :
495[غیر یہودی سے سود]:
497دوسری بحث :…روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کا مباح جاننا
501[شیعہ کی ناصبی سے مراد]:
510تیسری بحث :…یہود و روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کا مال و خون کے مباح جاننے میں وجوہ ِ مشابہت
514چوتھی بحث : …یہود و روافض کی غیروں کی تکفیر اور ان کے مال و خون کامباح جاننے پر رد
518[رافضی اور قتل ِ ناحق کی حرمت]:
524فصل دوم: یہود و روافض کا اپنے علاوہ سب کو حقیر جاننا
525پہلی بحث :… یہود کا اپنے علاوہ سب کو حقیر جاننا
530دوسری بحث :… روافض کا اپنے علاوہ سب کو حقیر جاننا
538تیسری بحث:…یہود و روافض کے نظریۂ حقارت میں وجوہ مشابہت
541چوتھی بحث : …یہوداور روافض کا غیروں کو حقیر جاننے کے گمان پر رد
548فصل سوم: مخالفین کے ساتھ یہودی نفاق اور رافضی تقیہ کا استعمال
549پہلی بحث :… یہودیوں میں نفاق
553دوسری بحث :…رافضیوں میں تقیہ
565تیسری بحث :…تقیہ اور نفاق کے استعمال میں وجوہِ مشابہت
574چوتھی بحث :… غیروں کے ساتھ یہودی نفاق اور رافضی تقیہ پر رد
576[رافضیوں کا استدلال]:
580دشمن کی دو قسمیں :
585خاتمہ
585بحث کے آخری نتائج
585اوّل: عام نتائج:
588دوم: خاص نتائج
591ملحق توثیق مصادر ومراجع رافضہ
591جن کتابوں پر اس بحث میں اعتماد کیا گیا ہے، ان کے متعلق رافضی موقف
627مصادر و مراجع
Flag Counter