ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور
سال شائع: اپریل 2010
30
علوم و فنون ، افکار و نظریات اور تنظیموں و تحریکوں کے مرکز’ لاہور ‘ میں عظیم الشان لائبریری المکتبۃ الرحمانیۃاساتذہ ، محقیقین اور اعلیٰ تعلیم کے طلبہ کی علمی ضروریات کا اہم مرکزو مرجع٭ لائبریری میں ہمہ نوعیت کے موضوعات پر پچیس ہزار علمی و دینی کتابیں موجود ہیں ۔٭ لائبریری کا نظام معروف بین الاقوامی معیار DDC سکیم کے تحت مرتب کیا گیا ہے ۔٭ کارڈ کیٹلاگ سسٹم کی مدد سے مطلوب کتاب تک رسائی ممکن ہے ۔٭ کتابوں تک رہنمائی ورسائل کے لیے عملی شخصیات اور فاضل انچارج کی خدمات حاصل ہیں ۔٭ جملہ اہم اردو وعربی تفاسیر اور علوم تفسیر سے متعلقہ تمام نمایاں کتب موجود ہیں ۔٭ حدیث ، علوم حدیث اور شروحات احادیث پر مشتمل اکثر و بیشتر مراجع و مصادر میسر ہیں ۔٭ فقہی مذاہب خمسہ کی امہات الکتب اور جدید فقہی موضوعات پر مستند ذخیرہ مہیا کیا گیا ہے ۔٭ اسلامی سیاسیات و اقتصادیات اور عمرانیات وغیرہ سے متعلقہ بیش بہا خزانہ دستیاب ہے ۔٭ اسلامی قانون سے متعلقہ جملہ اہم پہلوؤں پراسلاف کا نادر علمی ورثہ قدیم و جدیدتحقیقات کے ساتھ لائبریری کی اہمیت دوچند کر دیتا ہے ۔٭ عرب سے تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہونے والا اہم علمی سرمایہ بھی شامل ہوتا رہتا ہے ۔٭ لائبریری میں مسجد کا انتظام ہے اور فوٹو کاپی کروانے کی سہولت بھی میسر ہے ۔٭ Ph.D وغیرہ محقیقین کے لیے علمی رہنمائی اور مشاورت اوقات صبح 8 تا 5 بجے ( چھٹی بروز جمعہ ) ٭ ائیرکنڈیشنڈ ہال اور مستقل نشستیںبمقام : ادارہ ’ محدث ‘ 99/جے ماڈل ٹاؤن ، لاہور ، فون : 5866396۔042موبائل : 4600861۔0305 ( لائبریرین : محمد اصغر )