Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 368

مؤلف: ڈاکٹر عبدالرحمٰن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

سال شائع: دسمبر 2014ء

ج: ﴿ يٰاَيُّهَا النَّاسُ ﴾ کے الفاظ سے دو (۲) سورتیں شروع ہوتی ہیں: ۱۔ النساء: ﴿ يٰاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِيْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ ﴾ ۲۔ الحج: ﴿ يٰاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ﴾ د۔ ایک سورۃ المزمل کا آغاز ﴿ يٰاَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ﴾ سے ہوا ہے۔ ھ۔ ایک سورۃ المدثر کی ابتدا﴿يٰاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ﴾ سے ہوئی ہے۔ ۴۔ وہ سورتیں جو جملہ خبریہ سے شروع ہوتی ہیں جن سورتوں کی ابتدا کسی جملہ خبریہ سے ہوئی ہے وہ تعداد میں تئیس (۲۳) ہیں: ۱۔ الانفال: ﴿ يَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْاَنْفَالِ﴾ ۲۔ التوبہ: ﴿ بَرَآءَةٌ مِّنَ اللّٰهِ ﴾ ۳۔ النحل: ﴿ اَتٰى اَمْرُ اللّٰهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْهُ۠﴾ ۴۔ الانبیاء: ﴿ اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ ﴾ ۵۔المؤمنون: ﴿ قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ﴾ ۶۔النور: ﴿ سُوْرَةٌ اَنْزَلْنٰهَا وَ فَرَضْنٰهَا ﴾ ۷۔الزمر: ﴿ تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ ﴾ ۸۔محمد: ﴿ اَلَّذِيْنَ كَفَرُوْا ﴾ ۹۔الفتح: ﴿ اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِيْنًا﴾ ۱۰۔القمر: ﴿ اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ﴾ ۱۱۔الرحمٰن: ﴿ اَلرَّحْمٰنُ﴾ ۱۲۔المجادلۃ: ﴿ قَدْ سَمِعَ اللّٰهُ قَوْلَ الَّتِيْ ﴾ ۱۳۔الحاقۃ: ﴿ اَلْحَآقَّةُ﴾ ۱۴۔ المعارج: ﴿ سَاَلَ سَآىِٕلٌ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ﴾ ۱۵۔ نوح: ﴿ اِنَّا اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ ﴾
x
صفحہعنوان
4'غيرت کے نام پر قتل'اور شریعتِ اسلامیہ
23فواتح السور (قرآنی سورتوں کے افتتاحی کلمات)
31سجدہ سہو؛ اَحکام ومسائل اور مختلف صورتیں
43قیامت کے دن لوگوں کو کیا اُن کی ماؤں کے نام سے بلایا جائے گا؟
52اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ
67ملّتِ اسلامیہ کے خلاف منافقین کی دسیسہ کاریاں
Flag Counter