Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 299

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: مئی 2006ء

قال: فینسبہ إلی حواء یا فلان بن حوائ[1] ’’جب تمہارے بھائیوں میں سے کوئی فوت ہوجائے اور تم اس کی قبر پر مٹی کو برابر کرلو تو تم میں سے کوئی ایک اس کی قبر کے سرہانے کھڑا ہو کر یہ کہے: اے فلاں فلاں عورت کے بیٹے، تو وہ یقینا اس کی بات کو سنتا ہے، لیکن جواب نہیں دے پاتا۔ پھر کہے: اے فلاں فلاں عورت کے بیٹے۔ ایک آدمی نے سوال کیا : یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر وہ اس کی ماں کو نہ جانتا ہو تو فرمایا :وہ اس کو حوا کی طرف منسوب کرے کہے: اے فلاں ، حوا کے بیٹے۔ ‘‘ مگر اس حدیث سے بھی حجت لینا درست نہیں ،کیونکہ یہ سخت ضعیف ہے۔[2]
x
صفحہعنوان
61’امریکہ کی مذہبی صورتحال‘
78کیا روزِقیامت انسان کو ماں کے نام سے بلایا جائیگا؟
88مصنف عبدالرزاق کے الجزء المفقود کی ’دستیابی‘
114موسم کی خرابی کی بنا پر نمازوں کوجمع کرنا، بہشتی دروازہ کی حیثیت کیا قنوتِ نازلہ منسوخ ہوچکی؟شدید غصہ کی حالت میں طلاق
120’طلوعِ اسلام‘ کی خدمت ِعالیہ میں
127’سجدہ تعظیمی کی شرعی حیثیت ‘
130امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی الجامع
Flag Counter