Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 300

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: جون 2006ء

بلا تبصرہ علامہ جاوید الغامدی کی روشنی طبع روزنامہ ’نوائے وقت‘ لاہور کا ادارتی شذرہ اخباری اطلاع کے مطابق اسلام آباد میں ایک تعلیمی کانفرنس کے دوران جہاں وزیراعظم شوکت عزیز بھی تقریب میں موجود تھے۔ ممتاز عالم دین محقق اور دانشور علامہ جاوید الغامدی جو کہ حال ہی میں اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان کے رُکن مقرر کئے گئے ہیں ، نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ قرآنِ حکیم اور اسلامیات کی تعلیمات بچوں کو دوسری جماعت کے بجائے پانچویں جماعت کے بعد شروع کی جانی چاہئیں۔ وزیراعظم شوکت عزیز نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ قرآنِ حکیم اور اسلامیات کی تعلیم دوسری جماعت کے بعد بچوں کو شروع کرائی جانی چاہئے۔پوری قوم وفاقی حکومت کی اس تجویز پر مسلسل احتجاج کررہی ہے کہ بچوں کو اسلامیات تیسری جماعت کے بعد پڑھائی جائے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ابتدا سے ہی قرآن حکیم اور اسلامی تعلیمات شروع کرا دینی چاہئیں۔ مگر اس کے جواب میں علامہ جاوید الغامدی نے روشن خیالی اور جدیدخیالات کی حامل وفاقی حکومت سے بھی کئی قدم آگے چل کر ایسے خیالات پیش کئے ہیں جن کو پڑھ کرعام آدمی حیران ہے کہ جب عہد حاضر کے علما ہی اس حد تک آگے چل جائیں تو آدمی امریکہ اور اس کے دریوزہ گر حکمرانوں پر کیا الزام دھرے۔
x
صفحہعنوان
45حدود قوانین کا ’میڈیا ٹرائل ‘ مغالطے،شبہات اور متفقہ ترامیم؟
58کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حج وعمرہ بدل کرنا ؟
62علامہ جاوید الغامدی کی روشنی طبع
64جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘ کی عربی دانی اور قرآن فہمی کے چند نمونے
73غزل
74حدود آرڈیننس کو حدود اللہ کیسے بنایاجائے؟
88جرمِ زنا آرڈی نینس پر اعتراضات کا جائزہ
117حدود قوانین میں مجوزہ سفارشات پر ایک نظر
Flag Counter